• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۸: (مرزا کا الہام تھا) اِنَّہٗ آوَی الْقَرْیَۃَ اس کے یہ معنی ہیں کہ '' خدا تعالیٰ کسی قدر عذاب کے بعد اس گاؤں کو اپنی پناہ میں لے لیگا۔'' (۹۹۵) جواب: اوٰی کے معنی ہیں '' پناہ میں لے لینا''(۹۹۶) پس جس تکلیف سے خدا پناہ دیوے اس میں اسی شخص کا گرفتار ہونا قطعاً محال ہے۔ دیکھئے حضرت...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۶: مواہب الرحمن میں محمد حسین بھین والا کے متعلق پیشگوئی تھی سو وہ بھی مطابق وعید ہلاک ہوا۔(۹۹۱) الجواب: مرزا صاحب لکھتے ہیں۔ جھوٹ بولنا گوہ کھانا برابر ہے۔(۹۹۲) اگر تم مواہب الرحمن سے مولوی محمد حسین صاحب مرحوم فیضی کی موت کی پیشگوئی دکھا دو تو ہم سے منہ مانگا انعام لو۔ ماسوا اس...
  3. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    ہر مسئلہ میں ایک ہی صحابی کی طرف رجوع کرنا نقل روایت میں تو ایک صحابی کے بعد کسی دوسرے صحابی سے مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہتی اس لیے کہ صحابہ سب کے سب عادل اور ثقہ ہیں؛ لیکن اخذ مسائل میں مجتہدین صحابہ کو عام صحابہ پر تفوق اور امتیاز ضرور حاصل تھا، ایک کے بعد دوسرے سے مسئلہ پوچھا جاسکتا تھا لیکن...
  4. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    صحابہؓ سب کے سب عادل ہیں کسی پر جرح نہیں قرآن کریم نے جب صحابہ کے باطن کی خبر دی کہ وہ سب دولتِ ایمان پاچکے تھے تو وہ سب تزکیہ وتعدیل پر فائز سمجھے جائیں گے، ان شخصیات کریمہ میں جرح کوقطعاً راہ نہ ہوگی،وہ سب کے سب عادل قرار پائیں گے،جب دوسرے راویوں کے لیے جرح وتعدیل کی میزان قائم کی جائے گی تو...
  5. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    صحابہؓ کے اعمال سے علم حدیث میں وسعت یہ وہ اعمال ہیں جو صحابہ کی روز مرہ زندگی سے تعلق رکھتے ہیں، جب ان میں صحابہ کرام مختلف العمل رہے اور ہر طریق عمل اپنی اپنی جگہ قائم رہا توبغیر اس کے متصور نہیں کہ ان حضرات نے خود حضورﷺ کو ان مختلف مواقع میں مختلف طریقوں پر عمل کرتے دیکھا ہو پھر جوں جوں آپ...
  6. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    موضوعِ حدیث حدیث کا موضوع آپؐ کی ذاتِ گرامی ہے حدیث کا موضوع اور مرکزآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہے،آپ عبداللہ کے بیٹے یا عبدالمطلب کے پوتے ہونے کی حیثیت سے اس کی موضوع نہیں ؛بلکہ اللہ کے رسول ہونے کی حیثیت سے حدیث کا موضوع ہیں، آپﷺ کے صحابہؓ اس کے موضوع بنے تو وہ بھی اس لیے کہ وہ...
  7. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    دربار رسالت میں حدیث کا فیضان حضورﷺ کی ذات گرامی حدیث کا موضوع تھی اور آپ کی ہر مجلس سے حدیث کا فیضان جاری تھا، اٹھتے بیٹھتے، کھاتے پیتے،سوتے جاگتے آپ کی ہر ادا امت کے لیے اسوہ ونمونہ تھی اور آپ کے ہر ارشاد وہدایت سے صحابہ کو زندگی کا درس ملتا تھا، مرد بھی اس فیضانِ حدیث سےجھولیاں بھرتے اور...
  8. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    علم الآثار اور علم الکتاب قرآن کریم نے دینی علم کا ماخذ(۱)علم الکتاب اور(۲)علم الآثار ٹھہرائے ہیں، ان دو کا آپس میں ربط کیا ہے ؟علم الآثار کی علم الکتاب سے کیا نسبت ہے اور علم الآثار کی اپنی کیا حیثیت ہے ؟اس سلسلہ میں پیش نظر رہے کہ ان میں چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ مادی ظلمتوں سے کتاب اللہ کا نور...
  9. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    تاریخِ حدیث ماخذ علمی ہونے کی حیثیت سے تاریخ حدیث سے مراد آنحضرتﷺ اور آپ کے اصحاب کرام کی تعلیمات اور ان کی نقل وروایت پر بحث نہیں نہ ان کی تدوین اور ان کے قواعد زیر بحث ہیں، بلکہ صرف یہ بتلانا ہے کہ ماخذ علمی ہونے کی حیثیت سے اس کی تاریخ کب سے چلی آرہی ہے، حدیث آنحضرتﷺ کے الفاظ میں ہو یا...
  10. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    دور آخر میں لفظ حدیث سے مراد جب علم حدیث کتابوں اور تحریرات میں مدون ہوگیا تو اسے زبانی یاد رکھنے اور اس کی نقل وروایت میں اس محنت کی ضرورت نہ رہی جو اس علم کی باقاعدہ تدوین سے پہلے دینی اور علمی نقطۂ نظر سے بہت ضروری تھی ؛لیکن اس سے یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ زبانی نقل وروایت کی اصولی حیثیت باقی نہ...
  11. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    دور اول میں حدیث سے مراد اسلام کے پہلے دور میں حدیث کا لفظ حضورﷺ کی تعلیمات کے لیے عام استعمال ہوتا تھا، قرآن کریم کے ساتھ ساتھ حدیث کے الفاظ بھی دینی سر چشمہ ہدایت کے طور پر عام رائج تھے۔ (۱)آنحضرتﷺ نے خود بھی اپنی تعلیمات کے لیے لفظ حدیث استعمال فرمایا۔ (۲)آپ کے سامنے بھی یہ الفاظ ان معنوں...
  12. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    حدیث وسنت. حدیث کے بارے میں کسی خاص موضوع پر بحث(Discussion)کرنے سے پہلے یہ جاننا چاہیے کہ حدیث کسے کہتے ہیں اور اس سے کیا مراد ہے،اس کے لفظی معنی کیا ہیں،دور اول میں اس سے کیا مراد لی جاتی تھی،دور آخر میں اس کے اصطلاحی معنی کیا رہے ہیں اور علومِ اسلامی میں حدیث کو ہر دور میں کیا اہمیت حاصل...
  13. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    حدیث میں درجہ بندی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ فتوحات کی کثرت کی بنا پر جب مختلف قبیلوں اور دور دراز علاقوں میں اسلام پھیلنے لگا تو حضرات صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم مختلف جگہوں میں قیام پذیر ہوگئے، اس طرح مرورِ زمانہ کے ساتھ ساتھ علم حدیث کے حامل کبارِ صحابہ اس دنیا سے پردہ فرمانے لگے جس کے نتیجہ میں...
  14. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    حدیث پڑھنے کا فائدہ حدیث پڑھنے والا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان ایک نورانی سلسلہ قائم ہوجاتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ بار بار درود شریف پڑھنے کی توفیق ملتی ہے، جو سعادتِ دارین کا باعث ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، اس طرح علم حدیث کی ضرورت اس لیے بھی ہے کہ اس سے زندگی میں نبوی طریقوں...
  15. وحید احمد

    علمِ حدیث، تاریخِ حدیث، موضوعِ حدیث، ضرورتِ حدیث

    حدیث کی لغوی تعریف حدیث کےمعنی بات اور گفتگو کے ہیں،علامہ جوہری صحاح میں لکھتے ہیں: ‘‘اَلْحَدِیْثُ الْکَلَامُ قَلِیْلُہُ وَکَثِیْرُہُ ’’۔ حدیث بات کو کہتے ہیں خواہ وہ مختصر ہو یا مفصل۔ حدیث کی اصطلاحی تعریف حضورﷺ کےاقوال ،افعال اور تقریرات کے مجموعہ کو حدیث کہتے ہیں،اقوال سے مراد آپﷺ کی زبان...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۵: مولوی غلام دستگیر مباہلہ کے بعد ہلاک ہوگیا۔(۹۸۸) الجواب: مولوی غلام دستگیر نے مرزا صاحب کے ساتھ کبھی مباہلہ نہیں کیا یہ تمہارا سفید جھوٹ ہے۔ ہاں انہوں نے خدا سے دعا ضرور کی تھی کہ یا مرزا صاحب کو ہدایت نصیب ہو یا ہلاکت چونکہ خدا کا قانون ہے کہ وَلَوْلَآ اَجلٌ مُسمی لجاء ھُمُ...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۴: مباہلہ کے طور پر لعنت اللہ کہنے سے کئی مولوی مرزا صاحب کے مخالف مر گئے۔(۹۸۶) الجواب: مرزا صاحب از روئے شریعت اسلام بوجہ مدعی نبوت کاذبہ ہونے کے مستحق لعنت تھے۔ اس لیے اگر کروڑہا مخالفوں نے مرزا صاحب کو ایسا لکھا تو خوب کیا۔ چونکہ وہ خدا سے ہمیشہ زندہ رہنے کا وعدہ لے کر نہیں آئے...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۱۳ : سر الخلافت صفحہ ۶۲ پر مخالفوں پر طاعون پڑنے کے لیے دعا کی سو طاعون پھیل گئی۔ (۹۷۳) الجواب: سرا لخلافت صفحہ ۶۲ پر طاعون کا ذکر نہیں صرف رجز کا لفظ ہے(۹۷۴) اور رجز کے خود مرزا صاحب نے کئی ایک معنے کئے ہیں منجملہ ان کے ایک معنی از روئے لغت عرب یہ کئے ہیں کہ: '' رجز لغت عرب میں ان...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۲: مرزا صاحب نے کہا تھا کہ مجھے الہام ہوا کہ دور دور سے لوگ تیرے پاس آئیں گے۔(۹۷۱) الجواب: کہتے ہیں کہ کسی فریبی شخص نے مشہور کردیا تھا کہ مجھے خدا نے الہام کیا کہ عنقریب تجھ پر کفر کا فتویٰ لگا دیا جائے گا۔ اور ساتھ ہی اس نے اپنے مریدوں میں یہ مسئلہ بیان کردیا کہ شراب حلال ہے اور...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۱۱: لیکھ رام کی موت کی پیش گوئی بہت ہی واضح طور پر بیان فرمائی۔ (۹۶۱) الجواب: یہ پیشگوئی صاف جھوٹی نکلی۔ تفصیل ملاحظہ ہو: پنڈت لیکھ رام آریوں میں ایک سرکردہ شخص تھا۔ جب مرزا نے براہین احمدیہ باشتہار انعامی دس ہزار روپیہ شائع کی تو پنڈت مذکور نے اس کے جواب میں کتاب '' تکذیب براہین...
Top