یلاش
مرزا غلام قادیانی کے خدا کا نام یلاش تھا جو کو مرزا کچھ اس طرح بیان کرتا ہے :
"اسی مضمون کے لکھنے کے وقت خدا نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا کہ یَلَاشْ خدا کا ہی نام ہے۔ یہ ایک نیا الہامی لفظ ہے کہ اب تک میں نے اسکو اس صورت پر قرآن اور حدیث میں نہیں پایا اور نہ کسی لغت کی کتاب میں دیکھا۔ اس کے معنے میرے پر یہ کھولے گئے"
(روحانی خزائن جلد 17تحفہ گولڑویَّہ صفحہ 203)