• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

CORRECTION OF MISTAKES IN THE RECORD OF THE PROCEEDINGS

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
CORRECTION OF MISTAKES IN THE RECORD OF THE PROCEEDINGS
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir correction of mistakes in the record of the proceedings there are a lot of mistakes in the record and that is why....
(جناب یحییٰ بختیار: جناب! جو ریکارڈ تیار ہورہا ہے۔ اس میں بہت سی غلطیاں ہیں۔ اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ یا تو …)
Mr. Chairman: Yes. (جناب چیئرمین: جی ہاں!)
Mr. Yahya Bakhtiar: The Secretary or the Joint Secretary should very carefully go through it, because this is important. I have asked at a number of places that: "I am not giving you the example, the exceptional example of a man who tells lies in order to save his life." and it has been written.
"I am giving the example", The word not what is missing, May be I was away from the mike, but this can make all the difference. So, there are so many other things. Some quotations have been left out, and punctuations is required. When I say that supposing I go and say that I am Christian. Now "I am Christian" comes within inverted commas. These things should be looked into....
(جناب یحییٰ بختیار: سیکرٹری صاحب خود یا جائنٹ سیکرٹری بڑے غور سے ریکارڈ کا مطالعہ کریں۔ کیونکہ یہ ضروری امر ہے۔ میں نے کتنی ہی دفعہ ان سے کہا ہے کہ میں مثالیں نہیں دے رہا ہوں۔ انتہائی مثالیں ایک شخص کی جو اپنی جان بچانے کی خاطر جھوٹ بولتا ہے اور یہاں ریکارڈ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں مثالیں دے رہا ہوں۔ لفظ ’’نہیں‘‘ غائب ہے۔ ممکن ہے کہ اس وقت میں مائک سے دور رہا ہوں گا۔ جو یہ لفظ ریکارڈ میں نہیں آیا۔ بہرحال ان سب باتوں سے بڑا فرق پڑتا ہے۔ اسی طرح کی اور باتیں بھی ہیں۔ کہیں اقتباسات نہیں درج کئے ہیں کہیں رموز اوقاف کی ضرورت ہے۔ مثلاً میں نے یہ کہا تھا کہ فرض کریں میں جاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میں عیسائی ہوں۔ اب یہ الفاظ ’’کہ میں عیسائی ہوں‘‘ یہ الفاظ واوین میں لکھے ہوئے ہیں۔ ان سب باتوں کو دیکھنا چاہئے)
Mr. Chairman: Yes, that will be.
(جناب چیئرمین: جی ہاں! ہم اس پر خیال رکھیں گے)
Mr. Yahya Bakhtiar: .... before it is circulated to the members. (جناب یحییٰ بختیار: ریکارڈ کی تقسیم سے قبل)
Mr. Chairman: That we will; we will look into that matter.
(جناب چیئرمین: ہم اس کا خیال رکھیں گے اور ٹھیک کریں گے)
Mr. Yahya Bakhtiar: Thank you.
(جناب یحییٰ بختیار: شکریہ!)
Mr. Chairman: And we adjourn the House to meet at 12:15.
(جناب چیئرمین: اب سوابارہ بجے تک اجلاس ملتوی ہوتا ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: And you have noticed. Sir, that I was given some of the citations a different impression from the small quotation which I was given. I think it should be carefully studied before they ask me to put a question.
(جناب یحییٰ بختیار: اور آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ مجھے چند حوالہ جات دئیے گئے تھے۔ جو یا تو وجود ہی میں نہیں ہیں یا ان کا کوئی اور مطلب نکلتا ہے۔ ان چھوٹے اقتباسات سے جو میں پیش کر رہا تھا۔ میری نظر میں ان کو اچھی طرح بڑے خیال سے دیکھا جانا چاہئے۔ پیشتر اس کے لئے مجھے یہ حضرات سوال پیش کرنے کے لئے کہیں)
Mr. Chairman: Yes. 387Thank you very much. The House is adjourned for 12:15.
(جناب چیئرمین: جی ہاں! آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اجلاس سوابارہ بجے تک کے لئے ملتوی)
----------
(The Committee adjourned to reassemble at 12:15 hours)
----------
[The Committee re-assembled after break, Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in the Chair.]
----------
جناب چیئرمین: وہ دروازے تو بند کروادیں۔ کیونکہ پھر وہ ممبر صاحبان وہاں بیٹھ کے اتنے زور سے گپس… جاوید وہاں ایک آدمی کو کھڑا کر دیں۔
Those doors should be closed. Then the members are at liberty to discuss anything in the lobby whatever they like but not so much noise that attention of the House is attracted towards the lobby.
Mr. Chairman: (to Mr. Yahya Bakhtiar)
آپ کی مرضی ہے۔ سٹینڈنگ کمیٹی میں آپ دیکھ لیں پہلے۔ ہاں وہ آپ لکھ دیں۔ میں لکھ دوں گا اپنی ذمہ داری پر۔ نہیں مجھے لکھ دیں گے نا درخواست کہ ہمیں چھپوانا ہے۔ میں لکھ دوں گا کہ آپ نے اس کو Leak نہیں کرنا اپنے Risk پر کریںگے۔ ہاں۔ ہاں۔ ہم نہیں کرا سکتے۔ مفتی صاحب نے خود کرایا ہے۔ سب اپنے Risk پر کرائیںگے۔… گیلری میں کوئی نہیں ہے۔ گیلری کی طرف نہ دیکھیں۔ میں نے کہا پریس کوئی نہیں بیٹھا ہوا۔ Haider Sahib is very attentive very attentive... you have occupied this chair only to be in the یہ جو آپ کے Side Comments جو ہیں نا Midst وہ یہاں پہنچے نہیں ہیں… اس کا جواب آپ ہی دے سکتے ہیں۔
388Today after nine, after the evening session, we shall review everything. After the last session today we will review everything وعلیکم السلام as to how long we have....
(The Delegation entered the Chamber)
Mr. Chairman: Yes, Mr. Attorney- General.
----------
 
Top