• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۶) حضرت مسیح علیہ السلام کے اخلاق پر حملہ حضرت مسیح علیہ السلام نے خود اخلاقی تعلیم پر عمل نہیں کیا انجیر کے درخت کو بغیر پھل کے دیکھ کر اس پر بد دعا کی اور دوسروں کو دعا کرنا سکھلایا۔ دوسروں کو یہ بھی حکم دیا کہ تم کسی کو احمق مت کہو مگر خود اس قدر بد زبانی میں بڑھ گئے کہ یہودی بزرگوں کو...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۵) حضرت مسیح کی بادشاہت '' حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا نے خبر دی تھی کہ تو بادشاہ ہوگا انہوں نے اس وحی الٰہی سے دنیا کی بادشاہی سمجھ لی۔ اسی بنا پر حواریوں کو حکم دیا کہ کپڑے بیچ کر ہتھیار خرید لو۔ مگر آخر معلوم ہوا کہ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی غلط فہمی تھی اور بادشاہت سے مراد آسمانی...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۴) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہوگا { ھُو الّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدٰی } یہ آیت جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے اور جس غلبہ کاملہ دین اسلام کا وعدہ دیا گیا ہے وہ مسیح کے ذریعے ظہور میں آئے گا۔ مسیح دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ ان کے ہاتھ سے اسلام...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۳) میرے انکار سے کوئی کافر نہیں ہو جاتا (الف): '' ابتداء سے میرا یہی مذہب ہے کہ میرے دعویٰ کے انکار کی وجہ سے کوئی شخص کافر نہیں ہوسکتا۔'' (۴۳۰) (ب): '' مسیح کے نزول کا عقیدہ کوئی ایسا نہیں جو ہماری ایمانیات کی جزو ی ہمارے دین کے رکنوں میں ہو۔ بلکہ صدہا پیشگوئیوں میں سے ایک پیشگوئی ہے جس کو...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۲) غیر تشریعی نبوت کا دعویٰ (الف):'' جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعت لانے والا نہیں ہوں۔ اور نہ میں مستقل طور پر نبی ہوں مگر ان معنوں سے کہ میں نے اپنے رسول مقتدا سے باطنی فیوض حاصل کرکے اور اپنے لیے اسی کا نام پا کر اسی کے...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۱)اس کے خلاف صرف محدث ہونے سے انکار ان (بروزی اور ظلی) معنوں کی رو سے مجھے نبوت اور رسالت سے انکار نہیں۔ اسی لحاظ سے صحیح مسلم میں بھی مسیح موعود کا نام نبی رکھا ہے۔ اگر خدا تعالیٰ سے غیب کی خبر پانے والا نبی کا نام نہیں رکھتا تو پھر بتلاؤ کس نام سے اس کو پکارا جائے اگر کہو کہ اس کا نام (صرف)...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر چوتھی دلیل اختلافات مرزا لَوْ کَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہِ فَوَجَدُوْا فِیْہِ اِخْتَلَافًا کَثِیْرًا۔ (۴۲۳) (۱) صرف محدث غیر نبی '' اس عاجز کے رسالہ فتح الاسلام۔ توضیح المرام۔ ازالہ اوہام میں جس قدر ایسے الفاظ موجود ہیں کہ محدث ایک معنی میں نبی ہوتا ہے یا یہ کہ...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسواں معیار: مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ ایک صحیح حدیث ہے: اِنَّہٗ لَمْ یَکُنْ نِبَیٌّ اِلاَّ عَاشَ نِصْفَ الَّذِیْ قَبْلَہٗ وَاَخْبَرنِیْ اِنَّ عِیْسی ابْنَ مَرْیَم عَاشَ عِشْرِیْنَ وَمَائۃ سنۃ فلا ارانی الا ذاھبا علٰی راس الستین واعلموا ایھا الاخوان ان ھذا الحدیث صحیح وَرَجَالُہٗ ثِقَاتٌ لَہٗ...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھواں معیار: ۱: '' کوئی بھی نبی ایسا نہیں گزرا جس کے لیے ہجرت نہ ہو۔'' (۴۱۵) ۲: '' انبیاء علیہم السلام کی نسبت یہ بھی ایک سنت اللہ ہے کہ وہ اپنے ملک سے ہجرت کرتے ہیں۔ جیسا کہ صحیح بخاری میں بھی موجود ہے۔'' (۴۱۶) مرزا صاحب نے ہجرت نہیں کی۔ (۴۱۷) نواں معیار: یُوْصِیْکُمُ اللّٰہُ والی آیت (جس...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتواں معیار: فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلْبِکَ بِاِذْنِ اللّٰہِ۔ (۴۱۰) یہ قرآن جبرئیل نے تیرے قلب مبارک پر نازل کیا ہے۔ مرزا صاحب بھی اقراری ہیں کہ: ۱: '' ممکن نہیں کہ دنیا میں ایک رسول اصلاح خلق کے لیے آئے اور اس کے ساتھ وحی الٰہی اور جبرائیل نہ ہو۔'' (۴۱۱) ۲: '' رسولوں کی تعلیم اور اعلام...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹا معیار: مرزا صاحب اپنی کتاب تحفہ گولڑہ میں لکھتے ہیں کہ '' نبی کے لیے ضروری ہے کہ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو۔'' (۴۰۶) بخلاف اس کے مرزا صاحب کی پیدائش مندرجہ ذیل تحریر کی رو سے ۱۲۶۸ھ ثابت ہوتی ہے: '' بہت سے اکابر امت گزرے ہیں جنہوں نے میرے لیے پیشگوئی کی اور پتہ بھی بتایا بعض نے تاریخ پیدائش...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچواں معیار: قرآن مجید میں ہے اِنْ اَتَّبِعُ اِلاَّ مَا یُوْحٰی اِلیَّ میں صرف اپنی وحی کی پیروی کرتا ہوں وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلاَّ لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰہ (۴۰۳) نہیں بھیجا ہم نے کوئی رسول مگر مطاع بنا کر۔ ان آیات سے ظاہر ہے کہ نبی اپنی وحی کا متبع ہوتا ہے (دوسروں کی وحی کو...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھا معیار: مرزا صاحب اپنی نبوت کو مجاز اور استعارہ قرار دیتے ہوئے رقم طراز ہیں: '' اسلام کی اصطلاح میں نبی اور رسول کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ وہ کامل شریعت لاتے ہیں یا بعض احکام شریعت سابقہ کو منسوخ کرتے ہیں یا نبی سابق کی امت نہیں کہلاتے اور براہِ راست بغیر استفاضہ کسی نبی کے خد ا تعالیٰ سے تعلق...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار تیسرا: ناظرین انبیاء کرام کو ہمیشہ ان کی مادری زبان میں وحی ہوتی ہے بخلاف اس کے مرزا صاحب خود مانتے ہیں کہ '' بعض الہامات مجھے ان زبانوں میں ہوتے ہیں جن سے مجھے کچھ واقفیت نہیں جیسے انگریزی یا سنسکرت یا عبرانی وغیرہ۔'' (۳۹۲) پس مرزا صاحب ازروئے منہاج نبوت بھی غیر صادق ثابت ہوئے قرآن مجید...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسرا معیار: لَا تُحِرّکْ بِہٖ لِسَاتَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ اِنَّ علینا جَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہٗ ۔ فَاِذَا قَرَأْنَاہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ثُم اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔(۳۶۹) نہ حرکت دے اس وحی کے پڑھنے پر اپنی زبان کو کہ جلدی سیکھ لے لاریب اس وحی کو تیرے دل میں بٹھانا اور تجھ کو یاد کرانا ہمارے ذمہ...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    معیار اوّل: اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَّا اُنْزِلَ عَلَیْہِ مِنْ رَّبِہٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰٓئِکَۃِ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ۔ الآیہ (۳۵۹) مانا رسول نے جو اس پر نازل ہوا اور مومنوں نے سب کے سب ایمان لائے ہیں ساتھ اللہ کے اور فرشتوں کے اور کتابوں کے اور رسولوں کے آیت ہذا...
  17. وحید احمد

    اپنے نام کی تبدیلی کے لیے درخواست دیں

    اسلام و علیکم بھائی جی میرا نام وحید احمد اردو مین کر دیں شکریہ
  18. وحید احمد

    عقیدہِ ختمِ نبوتؐ اور چہل حدیث

    ۱۷- حضرت ابوہریرہ رضى الله تعالى عنه راوی ہیں کہ حضور ختمی المرتبت صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: کُنْتَ أَوَّلَ النَّبِیِّیْن فِی الْخَلْقِ وَاٰخِرُہُمْ فِیْ البَعْثِ. میں خلقت کے اعتبار سے انبیاء کرام میں پہلا ہوں اور بعثت کے اعتبار سے آخری ہوں۔ (الفردوس بمأثور الخطاب للدیلمی، حدیث...
  19. وحید احمد

    عقیدہِ ختمِ نبوتؐ اور چہل حدیث

    اللہ تعالیٰ جل مجدہ نے انسانیت کی راہنمائی کے لئے انبیاء ورسل کو مبعوث فرمایا اور اُن پر وحی نازل فرمائی تاکہ وہ الوہی پیغام پر عمل پیرا ہوکر اپنے امتیوں کے سامنے لائق تقلید نمونہ پیش کرسکیں۔ نبوت و رسالت کا یہ سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ علیہ التحیة...
  20. وحید احمد

    عقیدہِ ختمِ نبوتؐ اور چہل حدیث

    :عقیدہ ختم نبوت : قرآن کریم میں ہے: ”ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول الله وخاتم النبیین“ ۔ (الاحزاب:۴۰ ) ترجمہ:․․․”(حضرت) محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں لیکن اللہ کے پیغمبر اور نبیوں کی مہر یعنی سلسلہ نبوت کو ختم کر دینے والے ہیں اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔" تمام مفسرین...
Top