ہو خدا سے حاملہ بھی کوئی لال نہ ہوا
یلاش رب تو کیا مرد و رجال نہ ہوا
کہا کہ ہوں گے ظاہر تینوں ہی مشرق سے
یہی عیسی و مہدی تھا تو کیوں دجال نہ ہوا
کھا کے جوتے آتھم سے بھی غیرت نہیں جاگی
گویا کہ منہ رتا تو ہوا سرخ و لال نہ ہوا
دیکھ تحدی کا انجام بھی مریدوں کے واسطے
یہ بہت ذلیل تو ہوا رذیل و ضال نہ ہوا
تھا یہ مسیح تو دکھائیے اک مسیحائی اسکی
یہ سو سو بار موترنا تو کوئی کمال نہ ہوا
نہ خدائی دعوی ہی فقط صفات پہ نگاہ بھی بری
کفر میں تو شیطان بھی اس کی مثال نہ ہوا
رہے گا حرام یوں ہی کہ ہے سزا کذابوں کی
جینا ! جو اب تلک ان کا حلال نہ ہوا
تھے دست بھی قے بھی مگر نہیں تھا ہیضہ
گویا کہ پیچس تو ہوا ! مگر اسہال نہ ہوا
صفر ٹھہرا چوتھا مہنیہ اور منگل چہار شنبہ
جانو غنیمت کہ حج کہیں ماہ شوال نہ ہوا
بقلم
ڈاکٹر ضیاء رسول
#آقاکاغلام
یلاش رب تو کیا مرد و رجال نہ ہوا
کہا کہ ہوں گے ظاہر تینوں ہی مشرق سے
یہی عیسی و مہدی تھا تو کیوں دجال نہ ہوا
کھا کے جوتے آتھم سے بھی غیرت نہیں جاگی
گویا کہ منہ رتا تو ہوا سرخ و لال نہ ہوا
دیکھ تحدی کا انجام بھی مریدوں کے واسطے
یہ بہت ذلیل تو ہوا رذیل و ضال نہ ہوا
تھا یہ مسیح تو دکھائیے اک مسیحائی اسکی
یہ سو سو بار موترنا تو کوئی کمال نہ ہوا
نہ خدائی دعوی ہی فقط صفات پہ نگاہ بھی بری
کفر میں تو شیطان بھی اس کی مثال نہ ہوا
رہے گا حرام یوں ہی کہ ہے سزا کذابوں کی
جینا ! جو اب تلک ان کا حلال نہ ہوا
تھے دست بھی قے بھی مگر نہیں تھا ہیضہ
گویا کہ پیچس تو ہوا ! مگر اسہال نہ ہوا
صفر ٹھہرا چوتھا مہنیہ اور منگل چہار شنبہ
جانو غنیمت کہ حج کہیں ماہ شوال نہ ہوا
بقلم
ڈاکٹر ضیاء رسول
#آقاکاغلام
