MS office 2007 مائیکرو سافٹ آفس 2007 کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
السلام علیکم
دوستو! مائیکرو سافٹ آفس 2007 میں آج آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اگر کسی کو ضرورت ہو تو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔
جب آپ اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کر لیں گے تو پھر آپ کے پاس ایک RAR فائل آجائے گی ۔ جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو آپ سے پاسورڈ مانگا جائے گا ۔ وہاں پر یہ پاسورڈ دیں۔
www.khatmenbuwat.org
جب آپ یہ پاسورڈ وہاں دے لیں گے تو آپ کے پاس مائیکروسافٹ آفس کی فائل اوپن ہو جائے گی۔ پھر اس کو آپ انسٹال کرلیں۔
نوٹ: اس سافٹویئر کا سائز 499.8 ایم بی ہے۔
سافٹویئر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
ان میں اردو لکھنے کے لیے پاک اردو انسٹالر کو کمپیوٹر میں پہلے انسٹال کرنا لازمی ہے۔
”پاک اردو انسٹالر“ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
فائل سائز MB 14.51
اس میں بہترین فونٹ لانے کے لیے علوی لاہوری نستعلیق فونٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنا لازمی ہے۔