• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    قرآن کریم سے جج کی مثال: ہم لکھ آئے ہیں کہ جج مجرموں پر فرد جرم عائد کرتا ہے جس سے لوگ نصیحت پکڑتے ہیں کہ فلاں جرم قابل مواخذہ ہے اس سے اجتناب کریں ۔ بعینہٖ یہی مثال قرآن پاک سے ملتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بوحی خدا لوگوں کو ہدایت فرماتے ہیں: وَلَا تُطِعِ الْمُکَذِّبِیْنَ لوگو! صداقت...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے سخت گو ہونے پر دو عدالتوں کی رائے رائے چند دلال صاحب مجسٹریٹ ضلع گورداسپور کی عدالت میں بمقدمہ حکیم فضل دین بنام مولوی کرم الدین جہلمی۔ مرزا صاحب نے اپنے بیان میں لکھوایا کہ : '' عین الیقین اور حق الیقین عدالت کے ذریعہ سے میسر آتے ہیں ۔'' (۶۸۳) اب ہم عدالت کا فیصلہ بحق مرزا نقل...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۲۰) عیسائیوں کے بارے میں '' بزرگانِ مذہب کی توہین خبث عظیم ہے(۶۷۱) '' عیسائیوں کی مشرکانہ تعلیم کا تمام مدار اس شریر انسان کی باتوں پر ہے جس کا نام پولس تھا(۶۷۲) ۔'' '' اس زمانہ کے پادری دجال کذاب ہیں (۶۷۳) دجالی فرقہ (۶۷۴) '' ہزار لعنت کی ذلت کارسہ گلے میں پڑے گا'' (۶۷۵) ''پادری ہی دجال ہیں''...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۱۷) وید اور مرزا صاحب '' ویدوں میں بجز آفتاب پرستی، ناپاک رسموں کے اور کچھ نہیں تمام گندی نالیوں کا مبدأ وید ہی ہے۔''(۶۴۵) دیانندی وید بازاروں میں چار چار آنے کو خراب ہوتے پھرتے ہیں ویدوں کے اصول و عقائد کی گٹھڑی کسی برہمن کی اندھیری کوٹھڑی میں خاک کے نیچے دبی پڑی ہے (۶۴۶) قربان جائیں ایسے...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۱۵) عام قوم اہل اسلام و دیگر مخالفین کوئی تیرابے حیا نہ ہو تو اس کے لیے چارہ نہیں کہ میرے دعویٰ کو اسی طرح مان لے جیسا اس نے آنحضرت( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نبوت کو مان لیا ہے۔(۶۲۸) نادان بدبخت شقی (۶۲۹)ظالم طبع مخالفوں نے جھوٹ کی نجاست کھائی (۶۳۰)بعض ڈوموں کی طرح (۶۳۱)بعض کتوں کی طرح بعض...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۱۲) صحابہ کرام ۱۔ '' بعض نادان صحابی''(۵۹۸) ۲۔ '' ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ غبی تھا درائت اچھی نہیں رکھتا تھا۔'' (۵۹۹) ۳۔ بعض ایک دو کم سمجھ صحابہ جن کی درایت عمدہ نہ تھی۔ (۶۰۰) ۴۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فہم قرآن میں ناقص ہے اس کی درایت پر محدثین کو اعتراض ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ میں نقل کرنے کا...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    نام بنام علماء اسلام کو گالیاں (۶) توہین حضرت مولانا سید نذیر حسین صاحب محدث دہلویؒ '' مخبط الحواس نذیر حسین (۵۶۷)نالائق (۵۶۸)نذیر حسین کے دجالانہ فتویٰ (۵۶۹) مَات ھَامًا مر گیا گمراہی میں حیران ہو کر۔'' (۵۷۰) '' ابو جہل (۵۷۱)کفن فروش (۵۷۲)کتا (۵۷۳)'' ابن ہوا۔ غدار (۵۷۴)کتے مردار خور۔'' (۵۷۵)...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    لفظ بغاء۔ بغیا کے معنی : '' سعد اللہ احرام زادہ ہے۔'' (۵۵۷) وَمَا کَانَتْ اُمُّکِ بَغِیًّا(سورہ مریم)اے مریم علیہ السلام تو زنا کی مرتکب کیوں ہوئی جبکہ تیری ماں پاک دامن تھی زانی نہیں تھی(۵۵۸) ۔(ص۳۰ ، احمدیہ پاکٹ بک) کُلُّ مَنْ ھُوَ ولْدُ الَحلَالِ وَلَیْسَ مِنْ ذریۃ الْبَغایا۔''ہر ایک شخص جو...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر ساتویں دلیل تہذیب مرز ا یوں تو مرزا صاحب نے اپنے ارادت مندوں کو پھنسائے رکھنے اور عوام کو مغالطہ دینے کو بکرات و مرات اپنا صاحب اخلاق ہونا جتلایا ہے۔ '' خدا وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول یعنی اس عاجز کو تہذیب اخلاق کے ساتھ بھیجا '' (۵۴۹) اور یہ بھی لکھا کہ '' گالیاں دینا...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر چھٹی دلیل مراقِ مرزا تعریف مراق: (۱) نَوْعٌ من المالیخولیا یسمی المراق۔ (۵۲۶) '' مراق مالیخولیا کی ایک نوع ہے۔'' (۲) '' مراق مالیخولیا کی ایک شاخ ہے۔'' (۵۲۷) (۳) قَالَ الشیخُ اِنَّمَا یقالُ مَا لیخولَیَا لِمَا کَانَ حَدُوْثُہٗ عَنْ سَوْدائٍ غَیْرَ مُحَتَرِقَۃٍ...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جھوٹ نمبر ۴: ہم کذبات میں درج کر آئے ہیں کہ مرزا صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا سو سال تک تمام بنی آدم علیہ السلام پر قیامت آجائے گی۔ اس کے متعلق مصنف مرزائی پاکٹ بک لکھتا ہے: '' یہ حدیث متعدد کتب میں ہے اور ابو سعید (خدری رضی...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جھوٹ نمبر ۳ حدیث ابراہیمی پر اعتراض اور اس کا جواب: قرآن پاک میں ہے کہ جناب ابراہیمp نے کفار کے بتوں کو توڑا فَجَعَلَھُمْ جُذَ اذًا اِلاَّ کَبیرًا لَھُمْ لَعَلَّھُمْ اَلَیَہِ یَرجِعُوْنَ۔(۵۱۲) کردیا ان کو ٹکڑے ٹکڑے مگر بڑے بت کو چھوڑ دیا تاکہ وہ اس کی طرف رجوع ہوں جب وہ بت خانے میں آئے اور...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جھوٹ نمبر ۲: بخاری (کتاب الفتن باب ذکر الدجال ) میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے کانے دجال سے اپنی امت کو ڈرایا ہے، ہر ایک نبی کا فرداً فرداً اپنی اپنی قوم کو جن کتابوں میں دجال سے ڈرانا لکھا ہے وہ کتابیں پیش کرو۔(۵۰۹) جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بوحی اللہ اور ہر نبی...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراضوں کا جواب (۱)صحیح ترمذی کتاب المناقب میں ہے۔ حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تجھ کو قرآن پڑھ کے سناؤں۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے لَمْ یکْنِ الَّذِیْنَ کَفُروْا والی...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    کذب مرزا پر پانچویں دلیل کذبات مرزا پہلا جھوٹ: ''اول تم میں سے مولوی اسماعیل علی گڑھ نے میرے مقابل پر کہا کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا سو دس سال کے قریب ہوچکے وہ مر گیا۔ (۴۸۲) مولوی اسمٰعیل نے یہ کہیں نہیں لکھا اور نہ کہا۔ ثبوت بذمہ مدعی۔ دوسرا جھوٹ: دیکھو خدا تعالیٰ قرآن کریم میں...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۱۰) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار '' ایک شریر مکار نے جس میں سراسر یسوع کی روح تھی۔'' (۴۶۹) اس کے خلاف '' مجھے (خدا نے) یسوع مسیح کے رنگ میں پیدا کیا اور تو اور طبع کے لحاظ سے یسوع کی روح میرے اندر رکھی۔'' (۴۷۰) مرزائیوں کی رسول دشمنی کلماتِ نبویہ میں اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی اعتراض...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۹) مسیح نیک تھا ۱: '' حضرت مسیح علیہ السلام تو ایسے خدا کے متواضع اور حلیم اور عاجز اور بلقیس بندے تھے جو انہوں نے یہ بھی روا نہ رکھا جو کوئی ان کو نیک آدمی کہے۔'' (۴۶۵) ۲: حضرت مسیح علیہ السلام تو وہ بے نفس انسان تھے جنہوں نے یہ بھی نہ چاہا کہ کوئی ان کو نیک انسان کہے۔'' (۴۶۶) اس کے خلاف ''...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۸)ختم نبوت ۱: '' چونکہ ہمارے سید و رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نبی نہیں آسکتا، اس لیے اس شریعت میں نبی کے قائم مقام محدث رکھے گئے ہیں۔'' (۴۵۹) ۲: '' قرآن شریف سے ثابت ہوا کہ اس اُمت میں سلسلہ خلافت دائمی کا اسی طور پر قائم کیا گیا ہے جو...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    (۷) انجیل کی تعلیم حلم منجانب اللہ نہ تھی '' حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یہودی علماء کو سخت گالیاں دیں۔ پس کیا ایسی تعلیم ناقص جس پر انہوں نے آپ بھی عمل نہ کیا، خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوسکتی ہے؟ یعنی خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں۔'' (۴۵۶) اس کے خلاف مرزا صاحب قرآن مجید کی مناسب فطرت اور عالمگیر تعلیم...
Top