• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Operation Atheism - آپریشن الحاد

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
https://www.facebook.com/groups/OperationAtheism/?ref=br_rs
یہ فورم آپریشن الحاد - الحاد (Atheist) کا قرآن اور سائنس کی روشنی میں علمی اور عقلی فاصلہ متیعن کرتا ہے
گروپ کا بنیادی موضوع رد الحاد ہے کسی خاص فرقے کے خلاف ہم بات نہیں کرتے اور نہ ہی کسی خاص فرقے کی تبلیغ ہی ہمارا مقصود ہے سواۓ مجموعی اسلامی نظریات - اس گروپ میں صرف دو ہی مذاھب یا فرقے ہیں ایک اہل اسلام دوسرا اہل الحاد مزیداس گروپ کا کسی بھی شیعہ سنی وہابی دیوبندی وغیرہ سے نہ کوئی جھگڑا ہے نہ ہی ہم صرف اسی کے ہی عقائید کی حمایت کرنے کے لیے یہاں جمع ہیں بلکہ ہمارا مقصد اہل (اسلام) کا اہل الحاد کے خلاف مجموعی اتحاد ہے -
 
Top