• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. آفرین ملک

    مرزا قادیانی کے کر توت

    مرزا قادیانی لڑکی کو کمتر سمجھتا تھا ڈاکٹر محمداسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ جہاں تک میں نے حضرت مسیح موعود کے طرز عمل سے نتیجہ نکالا ہے وہ یہی ہے کہ حضور لڑکیوں کے پیدا ہونے کی نسبت لڑکوں کی پیدائش کو زیادہ پسند کرتےتھے اور زیادہ خوش ہوتے تھے اوراس معاملے میں ان لوگوں کی رائے نہ رکھتے تھے...
  2. آفرین ملک

    مرزا قادیانی کے کر توت

    سیرت المہدی بارہا ایسا بھی ہوا کہ اپکے پاس تحفہ میں کوئی چیز کھانے کی آئی تو یا خود کوئی چیز آپ نے ایک وقت منگوائی پھر اس کا خیال نہ رہا اور وہ صندوق میں پڑی پڑی سٹر گئی یا خراب ہوگئی اور اسے سب کا سب پھنکنا پڑا یہ د نیا دار کا کام نہیں ان اشیاء میں سے اکثر چیزیں تحفہ کے طور پر خدا کے وعدوں...
  3. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ255 بتایا گیا کہ جن چیزوں پر تم کو فخر ہے ان سے بہتر مسلمانوں کو ملینگی لیکن مدینہ میں جب مسلمانوں کے قدم اللہ تعالیٰ نے جما دیئے تو کفار کے اس اعتراض کی گنجائش نہ رہی اس لئے اللہ تعالیٰ نے بھی اس رنگ کے جواب کو ترک کر دیا۔ اب آیندہ زمانوں کے لئے قرآن شریف میں دونوں طرح کی تشریح جنت کی موجود...
  4. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ254 باتوں پر بھی اسے چسپان کر کے دکھائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مکی زندگی کے اکثر حصہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے زیادہ فراخی حاصل تھی جس قدر کہ مدنی زندگی میں حاصل تھی کیونکہ آپؐ کی زوجہ مطہرہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بہت مالدار تھیں اور جیسا کہ تاریخ سے ثابت ہوتا ہے انہوں نے اپنا سب...
  5. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ253 پھر اِس پر اعتراض کیسا۔ سرولیم میور نے اِس آیت کے مضمون پر ایک نہایت ناپاک اعتراض کیا ہے اور ریورنڈ وہیری نے حسب عادت اس کی تصدیق کی ہے اور وہ اعتراض یہ ہے کہ قرآن کریم کی مکی سورتوں میں جنت میں عورتوں کا ذکر کثرت سے اور زیادہ جوش سے کیا گیا ہے لیکن مدنی سورتوں میں صرف دو دفعہ اور نہایت...
  6. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ252 محسوس کرتے ہیں۔ دوسرے معنے اس جملہ کے یہ ہیں کہ جو رزق جنتیوں کو ملے گا وہ متشابہ خاصیتو ںکا ہو گا یعنی اس دُنیا میں تو جو غذا انسان کھاتا ہے وہ بسا اوقات ایک دوسرے کے اثر کو باطل کرنے والی ہوتی ہے ایک چیز معدہ کے لئے مقوی اور دوسری مضعف۔ ایک چیز دل کے لئے اچھی دوسری بری۔ ایک دماغ کو...
  7. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ251 لا رہا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ یہ فقرہ شکریہ اور امتنان کے جذبات سے بھرا ہوا ہے اور مومن اور خدا تعالیٰ دونوں کے شایان شان ہے۔ ہر دفعہ پھل ملنے پر وہ ایمان کی نعمت کو یاد کریں گے اور اللہ تعالیٰ کے اس فضل کو بھی یاد کریں گے کہ اس نے انہیں ایمان بخشا تھا اور ساتھ ہی وہ اس نعمت کا بھی شکریہ ادا...
  8. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ250 اور اس کے اند ربہنے والی نہریں انہیں ان کے اعمال صالحہ کی یاد دلائینگی جنہو ںنے ایمان کے درخت کو سوکھنے سے بچایا۔ یہ جو فرمایا ہے کہ ان باغوں کے نیچے نہریں بہتی ہونگی اس میں اس طرف اشارہ ہے کہ جنت میں ہر شخص کا دائرہ عمل دوسروں کے اثر اور دخل اندازی سے آزاد ہو گا اور نیچے بہنے سے مُراد...
  9. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ249 وقتوں پر نمازو ںکا ادا کرنا۔ وہ کہتے ہیں میں نے پھر پوچھا یا رسول اللہ اس کے بعد کونسا عمل ہے تو آپؐ نے فرمایا ثُمَّ بِرُّالْوَ الِدَیْنِ اس کے بعد والدین سے نیکی کرنا۔ فرماتے ہیں میں نے پوچھا یا رسول اللہ اس کے بعد پھر کونسا عمل اچھا ہے تو آپؐ نے فرمایا اَلْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ...
  10. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ248 کے حضور میں مقبول نہ ہو گا کیونکہ جج کی کرسی پر بیٹھنے والے کے مناسب حال عمل یہ ہے کہ جو فرض اس کے ذمہ لگایا گیا ہے اُسے پورا کرے گو جس حد تک قانون اسے اجازت دیتا ہو وہ رحم سے بھی کام لے سکتا ہے۔ یا مثلاً کسی شخص کے پاس کسی نے اپنا رویہ امانت رکھوایا ہوا ہو اور وہ امین شخص اس روپیہ کو...
  11. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ247 کھا رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوتی ہے کہ اس کے دل میں خشیت اللہ بڑھے گی اور محبت الٰہی ترقی کرے گی اور اس پر اللہ تعالیٰ کا فضل نازل ہو گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ وہ کیلا کھا رہا ہے تو اس کے یہ معنے ہونگے کہ اللہ تعالیٰ اسے حلال اور طیب او ربے مشقت رزق دینے کا فیصلہ فرما چکا ہے۔ پس جبکہ...
  12. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ246 دودھ اور شہد اور شراب اس دُنیا کے دودھ اور شہد اور شراب سے بالکل مختلف ہے اور قرآن کریم نے ان امور کی خود ایسی تشریح فرما دی ہے کہ اس کے بعد اس امر میں شک کرنا محض تعصب کا اظہار ہے اور یہ محاورات چونکہ پٖہلی کتب میں بھی موجود ہیں اس لئے ان آیات میں کوئی ایسی بات نہیں جس کا سمجھنا لوگوں...
  13. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ245 سڑنے والا پانی اور موم اور آلائش سے پاک شہد اور نشہ نہ دینے والی بلکہ دل کو پاک کرنے والی شراب ہو گی تو اس سے ان کے اعتراض کا جواب اس رنگ میں دیا کہ جن چیزوں کو تم نعمت سمجھتے ہو وہ حقیقی مومنوں کو ملنے والے انعامات سے ادنیٰ ہیں جن نہرو ںکو تم نعمت سمجھتے ہو ان کا پانی تو سڑ جاتا ہے...
  14. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ244 نشہ پیدا ہو گا اور نہ خمار۔ اگر دُنیا کی شراب کی نسبت یہ کہا گیا ہے کہ اس سے بچو تو اُخروی شراب کی نسبت یہ کہا گیا ہے کہ اگر کسی شخص نے کوئی خواہش کرنی ہو تو وہ اس شراب کے حصول کی خواہش کرے۔ ان اختلافات سے روز روشن کی طرح ثابت ہو جاتا ہے کہ جنت کی وہ چیز جس کا نام شراب رکھا گیا ہے نہ...
  15. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ243 ہو گا او رنہ مومن ان کو پی کر مدہوش ہونگے۔ اس آیت میں بھی لَذَّۃٍ لِّلشَّارِ بِیْنَ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اور بعد میں لذت کی تشریح کر دی ہے کہ اس سے مراد یہ ہے کہ نہ تو نشہ ہو گا اور نہ نشہ اُترنے کے بعد کا خمار۔ اس سے اس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ دنیوی شراب حقیقی لذت کا موجب نہیں ہوتی...
  16. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ242 مَالاَ عَیْنٌ رَأَتَ وَلَا اُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلیٰ قَلْبِ بَشَرٍ (بخاری جلد دوم کتاب بدء الخلق باب صفتہ الجنہ و مسلم جلد ۴ کتاب الجنتہ وصفتہ نعیمہا والہا) یعنی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے اپنے نیک بندو کے لئے آخرت کی زندگی میں وہ کچھ تیار کر چھوڑا ہے کہ جس کو نہ کسی آنکھ...
  17. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ241 خَوَالِدُ وَ ذٰلِکَ لطُوْلِ مَکْثِھَا لَا لِلدَّ وَامِ کہ ہر وہ چیز جس سے تغیر اور فساد دُور رہے اس پر عرب خُلُوْدٌ کا لفظ بولتے ہیں جیسے اَیَّام کے لئے خَوَالِد کا لفظ بولتے ہیں او ریہ ان کی لمبائی کے لئے کہا جاتا ہے نہ اس لئے کہ وہ ہمیشہ رہتے ہیں اور مفردات میں ہے کہ اَلْخلُوْدُ ھُوَ...
  18. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ240 یا اس وجہ سے ہے کہ اس کی نعمتیں ہم سے پوشیدہ ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے آیت فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا اُخْفِیَ میں فرمایا ہے کہ جنت کی نعماء کاکسی کو علم نہیں (مفردات) اَلْاَنْھٰرُ:۔ النَّھْرُ کی جمع ہے او رالنَّھْرُ کے معنے ہیں مَجْرَیِ المَائِ الْفَائِضِ بہنے والے پانی کے چلنے کی جگہ۔...
  19. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ239 سنائی جس سے اس کے چہرہ پر اثر ہوا اور چہرہ خوشی سے پھیل گیا۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ جب نفس انسانی خوش ہو تو خون اس میں ایسے ہی پھیل جاتا ہے جس طرح درخت میں پانی۔ وَبَشِّرِ الَّذِیْنَ کفََرُ وْا بِعَذابٍ اَلِمْمٍ فَاسْتِعَارَۃُ دَالِکَ تَنْبِیْہٌ اَنَّ اَسَرَّ مَا یَسْمَعُوْنہٗ الخَبَرُ...
  20. آفرین ملک

    تفسیر کبیر قادیانی خلیفہ زانی مرزا بشیر الدین محمود جلد نمبر1 یونیکوڈ

    صفحہ238 کے لئے وہ الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جن کو انسان اس دُنیا میں سمجھتا ہے تا وہ بعد الموت عذاب یا ثواب کی کیفیتوں کو ایک حد تک سمجھ سکے۔ اُعِدَّتْ لِلْکَافِرِیْنَ سے اس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ عذاب الٰہی صرف انکار کی صورت میں آتا ہے ورنہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو نجات کے لئے پیدا کیا ہے۔...
Top