I love you
مرزا غلام احمق قادیانی پر انگلش زبان میں بھی وحی نازل ہوا کرتی تھی جس کو آپ مختصراً یہاں ملاحظہ فرمائیں:
"تا ہم خدا تعالیٰ نے بعض پیشگوئیوں کو بطور موہبت انگریزی میں میرے پر ظاہر فرمایا ہے جیسا کہ براہین کے صفحہ ۴۸۰ و ۴۸۱ و ۴۸۳ و ۴۸۴ و صفحہ ۵۲۲ میں یہ پیشگوئی ہے جس پر ۲۵ برس گذر گئے اور وہ یہ ہے:۔ I love you. I am with you. Yes I am happy. Life of pain. I shall help you. I can, what I will do, We can, what we will do۔ God is coming by His army. He is with you to kill enemy. The days shall come when God shall help you. Glory be to the Lord. God maker of earth and heaven."
(روحانی خزائن جلد ۲۲- حقِیقۃُالوَحی: صفحہ 316)
