1 دسمبر 2014بمقام برف خانہ بلمقابل سیالکوٹ کراچی گڈز اڈہ چرچ روڈ سیالکوٹ میں ماہانہ ختم نبوت کانفرنس
الحمدوللہ ثُم الحمدوللہ، ختمِ نبوت یوتھ فورس ضلع سیالکوٹ کے زیرِ اِنتظام بتاریخ 1 دسمبر 2014 بروز پیر بعد از نمازِ عشاء بمقام برف خانہ بلمقابل سیالکوٹ کراچی گُڈز اڈہ چرچ روڈ سیالکوٹ میں ماہانہ 77ویں ختمِ نبوت تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس سے بالترتیب اسٹیج سیکریٹری جناب فیصل گُجرصاحب، نعت خواں جناب سجاد حیدر صاحب اور سرگودھا سے تشریف لائے ھوئے ھمارے خُصوصی مہمان ناظم اعلٰی عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت سرگودھا، مُجاھدِ اِسلام مقرر شعلہ بیان جناب حضرت مولانا نور محمد ہزاروی صاحب خطاب فرما کر قادیانیت / مرزائیت کے دجل، دھوکہ اور کُفریات سے لوگوں کے آگاہ کر رھے ھیں۔ سٹیج پر مرکزی امیر ختمِ نبوت یوتھ فورس پاکستان جناب پیر سید محبوب احمد گیلانی صاحب بھی تشریف فرما ھیں۔ اللہ کریم کی بارگاہ میں دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے دُعا ھے کہ وہ تمام مُسلمانوں کو اپنے حبیب حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختمِ نبوت کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھم سب کے کام کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرمائے، آمین ثم آمین۔
کانفرنس کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں