• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ﺍﻣﺎﻡ ﺷﺎﻓﻌﯽ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﮦ

مظفراکبروانی سلفی

رکن ختم نبوت فورم
ﯾﮑﻮﻥ ﻓﯽ ﺍﻣﺘﯽ ﺭﺟﻞ ﯾﻘﺎﻝ ﻟﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺩﺭﯾﺲ
ﺍﺿﺮ ﻋﻠﯽ ﺍﻣﺘﯽ ﻣﻦ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﻭﯾﮑﻮﻥ ﻓﯽ ﺍﻣﺘﯽ

ﺭﺟﻞ ﯾﻘﺎﻝ ﻟﮧ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﮬﻮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻣﺘﯽ .


ﺗﺮﺟﻤﮧ :ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺩﺭﯾﺲ ‏(ﺷﺎﻓﻌﯽ ‏) ﮨﻮﮔﺎ , ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ
ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﮦ ﮨﻮﮔﺎ -
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﻧﺎﻣﯽ
ﮨﻮﮔﺎ , ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﭼﺮﺍﻍ ﮨﻮﮔﺎ .
ﻣﻮﺿﻮﻉ
‏(ﻣﻨﮕﮍﺕ ‏): ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻦ ﺟﻮﺯﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ‏(ﺍﻟﻤﻮﺿﻮﻋﺎﺕ 43/1‏) .
ﺍﻣﺎﻡﺳﯿﻮﻃﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﺳﮯ ﻣﺎﻣﻮﻥ ﯾﺎ ﺟﻮﯾﺒﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﻭﺿﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ . ‏( ﺍﻟﻼﺋﯽ
ﺍﻟﻤﺼﻨﻮﻋۃ ﻓﯽ ﺍﻻﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﻟﻤﻮﺿﻮﻋۃ . 1/417 ‏) .
ﺍﻣﺎﻡ ﺷﻮﮐﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﮭﻮﭦ
ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺑﻄﻼﻥ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ‏(ﺍﻟﻔﻮﺍﺋﺪ
ﺍﻟﻤﺠﻤﻮﻋۃ ﻓﯽ ﺍﻻﺣﺎﺩﯾﺚ ﺍﻟﻤﻮﺿﻮﻋۃ . ﺹ 420 ‏) .
ﺷﯿﺦ ﺍﻟﺒﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ .
‏( ﺍﻟﺴﻠﺴﻠۃ ﺍﻟﻀﻌﯿﻔۃ ‏) .
ﻃﺎﻟﺐ ﺩﻋﺎ ,ﻣﻈﻔﺮ ﺍﮐﺒﺮ ﻭﺍﻧﯽﺳﻠﻔﯽ
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top