جو دو جگ سے بھی نرالے ہیں
میرے آقا کے متوالے ہیں
اور جان بھی دینے والے
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
آقا کے در کے فقیر ہیں ہم
دنیا میں سب سے امیر ہیں ہم
پھر حیدر کی شمشیر ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
جہاں کفر کی مارا ماری ہو
شیطاں کی اجارہ داری ہو
وہاں عمر کا غضب و جلال ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
اسلام پہ نظر جو گاڑیں گے
ہم ان کو وہیں للکاریں گے
ہم عزم صدیق و خالد ہیں
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
ڈر خوف ہیں ہم دجالوں کا
اور موت ہیں ہم کذابوں کی
حیدر کا کاری وار ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
نہیں موت سے ڈرنے والے بھی
نہیں تم سے گرنے والے بھی
آقا کے حکم کی مار ہیں ہم
آو آزما کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہدیہ عقیدت
ضیاء رسول
میرے آقا کے متوالے ہیں
اور جان بھی دینے والے
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
آقا کے در کے فقیر ہیں ہم
دنیا میں سب سے امیر ہیں ہم
پھر حیدر کی شمشیر ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
جہاں کفر کی مارا ماری ہو
شیطاں کی اجارہ داری ہو
وہاں عمر کا غضب و جلال ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
اسلام پہ نظر جو گاڑیں گے
ہم ان کو وہیں للکاریں گے
ہم عزم صدیق و خالد ہیں
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
ڈر خوف ہیں ہم دجالوں کا
اور موت ہیں ہم کذابوں کی
حیدر کا کاری وار ہیں ہم
آو ٹکرا کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
نہیں موت سے ڈرنے والے بھی
نہیں تم سے گرنے والے بھی
آقا کے حکم کی مار ہیں ہم
آو آزما کے دیکھو ذرا
ہے میری محبت ختم نبوت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہدیہ عقیدت
ضیاء رسول