2468مرزاجی کی اخلاقی حالت
مرصع اور مغلظ گالیاں
۱… 2469’’اے بدذات فرقہ مولویان! تم کب تک حق کو چھپاؤ گے۔ کب وہ وقت آئے گا کہ تم یہود یا نہ خصلت کو چھوڑو گے۔ اے ظالم مولویو! تم پر افسوس کہ تم نے جس بے ایمانی کا پیالہ پیا، وہی عوام کالانعام کو بھی پلایا۔‘‘مرصع اور مغلظ گالیاں
(انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۲۱)
۲… ’’مگر کیا یہ لوگ قسم کھا لیں گے۔ ہرگز نہیں۔ کیونکہ یہ جھوٹے ہیں اور کتوں کی طرح جھوٹ کا مردار کھا رہے ہیں۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۲۵، خزائن ج۱۱ ص۳۰۸)
۳… ’’بعض جاہل سجادہ نشین اور مولویت کے شتر مرغ۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)