• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

یورپ کے لوگوں کو نقصان حضرت عیسی علیہ السلام کی وجہ سے ہوا ۔ (مرزا قادیانی کی حضرت عیسی کی توہین)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کی حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین:

دوستو یہ صفحہ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب "
روحانی خزائن کی جلد نمبر 19 کا صفحہ نمبر 71" ہے۔ جس میں مرزا قادیانی نے حضرت عیسی علیہ السلام پر ایک الزام لگاتے ہوئے بہت بڑی توہین کی ہے ۔ مرزا لکھتا ہے کہ

"یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا اس کا سبب تو یہ تھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ یا پُرانی عادت کی وجہ سے"

سوال نمبر 1: کیا انبیاء علیہ السلام میں گندی عادتیں ہوتی ہیں؟
سوال نمبر 2: اگر یہ گندی عادت تھی توپھر عیسی علیہ السلام کی نبوت کی مرزا نے توہین کی ہے ۔ کہ اللہ نے ایک گندی عادت والے شخص کو نبوت دی۔ نعوذُباللہ۔ کیا یہ اللہ کے نبی پر بہتان نہیں ہے؟؟
سوال نمبر 3: ایک طرف مرزا قادیانی حضرت عیسی علیہ السلام کو نبی مان رہا ہے تو دوسری طرف کہہ رہا ہے کہ نبی کی وجہ سے یورپ والوں کو نقصان ہوا ہے۔ تو کیا انبیاء علیہ السلام کو لوگوں کی بھلائی کے لیے اللہ بھیجتا ہے یا نقصان کے لیے؟؟
سوچ سوچ قادیانی سوچ

مسیح علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے اور یورپ کے لوگوں کو آپ کی وجہ سے نقصان ہوا 2.png
مسیح علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے اور یورپ کے لوگوں کو آپ کی وجہ سے نقصان ہوا.png
 
Top