• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

1974 میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد کی نایاب تصویر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
1974 میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد کی نایاب تصویر

1974ء میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد کی یہ ایک نایاب تصویر ہے ۔ جس میں نامورعلماء اکرام مفتی اعظم پاکستان مفتی محمود حسن ، علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم کے ساتھ دیگر علماء و اراکین پارلیمینٹ کھڑے ہیں۔
.....jpg
 

محمد عثمان غنی

رکن ختم نبوت فورم
ماشاءاللہ:0015
بارک اللہ فیھم
اللہ ان حضرات کی قبور کو منور فرمائیں اپنی شان کے مطابق ان کے درجات بلند فرمائیں ۔۔۔:03
ان لوگوں کو تاریخ کا وہ روشن باب رقم کیا جو رہتی دنیا تک سنہری حروف سے لکھا جاتا رہے گا اور ذریت قادیان پر لعنت برساتا رہے گا۔
 
Top