FATEHA KHAWANI FOR MARTYRS OF 1965 WAR
(۱۹۶۵ء کی جنگ کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی)
Malik Muhammad Akhtar: Mr. Chairman, Sir, before you permit the conducting of the proceedings, this is the 6th of September, the great day in the history of Pakistan when our valiant warriors fought and laid down their lives, so I would request you and through you the House that we should offer Fateha for those Shaheeds, and then we can proceed on.(۱۹۶۵ء کی جنگ کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی)
(ملک محمد اختر: جناب چیئرمین! اس سے قبل کہ آپ کارروائی کے آغاز کی اجازت دیں، آج ۶؍ستمبر ہے، تاریخ پاکستان کا وہ عظیم دن جب ہمارے بہادر فوجی لڑے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ لہٰذا میں آپ سے اور آپ کے ذریعے ایوان سے یہ درخواست کروں گا کہ ہمیں ان شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کرنی چاہئے اور پھر کارروائی شروع کرنی چاہئے)
Mr. Chairman: Yes. this will be released to the Press that the House Committee offered Fateha.
(جناب چیئرمین: بالکل! اور پریس ریلیز جاری کیا جائے کہ ہاؤس کمیٹی نے فاتحہ خوانی کی)
----------
(Fateha Khawani was held)
(فاتحہ خوانی کی گئی)