• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    حکومت کا اختیار اور قادیانی!

    حکومت کسی کو کیسے مسلم یا کافر قرار دے سکتی ہے؟ اس سوال کے دو پہلو ہو سکتے ہیں شائد یہ کہ کسی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے۔ یا یہ کہ حکومت کسی فرد کے ایمان اور کفر جو اس کا نجی معاملہ ہے اس کا فیصلہ کیسے کرسکتی ہے؟ پہلے پہلو کے مطابق ہر ملک کی حکومت خود مختار ہوتی ہے اور وہ اپنی حدود کے اندر...
  2. محمود بھائی

    موت

    موت کے حوالے سے امام جعفر صادق ؓ کی چند باتیں جو نظر سے گزریں شئیر کرنا چاہوں گا ۔ موت ؟ امام جعفر صادق (علیہ السلام ) نے فرمایا ‘ احمق لوگوں کی نظر میں ایک قاعدہ جو مصلحت کے بغیر ادھورا بلکہ مضر ہے وہ موت ہے اور احمق لوگ انسان کی موت کو ایک بڑا ظلم خیال کرتے ہیں جو خداوند تعالی کی طرف سے انسان...
  3. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا الہام و وحی کا ایک معیار

    مرزا غلام احمد قادیانی رحمانی اور شیطانی الہام کے بارے میں لکھتے ہیں "اور نیز یاد رہے کہ خدا کے مکالمات ایک خاص برکت اور شوکت اور لذّت اپنے اندر رکھتے ہیں۔ اور چونکہ خدا سمیع وعلیم و رحیم ہے اس لئے وہ اپنے متقی اور راستباز اور وفادار بندوں کو اُن کے معروضات کا جواب دیتا ہے اور یہ سوال وجواب کئی...
  4. محمود بھائی

    لفظ خاتم کے حوالے سے چند معروضات

    لفظ خاتم عربی زبان میں دو طرح ادا کیا جاتا ہے 1: ت کی زبر کے ساتھ یعنی خاتَم 2: ت کی زیر کے ساتھ یعنی خاتِم یہ دونوں چند مشترک معنوں میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور ان کا خاص معنیٰ بھی ہے مشترک معنوں میں نگینہ مہر جس پر نام وغیرہ کندہ کئے جاتے ہیں انگوٹھی آخر قوم یعنی قوم کا آخری فرد...
  5. محمود بھائی

    من کذب بالدجال فقد کفر، ومن کذب بالمهدی فقد کفر

    قادیانی احباب امام مہدیؓ کے حوالے سے اکثر ایک روایت پیش کرتے ہیں کہ جس نے مہدی کا انکار کیا اس نے کفر کیا جس سے وہ یہ نتیجہ بھی نکالتے ہیں کہ اس روایت کی رو سےامام مہدی پر ایمان لانا ضروری ہے لیکن اس روایت میں تو یہ بھی مذکور ہے کہ جس نے دجال کا انکار کیا وہ کافر ہے تو کیا دجال پر ایمان...
  6. محمود بھائی

    مرشد اور مرید کا تعلق

    مرشد اور مرید کے درمیان تعلق کا تزکرہ کرتے ہوئے مرزاقادیانی رقمطرازہے کہ " ایسا ہی قرآن کریم اور حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ مرشد کے ساتھ مرید کا تعلق ایسا ہوناچاہیے جیسا عورت کا تعلق مرد سے "_ (ملفوظات جلد اول صفحہ 404 ) بشکریہ عبیداللہ لطیف
  7. محمود بھائی

    مَنْ مَاتَ بِغَيْرِ إِمَامٍ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً

    رقم الحديث: 16531 (حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ مَاتَ بِغَيْرِ إِمَامٍ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً " . (الكتب...
  8. محمود بھائی

    سلطان محمد کے حوالے سے ایک تاویل کا جواب

    سلطان محمد جو کہ محمدی بیگم کا شوہر تھا اس کے حوالے سے قادیانی اکثر ایک عبارت پیش کیا کرتے ہیں ۔ مرزا سلطان محمّد کی توبہ کی وجہ سے جب اس کی موت نہ ہوئی تو بعض لوگوں نے یہ اعتراض کیا کہ اس کی موت پیشگوئی کے مطابق واقع نہیں ہوئی تو اس کے جواب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ اعلان فرمایا...
  9. محمود بھائی

    کیا طواف دجال والی حدیث متفق علیہ ہے ؟

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 200 اور 201 پر دجال کے طواف کرنے کے حوالے سے ایک روایت درج کر کے اس متفق علیہ لکھا ہے اور صفحہ 202 پر بھی اسے متفق علیہ قرار دیا ہے ۔ اس پر تبصرے سے پہلے مرزا قادیانی کی عبارت دیکھ لیں ۔ "جیسا کہ یہ حدیث مندرجہ ذیل جو صحیحین میں درج ہے اور وہ...
  10. محمود بھائی

    سورہ البینہ کی فرضی گمشدہ آیات کی حقیقت

    جب بھی قادیانیوں کے سامنے مرزا غلام احمد قادیانی کےقرآن و حدیث پر بولے گئے جھوٹ پیش کئے جاتے ہیں تو ان کا کوئی جواب دینے کی بجائے وہ فورا ترمذی شریف کی ایک حدیث پیش کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ دیکھیں اس حدیث میں سورہ البینہ کی جو آیات بیان کی گئی ہیں وہ موجودہ سورت البینہ میں موجود...
  11. محمود بھائی

    انی متوفیک و رافعک الی کی تفسیر از امین احسن اصلاحی

    حضرت مسیحؑ کی حفاظت کے لیے تدبیر الٰہی: اب یہ بیان ہو رہا ہے اس بہترین مخفی تدبیر کا جو اللہ تعالیٰ نے سیدنا مسیح علیہ السلام کو یہود کی سازش سے بچانے کے لیے اختیار فرمائی اور جس سے ان کی سازش کے تمام تار پود بکھر کر رہ گئے۔ ’توفٰی‘ کے لغوی اور مجازی مفہوم: ’تَوَفِّیْ‘ کے اصل معنی عربی لغت میں،...
  12. محمود بھائی

    قرآن پاک کی مختلف قرات کا آن لائن سافٹ وئیر

    درج ذیل لنک میں قرآن پاک کی مختلف قراتوں کا آسانی سے تقابلی جائزہ لے سکتے ہیں ۔۔۔ سورت اور آیت سلیکٹ کر لیں اور پھر الروایۃ میں جاکر مطلوبہ قرات سلیکٹ کر لیں ۔۔۔ http://www.nquran.com/index.php?group=othm_view&rewaya=16&sora_no=33 مقارنة الآيات بالروايات...
  13. محمود بھائی

    انی متوفیک کا معنیٰ عربی تفاسیر میں

    سورہ آل عمران کی آیت 55 میں حضرت عیسیّ سے انی متوفیک کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں عربی تفاسیر میں اس کی کیا تفسیر بیان ہوئی ہے ۔ تفسير جامع البيان في تفسير القرآن/ الطبري (ت 310 هـ) { إِنّي مُتَوَفّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَىَّ } فتوفـاه ورفعه إلـيه.ثم اختلف أهل التأويـل فـي معنى الوفـاة...
  14. محمود بھائی

    جہاد النکاح

    اکثر قادیانی جب لاجواب ہو جاتے ہیں تو جہاد النکاح کی خود ساختہ اصطلاح کرتے ہوئے پوسٹیں لگاتے ہیں ۔۔۔ اس حوالے سے ایک معلوماتی تحریر نظر سے گزری جو افادہ عام کے لئے پیش خدمت ہے ﺩﺑﺌﯽ 16 ﻧﻮﻣﺒﺮ ‏(ﻓﮑﺮﻭﺧﺒﺮ/ﺫﺭﺍﺋﻊ ‏) ﻧﮑﺎﺡ ﺟﮩﺎﺩ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﺭﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺍﻧﭩﻠﯽ ﺟﻨﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺭﭼﯽ ﮔﺌﯽ ﺳﺎﺯﺵ ﮨﮯ ﺟﺲ...
  15. محمود بھائی

    خاتم النبیین کی تفسیر عربی تفاسیر کی روشنی میں

    تفسير جامع البيان في تفسير القرآن/ الطبري (ت 310 هـ) مصنف و مدقق واختلفت القرّاء فـي قراءة قوله: { وَخاتَـمَ النَّبِـيِّـينَ } فقرأ ذلك قرّاء الأمصار سوى الـحسن وعاصم بكسر التاء من خاتـم النبـيـين، بـمعنى أنه ختـم النبـيـين. ذُكر أن ذلك فـي قراءة عبد الله: { وَلَكِن نَبِـيًّا خَتـمَ...
  16. محمود بھائی

    حکام وقت کی اطاعت احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں

    الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کیااطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی ۔...
  17. محمود بھائی

    خاتم کے لفظ میں تاویل کرنےکے حوالے سے حضرت شاہ ولی اللہ کی ایک تحریر

    اوقال ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم لنبیین ولکن معنی ھذا الکلام انہ لا یجوز ان یسمی بعدہ احد بالنبی ، واما معنی النبوۃ وھو کون انسان مبعوثاََ من اللہ تعالیٰ الی الخلق مفترض الطاعۃ معصوماََ من الذنوب ومن البقاء علی الخطا فیما یری فھو موجود فی الائمۃ بعدہ ، فذلک ھو الزندیق ، وقد اتفق جماھیر...
  18. محمود بھائی

    حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بعثتیں

    مرزا غلام قادیانی نے یہ دعویٰ کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ مبعوث ہونا تھا ، اآپ آپنی پہلی بعثت میں مکہ میں پیدا ہوئے اور وصال کے بعد مدنیہ منورہ میں مدفون ہیں ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری بعثت مرزا غلام قادیانی کی صورت میں قادیان میں ہوئی ( نقل کفر ، کفر نابشد ) ۔ اس...
  19. محمود بھائی

    73 فرقوں والی حدیث

    آج فرقہ ناجیہ پر سرچ کرتے کرتے قاری حنیف ڈار صاحب کا ایک مضمون تہتر فرقوں والی حدیث نظر سے گزرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں صاحب تحریر نےاس حدیث کے بارے میں بالکل ہی ایک نئی توجیہ پیش کی ہے جو اس سے قبل میری نظر سے نہیں گزری ۔ یہ تحریر کاپی پیسٹ نہیں ہو سکتی اس لئے احباب کے لئے اس کا لنک یہاں...
  20. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے نزدیک نبی کی تعریف

    " جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے گا اس دعویٰ میں ضرور ہے کہ وہ خدا تعالیٰ کی ہستی کا اقرار کرے اور نیز یہ بھی کہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے میرے پر وحی نازل ہوتی ہے ۔ اور نیز خلق اللہ کو وہ کلام سناوے جو اس پر خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوا ہےاور ایک امت بنا دے جو اسکو نبی سمجھتی اور اور اس کی کتاب کو...
Top