• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں مثال احمدیوں کی طرف سے یہ پیش کی جاتی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دجال کی حقیقت ہو بہو منکشف نہ تھی۔ چنانچہ ابن صیاد کے معاملہ میں حضور کو تردد تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رو برو قسم کھا کر کہا کہ ابن صیاد دجال ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر انکار...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی مثال مرزائی یہ دیتے ہیں کہ نوح علیہ السلام سے وعدہ تھا، میں تیرے اہل کو بچاؤں گا اور خدا کے نزدیک ان کا بیٹا اہل کے لفظ میں داخل نہ تھا مگر جناب نوح علیہ السلام اسے معلوم نہ کرسکے۔ (۲۳۱) الجواب: حضرت نوح علیہ السلام کے اہل کو بچانے کا وعدہ تھا۔ قرآن پاک شاہد ہے کہ عام وعدہ نہ تھا ایمان...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں مثال مرزائی یہ دیتے ہیں کہ آنحضرت کو خواب میں جناب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی تصویر دکھائی گئی کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ہے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''اِنْ یَّکُنْ ھٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ یُمْضہ'' اگر یہ خواب خدا کی طرف سے ہے تو وہ اسے پورا کردے گا، معلوم...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری مثال اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ''سَارِیْکُمْ اٰیَاتِیْ فتعر فونھا'' میں تم کو اپنے نشان دکھاؤں گا۔ تب تم (بعد دیکھنے کے) ان کو پہچان سکو گے اس آیت سے بھی ظاہر ہے کہ قبل ظہور پیشگوئی کی پوری معرفت نہیں ہوا کرتی۔ (۲۲۱) الجواب: آیت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا۔ جو...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار چہارم : '' پیشگوئی یا امر غیب کا ظہور سے قبل پورے طور پر سمجھ میں آنا ضروری نہیں۔ مثال اوّل: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت گاہ وہ زمین ہوگی جس میں کھجوروں کے باغ ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال زمین کے متعلق یمامہ کی طرف گیا۔ بعد میں...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار سوم: انذاری پیشگوئیاں سب کی سب شرط توبہ کے ساتھ مشروط ہوتی ہیں۔ (۲۱۱) جواب: ہر ایک انذاری پیشگوئی مشروط نہیں ہوتی۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں: '' گو بظاہر کوئی وعید شرط سے خالی ہو مگر پوشیدہ طور پر ارادہ الٰہی میں مشروط ہوتی ہیں۔ بجز ایسے الہام کے جس میںظاہر کیا جائے کہ اس کے ساتھ شروط نہیں۔ ایسی...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار دوم: '' وعدہ ہو یا وعید ہر دو قسم کی پیشگوئیوں مرکزی نقطہ ایمان پیدا کرنے کے گرد چکر لگاتی ہیں۔ یہ غرض پوری ہو جائے تو وعید کا ٹل جانا ہی سنت الٰہی ہے۔'' (۲۱۰) الجواب: ہمارا بھی اس پر صاد ہے کہ جو پیشگوئی وعید کی مشروط بہ ایمان ہو اگر منکر ایمان لے آئے تو پیشگوئی ٹل نہیں جاتی بلکہ پوری ہو...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب از تفہیمات ربانیہ مصنفہ مولوی اللہ دتہ احمدی و دیگر کتب مرزائیہ معیار اول: پیشگوئی کی غرض ایمان پیدا کرنا ہے ایمان وہی مقبول ہے جو ''یومنون بالغیب'' کا مصداق ہو۔ کوئی پیش گوئی ایسے طور پر پوری نہیں...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ضروری گذارش لائق توجہ گورنمنٹ '' مجھے خدا تعالیٰ کی طرف سے خبر ملی کہ ایک زلزلہ اور آنے والا ہے جو قیامت کا نمونہ ہوگا۔ میں اس بات کی طرف متوجہ ہوں کہ یا تو خدا تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اس گھڑی کو ٹال دے اور مجھے اطلاع دے یا پورے طور پر بقید تاریخ اور روز اور وقت اس آنے والے حادثہ سے مطلع فرما...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرقومہ بالا اشعار سے ظاہر ہے کہ عنقریب ایک ایسا زلزلہ آئے گا جس سے شہر و دیہات بلکہ جنگل و ویرانے چکرا جائیں گے۔ بشر و شجر، حجر و بحار جنبش میں آئیں گے یہ زلزلہ کوئی ایسا نہیں ہوگا کہ سالوں، مہینوں، ہفتوں یا گھنٹوں رہے بلکہ '' اک جھپک میں یہ زمیں ہو جائے گی زیر و زبر'' یہ زلزلہ ایک ہی رات کو...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    انیسویں غلط پیشگوئی زلزلۃ الساعۃ ۴؍ اپریل ۱۹۰۵ء کے قیامت خیز زلزلہ کے بعد مرزا صاحب نے یہ سمجھتے ہوئے کہ ممکن ہے اس قہری رو میں اور بھی کوئی زلزلہ آجائے الہام پر الہام گھڑنے شروع کئے۔ چنانچہ ۸؍ اپریل ۵ء کو اشتہار دیا: '' آج تین بجے کے قریب خدا کی پاک وحی مجھ پر نازل ہوئی۔ تازہ نشان کا دھکہ۔...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    اٹھارویں غلط پیشگوئی مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی مرزا صاحب نے ایک پیشگوئی حضرت مولانا محمد حسین صاحب بٹالوی کے متعلق بھی کر رکھی تھی کہ: '' ہم اس کے ایمان سے نا امید نہیں ہوئے بلکہ امید بہت ہے اسی طرح خدا کی وحی خبر دے رہی ہے (اے مرزا) تجھ پر خدا تعالیٰ تیرے دوست محمد حسین کا مقسوم ظاہر کردے...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    سترھویں غلطی پیشگوئی ڈپٹی عبداللہ آتھم امرتسری ۱۸۹۳ء میں امرتسر کے اندر مرزا صاحب کا عیسائیوں کے ساتھ توحید وتثلیث پر مباحثہ ہوا جو پندرہ دن ہوتا رہا (۱۶۱)۔ اس مباحثہ میں جب مرزا صاحب باوجود ادعا حامل ''آسمانی تحائف علوی عجائبات، روحانی معارف و دقائق۔'' (۱۶۲) اپنے مد مقابل پر فتح نہ پاسکے تو...
  14. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    جزاک اللہ خیر
  15. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    ضعیف حدیث اور قوت استدلال فقہ اسلامی کی بنیاد جن چار چیزوں پر ہے ان میں سے ایک اہم ماخذ حدیثِ نبویﷺبھی ہے، جس کے بیان ونقل میں انتہائی حزم واحتیاط سے کام لیا گیا ہے، ماضی میں بعض اسباب کے تحت احادیث کووضع کرنے اور اس کے ذریعہ سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی ناپاک سازش کی گئی تھی، جن کے خلاف محدثین نے...
  16. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    احادیث ضعیفہ کی استدلالی حثیت http://archive.org/stream/BooksByShaykhMuftiShoaibullahKhanMiftahi/HadeesEZaieefUrdu#page/n0/mode/1up تحقيق الحديث الضعيف في كلام الأئمة...
  17. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط ہاں یہ ضرور ہے کہ ضعیف حدیث کا ثبوت محتمل ہوتا ہے اس لئے اس سے استدلال کے وقت کچھ امور کا لحاظ رکھنا ضروری ہے، حافظ شمس الدین سخاوی نے القول البدیع (ص:۱۵۹) میں ابن حجرسے نقل کیا ہے۔ ضعیف حدیث پر عمل کے لئے تین شرطیں ہیں: ۱-یہ کہ ضعف غیر شدید ہو، چنانچہ وہ حدیث جس کی...
  18. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    یحیٰ بن معینکا موقف ابن سید الناس نے تو عیون الاثر میں یحی بن معینکا مذہب مطلقاََردہی نقل کیا ہے اور واقعہ یہ ہے کہ ان کا مذہب جمہور کے موافق ہے، شواہد درج ذیل ہیں: ۱-جیساکہ اوپر مذکور ہوا ،حافظ سخاوینے فتح المغیث میں جن چند لوگوں سے (عقائد واحکام میں تشدد فضائل وغیرہ میں تساہل) نقل کیا ہے،...
  19. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    اجمع اہل الحدیث وغیرہم علی العمل فی الفضائل ونحوہا مما لیس فیہ حکم، ولاشئ من العقائد، وصفات اللّٰہ تعالیٰ بالحدیث الضعیف۔ (نقلاً عن التعریف باوہام․․․) امام نووی کی الاربعین اور اس کی شرح فتح المبین لابن حجر المکی الہیثمی کے الفاظ میں: قد اتفق العلماء علی جواز العمل بالحدیث فی فضائل الاعمال ،لانہ...
  20. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    ضعیف حدیث باب احکام میں جہاں تک احکامِ شرعیہ میں ضعیف حدیث کے استعمال کا تعلق ہے تو جمہور محدثین وفقہاء کے طرز عمل سے صاف ظاہر ہے کہ ضعیف سے حکم شرعی پر استدلال کیا جاسکتا ہے ،جبکہ ضعف شدید نہ ہو یعنی سند میں کوئی متہم یا کذاب راوی نہ ہو، ضعیف حدیث سے استدلال کی چند صورتیں ہیں۔ پہلی صورت مسئلہ...
Top