• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال چہارم: ریویو بابت ماہ ستمبر ۱۹۰۲ء میں قول مرزایوں مسطور ہے: '' اب تک میرے ہاتھ پر ایک لاکھ کے قریب انسان بدی سے توبہ کرچکے ہیں۔'' (۸۳۱) اس تحریر کے تین سال پانچ ماہ گیارہ دن بعد لکھتے ہیں: '' میرے ہاتھ پر چار لاکھ کے قریب لوگوں نے معاصی سے توبہ کی۔'' (۸۳۲) کس قدر مبالغہ ہے کہ ستمبر ۱۹۰۲ء سے...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال دوم: مرزا صاحب نے اپنی زندگی میں جو اشتہار دئیے وہ انگلیوں پر شمار ہوسکتے ہیں چنانچہ منشی قاسم علی احمدی نے تبلیغ رسالت جلد اول سے دس تک میں ان کو درج کیا ہے جن کی جملہ تعداد ۲۶۱ہے(۸۲۵) مگر مرزا صاحب نے جس مبالغہ آرائی سے اس کا ذکر کیا ہے وہ قابلِ دید و شنید ہے، آپ لکھتے ہیں: '' میں نے...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ۶۔ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کرسکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ (۸۲۱) ۷۔ ظلی نبوت نے مسیح موعود کے قدم کو پیچھے نہیں ہٹایا بلکہ آگے بڑھایا اور اس قدر آگے بڑھایا کہ نبی کریم کے پہلو بہ پہلو لا کر کھڑا کیا۔ (۸۲۲) مرزا صاحب کے...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ۳۔ قرآن شریف میں مذکور ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی کے اشارہ سے چاند دو ٹکڑے ہوگیا (قرآن شریف میں انگل کا اشارہ مذکورہ نہیں یہ قرآن پر جھوٹ ہے۔ ناقل) اور کفار نے اس معجزہ کو دیکھا اس کے جواب میں یہ کہنا کہ ایسا وقوع میں آنا خلاف علم ہیئت ہے یہ سراسر فضول باتیں ہیں۔ (۸۱۴) نبی...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    قارئین کرام! ملاحظہ فرمائیے۔ وہی یسوع مسیح۷ انجیلی ہے وہی اس کے معجزات، وہی تالاب کا قصہ، اور وہی مرزا صاحب قادیانی۔ پہلے بیانوں میں جو مسلم نما حالت کے ہیں۔ ان معجزات کو ''سچ مچ'' من عند اللہ مان کر ان کے انکار کرنے والے کو۔ یا اسے حوض کی وجہ سے مشکوک ٹھہرانے والے کو: بد اندیش مخالف، یہودی،...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ضمیمہ توہین مسیح علیہ السلام احادیث صحیحہ میں آیا ہے کہ قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ تیس ۳۰،۲۰ دجال و کذاب پیدا نہ ہولیں کُلُّھُمْ یَزْعَمُ اِنَّہٗ نَبِیُّ اللّٰہِ وَاَنَا خَاتَمُ النَّبِیْین لَا نَبِیَّ بَعْدِی۔ (۸۰۰)ہر ایک ان میں سے دعویٰ نبوۃ کا کرے گا حالانکہ میں ''ختم کرنے والا نبیوں'' کا...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    برادران! دیکھئے کس یقینی انداز میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیشگوئیوں کو جھوٹا قرار دیا ہے حالانکہ یہی مرزا صاحب انہی مسیح علیہ السلام کے متعلق لکھ آئے ہیں کہ: '' قرآن شریف میں ہے بلکہ توریت کے بعض صحیفوں میں بھی ہے کہ مسیح موعود کے وقت طاعون پڑے گی (یہ جھوٹی ہے ناقل) بلکہ حضرت مسیح علیہ...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مندرجہ بالا حوالہ جات سے ثابت ہوا کہ یسوع مسیح اور عیسیٰ ایک ہی ہستی کا نام ہے۔ علاوہ ازیں مرزا صاحب مانتے ہیں کہ جس یسوع کی دادیوں نانیوں پر اعتراض ہے وہ حضرت مسیح علیہ السلام میں اور ساتھ ہی یہ بھی مانتے ہیں کہ اعتراض واقعی وزنی ہے۔ ایسا وزنی کہ مجھ کو بھی اس کا جواب نہیں آتا چنانچہ عیسائیوں...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر نویں دلیل توہین انبیاء کرام علیہم السلام مرزا صاحب نے جملہ انبیاء کرام علیہم السلام کی توہین کی ۔ خاص کر حضرت مسیح علیہ السلام کو تو کھلے الفاظ میں گالیاں دی ہیں۔ مسیح علیہ السلام کو کھلی کھلی گالیاں دینے کا سبب یہ تھا کہ مرزا صاحب کا دعویٰ مسیح ہونے کا تھا اور حضرت ان...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    قطع نظر ان ہیرا پھیریوں کے جو مرزائی صاحب نے کی ہیں۔ ابھی یہ سوال باقی ہے کہ انہوں نے جو بلعم بن باعور کو ناتمام سالک لکھ کر زمرہ افاک واثیم میں داخل کیا ہے یہ کس بنا پر؟ مولوی صاحب! آپ کے پاس اس کا کیا ثبوت ہے؟ معلوم ہوتا ہے کہ چونکہ آپ کے نبی نے اسے ہلاک شدہ لکھا ہے (ص۳ ضرورۃ الامام)(۷۶۰) اس...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ناظرین کرام! چونکہ یہ اعتقاد سخت گندہ ہے کہ یوں کھلے بندوں انبیاء کرام کی ایک کثیر تعداد کو شیطانی پھندے میں پھنسا ہوا تسلیم کیا جائے وہ بھی اس رنگ میں کہ آخری وقت تک وہ اپنی کذب گوئی پر مصر بلکہ حسب بیان بائیبل لڑنے مرنے پر نظر آئیں اور یہ لڑائی بھی ایک صادق بنی کے ساتھ ہو جو رو در رو کہہ رہا...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۱۰: ۱۸۸۶ء میں مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی۔ تب آپ نے ۲۰؍ فروری کو بطور پیشگوئی اشتہار دیا کہ ہمارے گھر لڑکا پیدا ہوگا جو گویا ایسا ہوگا جیسا خدا آسمانوں سے اتر آیا وغیرہ؟ (۷۴۰) اس حمل سے تو لڑکی پیدا ہوئی۔(۷۴۱) مگر اس کے دوسرے حمل سے مؤرخہ ۷؍ اگست ۱۸۸۷ء کو ایک لڑکا پیدا ہوا جسے مرزا...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۹: صوفیاء عظام میں ایک بزرگ شیخ ابنِ عربی رحمہ اللہ گزرے ہیں۔ انہوں نے اپنی کتاب ''فصوص الحکم'' میں ایک پیش گوئی کی ہے کہ: '' بنی نوع انسان میں ایک آخری لڑکا ہوگا جس کے بعد نسل انسانی کا خاتمہ ہو جائے گا لوگ اس وقت بکثرت نکاح کریں گے مگر بوجہ مرض عقم کوئی اولاد نہ ہوگی۔ اس لڑکے کے...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۸: مرزا صاحب ابتداء ایک مسلم الہام یافتہ کی حیثیت میں ظاہر ہوئے۔ اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر کے زینہ پر قدم رکھا یعنی اپنی وحی کو انبیاء کرام علیہ السلام کی وحی کی مانند قرار دیا۔ تب بقول مرزا صاحب بعض علماء نے اس قسم کی وحی کے نزول سے انکار کیا۔ جس کے جواب میں مرزا جی نے حضرت مجدد...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۷: مرزا صاحب نے تو ڈپٹی عبداللہ آتھم عیسائی امرتسری سے پندرہ دن مباحثہ کرنے کے بعد یہ محسوس کرتے ہوئے کہ میرے آسمانی عجائبات، روحانی معارف، قادیانی علم کلام سے ایک بھنگی بھی متاثر نہیں ہوا۔ آخری روز یہ پیشگوئی جڑی کا میرا حریف اور مد مقابل پندرہ ماہ میں بسزائے موت ہاویہ میں گرے گا۔...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۴: البشریٰ جلد ۲ ص ۹۹ پر الہام: '' خدا نے اس کو اچھا کرنا ہی نہیں تھا الخ۔'' (۷۱۶) گو ایک سابقہ مرید کی صحت پر لگایا ہے (۷۱۷) مگر تتمہ حقیقۃ الوحی کہا کہ: '' مولوی عبدالکریم سیالکوٹی کی موت کے بارے میں یہ الہام تھا۔''(۷۱۸) مثال نمبر ۵: ایسا ہی مرزا جی کا الہام '' ۴۷ سال کی عمر انا...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۳: ۳۱؍ مئی ۱۹۰۴ ء کے اخبار الحکم صفحہ ۹ پر مرزا صاحب کے کئی الہام درج ہیں۔ ان میں سے یکم جون ۴ء کا الہام ہے: عَفَتِ الدیار مَحَلُّھَا وَمَقَامُھَا۔(۷۱۲) خطوط وحدانی کے اندر اس کے آگے لکھا ہے (متعلقہ طاعون) اسی کی تائید مزید اشتہار الوصیت میں یوں کی گئی ہے: دوستو! میں نے خدا کی طرف سے...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مثال نمبر ۲: ۱۸۸۰ء کے درمیانی زمانہ میں بوقت تالیف '' براہین احمدیہ'' مرزا صاحب نے ایک الہام سنایا تھا: شاتانِ تُذْبَحَانِ وَکُلّ مَنْ عَلَیْھَا فَانٍ دو بکریاں ذبح کی جائیں گی اور زمین پر کوئی نہیں جو مرنے سے بچ جائے گا۔ کوئی چار روز پہلے اس دنیا کو چھوڑ گیا کوئی پیچھے اسے جا ملا۔(۷۰۷) کیا بے...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر آٹھویں دلیل مرزا صاحب کے مغالطے مرزا صاحب کی ساری عمر انہی چالوں میں گزری کہ عجب طرح کے ہے تکے گول مول فقرات بنام الہامات مبنی پر پیشگوئیاں گھڑا کرتے تھے جیسا کہ ہم شروع میں اس کی متعدد امثلہ درج کر آئے ہیں۔ اس '' کوڑھ پرکھاج'' یہ کہ اس عیار عطار کی مانند جو بیماری...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ملاحظہ ہو مرزا صاحب تو اس جگہ فعل سے بری ہونا چاہتے ہیں مگر ہمارے احمدی دوست ہیں کہ خواہ مخواہ مرزا صاحب کو اس صف میں لانا چاہتے ہیں جہاں ایسے نادان دوست ہوں وہاں مرزا صاحب کی دانا دشمنوں سے حفاظت بعینہٖ ایسی ہوگی فَرَّ مِنَ الْمَطَرِ وَقَامَ تَحْتَ الْمِیْزَابِ یعنی مینہ سے بھاگا اور پرنالے کے...
Top