• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے: حدیث شریف میں ہے کہ ہر ایک نبی جہاں فوت ہوتا ہے اسی جگہ اس کی قبر ہوتی ہے۔ بخلاف اس کے مرزا صاحب لاہور میں مرے اور قادیان میں دفن ہوئے۔ مادفن نبی قط الافی المکان الذی توفی فیہ۔(۱۱۰۹) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال دو شنبہ کو ہوا اور غسل دئیے گئے۔...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کاانحراف: ''جہاد یعنی دینی لڑائیوں کی شدت کو خدا تعالیٰ آہستہ آہستہ کم کرتا گیا ہے اور پھر مسیح موعود کے وقت قطعاً جہاد کا حکم موقوف کردیا۔'' (۱۱۰۳) '' وہ گھنٹہ جو اس منارہ کے کسی حصہ دیوار میں نصب کرایا جائے گا اس کے نیچے یہ حقیقت مخفی ہے تاکہ لوگ اپنے وقت کو پہچان لیں یعنی سمجھ لیں...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جہاد فی سبیل اللہ قرآن حکیم میں جس طرح نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ ایسے فرائض اساسی کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کو جا بجا اور صریح احکام دئیے گئے ہیں۔ اس طرح حضرت باری تعالیٰ عزاسمہ نے مسلمانوں کو دین مبین کی حفاظت اور اپنے ناموس، جانوں اور اموال کی مدافعت کے لیے جا بجا قتال فی سبیل اللہ کی تاکید...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب قادیانی اور مولوی محمد علی کا اختلاف مرزا صاحب قادیانی مولوی محمد علی (احمدی) لاہوری (۱) خدا کی پاک کتابیں گواہی دیتی ہیں کہ یونس خدا کے فضل سے مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا اور زندہ نکلا۔ (۱۰۷۹) قرآن مجید میں کسی جگہ مذکور نہیں کہ یونس علیہ السلام کو مچھلی نے نگل لیا تھا۔ (۱۰۸۰) (۲)...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    اعتراض: تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے کہ ہر نبی نے دجال کی خبر دی ہے اور یہ بات ہر نبی کی کتاب میں کہاں ہے اور نیز قرآن شریف نے کہا ہے کہ مسیح نے بشارت سنائی کہ میرے بعد احمد رسول آئے گا تو انجیل میں احمد کہاں لکھا ہے۔ (۱۰۷۵) الجواب: اس اعتراض سے لازم آتا ہے کہ اس طرح کے غلط...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    آیات قرآنی الفاظ مرزا صاحب قادیانی اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَۃِ والْمَوْعِظَۃِ الحَسَنَۃِ وجَادِلْھُمْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ۔(پارہ۲۴:رکوع۱۶) وقال جادلھم (ای جاول النصاری) بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ اور اس نے یہ تو کہا کہ عیسائیوں سے حکمت اور نیک نصیحت کے طور پر بحث کرو۔ (۱۰۶۶)...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا غلام احمد صاحب قادیانی اور اس کی قرآن دانی ناظرین ہمارا دعویٰ ہے کہ مرزا صاحب کو قرآن بھی اچھی طرح نہیں آتا تھا یہی وجہ ہے کہ آپ کی کتب میں کثرت سے آیات قرآنی غلط لکھی ہوئی ہیں۔ آپ جس کتاب کو اٹھائیں اس میں بیشتر آیاتِ قرآنی غلط پائیں گے۔ اب مرزائیوں کی طرف سے یہ لغو عذر پیش کیا...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    اعتراض: امام راغب نے فرمایا ہے کہ وما علمنہ الشعر میں شعر سے مراد کذب ہے کہ لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اور قرآن کو جھوٹا قرار دیتے تھے۔ اس پر خدا تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے نبی کو شعر یعنی جھوٹ نہیں سکھایا۔ (۱۰۶۳) الجواب: اس کا حل اس طرح ہے کہ یہاں ہر دو باتیں ہیں۔ ایک یہ کہ قرآن...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کا شاعر ہونا وَمَا عَلَّمْنَاہُ الشعر وما ینبغی لہ۔(۱۰۶۱) یعنی ہم نے آنحضرت کو شعر نہیں سکھایا اور نہ وہ (یعنی شعر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے لائق ہے۔ یعنی شعر گوئی کمالاتِ نبوت میں سے نہیں ہے بلکہ شان نبوت کے لائق بھی نہیں اور مرزا صاحب اپنے آپ کو بروز محمد ( صلی اللہ علیہ...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ضمیمہ کذبات مرزا '' ٹیچی'' مسلمان: مرزا صاحب کے پاس آنے والے فرشتے کا نام ٹیچی تھا یعنی بوقت ضرورت عین موقع پر روپے لانے والا (۱۰۵۸)اس ٹیچی فرشتے کی بابت مرزا صاحب کا ایک بیان بھی ہے کہ مرزا صاحب نے اس سے دریافت کیا۔ تمہارا کیا نام ہے تو اس فرشتے نے کہا میرا نام کچھ بھی نہیں۔ پھر پوچھا تو کہنے...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جواب: اس کا یہ ہے کہ مَنْ بصیغہ مفرد قرآن مجید میں بکثرت آتے ہیں جہاں جمع مراد ہوتا ہے۔ چنانچہ ارشاد ہے: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَا بِاللّٰہِ وَبِالْیَوْمِ الْاٰخِرَ وَمَا ھُمْ بِمُوْمِنین(۱۰۵۷) اس آیت میں مَنْ کا صلہ یَقُوْلُ صیغہ مفرد فعل مضارع ہے مگر اس کو ماھُمَ میں جمع دکھایا...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی پندرھویں دلیل! ان اللّٰہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا (مشکوٰۃ : کتاب العلم) یعنی ہر صدی کے سر پر مجدد آئے گا۔ اس صدی کا مجدد مرزا صاحب کے سوا کون ہے؟(۱۰۴۹) (۱) الجواب: یہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور مرزا صاحب کا ایمان تھا کہ : '' ابو...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی چودھویں دلیل کسوف و خسوف '' حدیث میں ہے ہمارے مہدی کی صداقت کے دو نشان ہیں۔ رمضان میں چاند کو پہلی رات کو اور سورج کو درمیانے دن گرہن لگے گا۔ یہ گرہن مرزا کے وقت چاند کو ۱۳ تاریخ اور سورج کو ۲۸ تاریخ لگا۔ '' (۱۰۳۶) الجواب: یہ روایت کیا ازروئے روایت کیا بروئے درایت ہر دو طرح جھوٹی...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    الغرض اول تو یہ حدیث جھوٹی ہے جس سے سند نہیں لی جاسکتی اس کے جھوٹی ہونے پر واقعات نے بھی شہادت دیدی وہ یوں کہ بقول مرزا صاحب اس میں ظہور مسیح کی خبر ہے۔(۱۰۳۵) اور ظہور مسیح دو سو سال بعد نبی کے ہیں۔ پس یہ جھوٹی نکلی۔ بفرض محال صحیح بھی ہو ۔اس میں مسیح و مہدی کا کوئی ذکر نہیں صرف نشانیوں کا ذکر...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی تیرھویں دلیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَلایات بعد المأتین (مشکوٰۃ) کہ مسیح موعود مہدی کے ظہور کی نشانیاں تیرھویں صدی کے گزرنے پر ظاہر ہونگی۔ ملا علی قاری اور نواب صدیق حسن خاں نے بھی ایسا ہی لکھا ہے۔ (۱۰۲۸) الجواب: اول تو یہ حدیث ہی ضعیف اور موضوع ہے۔ جیسا کہ ابن جوزی...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی بارہویں دلیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ایمان دنیا سے اٹھ جائے گا تو فارسی الاصل ایک یا کئی اشخاص اس کو واپس لائیں گے۔(۱۰۲۲) الجواب: قطع نظر اس کے کہ حدیث کا جو مطلب لیا گیا ہے وہ نہیں میں کہتا ہوں کہ مرزا صاحب تو مغل زادے تھے جیسا کہ وہ خود راقم ہیں: '' خاتم الخلفاء...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۲۵: فروری ۱۹۰۶ء کو بنگالہ کی تقسیم کے متعلق پیشگوئی کی۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو حکم جاری کیا گیا، اب ان کی دلجوئی ہوگی، ۱۹۱۱ء میں ملک معظم جارج پنجم اس کے پورا ہونے کا باعث بنے۔(۱۰۱۸) جواب: تقسیم بنگالہ پر جب اہل بنگال نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور گورنمنٹ کے حضور میں درخواست پر...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۲۳: وہی دوبارہ پیش کی گئی ہے جو نمبر ۹ میں پیش کی تھی یعنی مولوی عبداللطیف کا کابل میں سنگسار ہونا جس کا جواب ہم دے آئے ہیں۔ (۱۰۱۱) پیشگوئی نمبر ۲۴: جلسہ دھرم مہو تسو میں مرزا کی ایک تقریر کا عمدہ ہونا اور سب پر فائق ہونا لکھا ہے۔(۱۰۱۲) جواب: اس جلسہ میں ہر مذہب کے لوگ پہلے سے مدعو...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۲۱: حضرت مسیح موعود کی دعا کے مطابق پانچ لاکھ مرید ہیں۔ یہ سچائی کی دلیل ہے۔ (۱۰۰۸) جواب: مرزا صاحب کے مرید سارے کے سارے لاکھ کے اندر اندر ہیں جیسا کہ ہم بہ تحریر محمود احمد اس کا ثبوت دے آئے ہیں (ملاحظہ ہو جواب دلیل نمبر۸) حالانکہ مرزا صاحب دنیا بھر کی جملہ اقوام کو اپنے دام میں...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۱۹: دلیپ سنگھ والی پیشگوئی۔ (۱۰۰۳) جواب: حقیقۃ الوحی پر جو پیشگوئی متعلقہ دلیپ سنگھ لکھی ہے وہ قطعاً جھوٹی اور بعد از وقت بناوٹ ہے۔ ہرگز ہرگز مرزا نے اس واقع سے پہلے کوئی پیش گوئی شائع نہیں کی تھی۔ اگر سچے ہو تو دکھاؤ۔ '' پیشگوئی میں وہ امور پیش ہونے چاہئیں جن کو کھلے کھلے طور پر...
Top