• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    اسلوب حدیث

    پانچویں مثال "ماالدنیا فی الاخرۃ الاکما یصنع احدکم اصبعہ فی الیم فلینظر بم ترجع الیہ"۔ (مسلم۔مسند احمد:۴/۲۲۹) ترجمہ: آخرت کے مقابلہ میں دنیا اس طرح ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی دریا میں رکھے وہ دیکھے کہ انگلی پر کتنا پانی لگا۔ چھٹویں مثال "إِنَّمَاأَجَلُكُمْ فِيمَا خَلَا مِنْ الْأُمَمِ...
  2. وحید احمد

    اسلوب حدیث

    آنحضرتؐ کا مثالوں سے احکامِ الہٰی کی وضاحت کرنا آنحضرتﷺ نے الہٰی ہدایت کے مختلف پہلوؤں کو کبھی مثالوں سے بھی واضح فرمایا،مثال سے بات ذہن میں پوری طرح جم جاتی ہے اورآسان ہو جاتی ہے، مثال اور ممثل لہ میں ہر جہت سے مطابقت نہیں ہوتی، جس غرض سے مثال دی جائے صرف اس جہت سے مطابقت کافی سمجھی جاتی...
  3. وحید احمد

    اسلوب حدیث

    اسلوب حدیث آنحضرتﷺ کا اندازِ بیان، لب ولہجہ حدیث سے متعلق جاننا بھی ضروری ہے کہ آنحضرتﷺ کا اسلوب بیان کیا تھا، قرآن کریم کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا انداز بیان حکیمانہ اورلہجہ سخن بہت نرم تھا، قرآن کریم میں ہے کہ آپ قرآن کریم سنانے اورصحابہ کی...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر تیسری دلیل منہاجِ نبوت مرزائی صاحبان ہمیشہ مناظرات میں ڈینگ مارا کرتے ہیں کہ مرزا صاحب کو معیار انبیاء پر پرکھ لو خود مرزا صاحب بھی لکھتے ہیں: '' میں اپنے دعویٰ کو منہاج نبوت پر پیش کرتا ہوں۔ منہاج نبوت پر جو طریق ثبوت کا رکھا ہوا ہے وہ مجھ سے جس کا جی چاہے لے لے۔'' (ص...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۱۰: مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل کا جاری ہونا اور اونٹوں کا متروک ہونا تو اوپر دکھایا گیا ہے کہ ابھی تک نہیں ہوا۔ مرزا صاحب نے یہ بھی فرما رکھا ہے کہ باقی ممالک میں بھی اونٹ بیکار ہوں گے: '' آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی میں یہ بھی تھا کہ مسیح کے وقت میں اونٹ بیکار ہو جائیں...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۹: مرزا صاحب اپنی صداقت پر احادیث سے تمسک کرتے ہوئے حضرت مولوی محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ کو طعنہ دیتے ہیں کہ تمہارے نزدیک یہ حدیث بھی غلط، وہ بھی غلط حتیٰ کہ: '' لکھا تھا کہ مسیح موعود کے وقت میں اونٹنیاں بیکار ہو جائیں گی اور اس میں یہ بھی اشارہ تھا کہ اس زمانہ میں مدینہ کی طرف سے...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۸ مرزا صاحب لکھتے ہیں: '' ممکن ہے کسی زمانہ میں کوئی ایسا مسیح بھی آجائے جن پر حدیثوں کے بعض ظاہری الفاظ صادق آسکیں کیونکہ یہ عاجز اس دنیا کی حکومت اور بادشاہت کے ساتھ نہیں آیا۔'' (۳۵۲) چونکہ مسیح موعود بموجب احادیث ظاہری حکومت کے ساتھ آئے گا جیسا کہ الفاظ حَکَما عدلاً اور مرزا...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۷: از روئے احادیث نبویہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والسلام: (الف): ''اس پر اتفاق ہوگیا ہے کہ مسیح کے نزول کے وقت اسلام دنیا میں بکثرت پھیل جائے گا اور ملل باطلہ ہلاک ہوجائیں گے۔'' (۳۳۸) (ب): ''ہر ایک چیز اپنی علت غائی سے شناخت کی جاتی ہے (مفہوم (۳۳۹) اور علت غائی مسیح (موعود) کے آنے کی کسر...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۶: احمدیہ پاکٹ بک ۴۸۲ کی روایت درج کی جاچکی ہے جس میں مذکور ہے کہ حضرت مسیح موعود ابن مریم حج کریں گے اس کی تائید مرزا صاحب کے قول ذیل سے ہوتی ہے: '' ہمارا حج تو اس وقت ہوگا جب دجال بھی کفر اور دجل سے باز آکر طواف بیت اللہ کرے گا کیونکہ بموجب حدیث صحیح کے وہی وقت مسیح موعود کے حج کا...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۵: حدیث منقولہ بالا میں ایک علامت مسیح موعود کی یہ ہے کہ '' وہ میرے مقبرے میں دفن ہوگا'' مگر مرزا صاحب مقبرہ نبوی میں دفن ہونا تو کیا۔ زیارتِ مقبرہ سے بھی مشرف نہ ہوئے۔ اعتراض: حدیث میں '' یُدْ فَنُ مَعِیَ فِیْ قَبِریْ'' لکھا ہے یعنی مسیح موعود میری قبر میں دفن ہوگا اور نبی صلی اللہ...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۴: ایک علامت حدیث مذکورہ میں مسیح موعود کی یہ ہے کہ وہ بعد نزول کے ۴۵ سال زمین پر رہیں گے۔ مرزا صاحب نزول سے مراد پیدائش بتاتے ہیں: ۱: میرا یہ دعویٰ تو نہیں کہ کوئی مثیل مسیح پیدا نہیں ہوگا بلکہ میرے نزدیک ممکن ہے کہ کسی آئندہ زمانے میں خاص کرو مشق میں کوئی مثیل مسیح پیدا ہو جائے۔...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۳: مذکورہ بالا حدیث شریف میں دوسری علامت مسیح موعود کی اس کے ہاں اولاد کا ہونا ہے اور مرزا صاحب اولاد سے مراد عام اولاد نہیں بلکہ وہ خاص اولاد بتاتے ہیں جس کی نسبت مرزا جی نے پیشگوئی کر رکھی تھی اور ہم اس پیشگوئی پر مفصل بحث کرکے اسے غلط ثابت کرچکے ہیں لہٰذا یہ علامت بھی مرزا صاحب میں...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    علامت نمبر ۲: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے: ''یَنْزِلُ عِیْسٰی ابْنُ مَرْیَمَ اِلَی الْاَرْضِ فَیَتَزَوَّجُ وَیُوْلَدُ لَہٗ وَیمْکُثُ فِی الْارَضِ خَمْسًا وَاَرْبَعَِیْنَ سَنَۃً ثُم یَمُوْتُ فَیُدْفَنُ مَعِیْ فِی قَبْرِیْ۔'' (۳۱۶) یہ حدیث حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت سے...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے کاذب ہونے پر دوسری دلیل علاماتِ مسیح موعود علامت نمبر ۱: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو مرزا صاحب ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں: ''وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہ لَیُوَْشِکَنَّ اَنْ یَّنْزِلَ فِیْکُمْ ابُنْ مَرْیَمَ حَکَمًا عَدْلاً الخ'' '' بخاری ۴۹۰ " یعنی قسم ہے اس ذات کی جس کے...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسواں معیار: مرزائی اصحاب یہ بتاتے ہیں کہ بعض دفعہ پیشگوئی کو کلیۃً منسوخ بھی کردیا جاتا ہے جیسا کہ آیت ''مَا نَنْسَخُ مِنْ اٰیَۃٍ اَوْ نُنْسِھَا نَاتِ بِخَیْرٍ مِّنْھَا اَوْ مِثْلِھَا'' اور آیت ''اِذْا بَدَّلْنَآ اٰیَۃً مَکانَ آیۃٍ'' (سورۂ نحل) نیز ''وَاللّٰہُ غَالِبٌ عَلٰی اَمْرِہٖ''...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    نواں معیار: بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے کہ پیشگوئی کے وقت ظہور یا مصداق اشخاص سمجھنے کے متعلق غلطی ہو جاتی ہے یا خدا کا وعدہ کسی شرط کی وجہ سے ایک قوم کی بجائے دوسری قوم کے حق میں پورا ہوتا ہے؟ (۲۷۵) الجواب: خدا کا نبی اپنی ذات میں عالم الغیب نہیں ہوتا مگر جو بات وحی میں موجود ہوتی ہے اس کے سمجھنے...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھواں معیار: نبی کی ساری پیشگوئیوں کا اس کی زندگی میں پورا ہونا ضروری نہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے نبی ہوسکتا ہے کہ ہم ان وعدوں کو جو کفار سے کئے جاتے ہیں تیری زندگی میں پورے کردیں یا پھر تجھے وفات دے دیں اور بعد ازاں پورا کریں۔ (۲۷۰) الجواب: اس آیت کا ترجمہ ہی تمہارے غلط معیار کو رد کر...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا ساتواں معیار: بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جس شخص کے حق میں پیشگوئی ہوتی ہے اس کے حق میں پوری نہیں ہوتی ہے بلکہ اس کے بیٹے یا خلیفہ کے ہاتھوں پوری ہوتی ہے۔ (۲۶۲) جواب: جو پیشگوئی جس کے حق میں ہے اس کی ذات پر پوری ہونی چاہیے نہیں تو ہر ایک فریبی، کیّاد پیشگوئیاں کرتا پھرے اور بصورت...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا چھٹا معیار: توبہ اور رجوع سے معین عذاب بھی ٹل جاتا ہے۔ (۲۵۹) الجواب: اگر معین عذاب کی پیشگوئی میں توبہ کی شرط ہے تو بلا شبہ توبہ سے اس کا ٹل جانا ضروری ہے۔ لیکن اگر کوئی اور شرط ہے تو محض توبہ سے نہیں ٹل سکتا۔ پہلی مثال: اس بارے میں احمدی مولوی صاحب نے مجمل الفاظ میں جناب یونس علیہ...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کا پانچواں معیار: پانچوں معیار یہ ہے کہ وعید کے التوا کے لیے حقیقی اور کامل ایمان ہی لازمی نہیں بلکہ بسا اوقات ناقص اور عارضی ایمان سے بھی التوا ہوا ہے اور ہوسکتا ہے (۲۵۴) اس اصول کی تائید میں حقیقی ایمان سے عذاب کے التوا پر قوم یونس علیہ السلام کا واقعہ اور عارضی ایمان سے التوا عذاب پر...
Top