• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    سلمان احمد

    تمام دوستوں کی خدمت میں اسلام علیکم! سلمان احمد میرا قلمی نام ہے ۔ تعلیم بی۔اے ہے ۔ ایل ایل بی کلاسیں تو اٹینڈ کی تھیں لیکن بوجوہ امتحان نہیں دے سکا ۔ مطالعہ کا جنون کی حد تک شوق ہے ۔ ہر قسم کا مطالعہ کرتا ہوں لیکن ترجیح دینی مطالعہ ہی کو ہے ۔ میری اپنی چھوٹی سی ذاتی لائبریری بھی ہے اندازاً ہزار...
  2. محمود بھائی

    حضرت عیسیؑ کو نبی اللہ کہے جانے کا مطلب مرزا قادیانی کے قلم سے

    اکثر قادیانی بڑے زور و شور سے صحیح مسلم کی وہ روایت پیش کرتے ہیں جس میں حضرت عیسیؑ کو چار مرتبہ نبی اللہ کہا گیا ہے ۔ آیئے دیکھتے ہیں مرزا غلام احمد قادیانی اس بارے میں کیا کہتے ہیں ۔
  3. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کی طرف سے نزول عیسیؑ کے حوالے سے چند اشکالات کا جواب

    مسلمانوں میں سے کسی کا بھی یہ عقیدہ نہیں کہ جب حضرت عیسیؑ آئیں گے تو وہ نبوت سے مستعفی ہو کر آئیں گے۔ کسی بھی نبی سے نبوت سلب نہیں ہوتی یہی اہل ایمان کا عقیدہ ہے ۔ حضرت عیسیؑ نبوت سے معزول نہیں ہوں گے بلکے دوبارہ تشریف آوری کےبعد نبی اللہ ہونے کےباوجود ان کی ڈیوٹی بدل جائے گی .. مَثَلاً جیسے...
  4. محمود بھائی

    ماالمسیح ابن مریم الا رسول۔۔۔۔ کانا یا کلان الطعام

    اس آیت سے قادیانی یہ استدلال کرتے ہیں کہ اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ جب تک حضرت عیسیؑ اور حضرت مریمؑ زندہ تھے دونوں کھانا کھایا کرتے تھے ۔یہ آیت حضرت مسیحؑ کی وفات پر صریح نص ہے کیونکہ اس آیت میں بیان کیا گیا ہے کہ اب وہ دونوں کھانا نہیں کھاتے ہاں کسی زمانہ میں کھایا کرتے تھے جیسا کہ کان اس پر...
  5. محمود بھائی

    امامکم منکم میں مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریف معنوی

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد3 صفحہ 56 پر بخاری شریف کی ایک حدیث امامکم منکم کی زبردست معنوی تحریف کی ہے ۔ حالانکہ یہ حدیث اپنے مفہوم میں بالکل واضح ہے کہ جب حضرت عیسیؑ نازل ہوں گے تو مسلمانوں کا امام انہیں میں سے ہوگا ۔ ۔ حدیث میں مسیح کے نزول کے وقت ایک دوسرے امام کا ذکر ہے جو...
  6. محمود بھائی

    احمد، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذاتی نام تھا یا صفاتی؟

    اکثر قادیانی یہ دھوکہ دیتے ہیں کہ احمد ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذاتی نام نہیں ہے بلکہ صفاتی نام ہے ۔ حالانکہ امت کا اس پر اتفاق ہے کہ محمد اور احمد ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی نام ہیں ۔ اس حوالے سے کہ احمد،نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذاتی نام ہے چند دلائل حاضر خدمت ہیں۔ جو قادیانی اس کا...
  7. محمود بھائی

    مسیح موعود کی خودساختہ اصطلاح

    مرزا غلام احمد قادیانی سمیت تمام قادیانی جماعت مسیح موعود کی اصطلاح بہت کثرت سے استعمال کرتی ہے ۔ یہ قادیانیوں کی خود ساختہ اصطلاح ہے ۔ اسلامی لٹریچر مکمل طور پر اس اصطلاح سے ناآشنا ہے ۔ قادیانی اپنے خود ساختہ بے بنیاد عقائد کی وجہ سے عیسی بن مریمؑ کا نام استعمال کرتے ہوئے شرماتے ہیں اور اس...
  8. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد کبھی کچھ کہتا تھا کبھی کچھ

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 56 پر لکھتا ہے کہ یہ امر بھی قابل اظہار ہے کہ یہ خیال مذکورہ بالا ( یعنی حضرت عیسی ؑ کا آسمان پر جانا اور واپس آنا) جو کچھ عرصے سے مسلمانوں میں پھیل گیا ہے ۔ یعنی مرزا قادیانی کے نزدیک حضرت عیسی ؑ کا آسمان پر جانا اور واپس آنا کا عقیدہ مسلمانوں میں...
  9. محمود بھائی

    محمدی بیگم کے شوہر مرزا سلطان محمد کے نہ ڈرنے کا ثبوت

    مرزا غلام احمد قادیانی نے محمدی بیگم سے شادی کرنے والے کے بارے میں پیشگوئی کی تھی کہ وہ شخص شادی کے روز سے ڈھائی سال کے عرصہ میں مر جائے گا ۔ سلطان محمد نے اس پیشگوئی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے محمدی بیگم سے شادی کرلی ۔ لیکن جب وہ مقررہ تاریخ کے اندر فوت نہ ہوا تو مرزا غلام احمد قادیانی نے کہنا شروع...
  10. محمود بھائی

    مسیح جیسا مقرب بندہ

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی دانست میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو غور کرنے کی دعوت دیتے ہوئے تسلیم کر لیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام جسم و روح سمیت جنت میں چلے گئے ہیں ۔ مسیح جیسا مقرب بندہ کے الفاظ واضح ہیں کیونکہ مسیح اور بندہ روح کو نہیں کہتے ۔ پھر اسی صفحے پر مرزا غلام احمد قادیانی نے قل سبحان...
  11. محمود بھائی

    توضیح مرام لکھتے وقت وفات مسیح پر صرف اور صرف تین آیات موجود تھیں۔

    مرزا غلام احمد قادیانی جب توضیح مرام لکھ رہا تھا تو اس وقت اس کے پاس وفات مسیح پر صرف تین آیات تھیں اور جب وہ حیات مسیح علیہ السلام کا قائل تھا اس وقت پورے قرآن میں ایک آیت بھی وفات مسیح کی اسے نہیں ملی تھی ۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے اسی صفحے پر جنت سے نہ نکلنے کے حوالے سے ایک آیت بھی پیش کی...
  12. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کے وقت لباس پر طنز

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی طرف سے ایک بات گھڑ کر حضرت عیسی ؑ کے نزول کے وقت پہنے ہوئے ہوئے لباس پر بڑا رکیک طنز کیا ہے ۔ حاشیے میں لمبے چوڑے لباس کی تفصیل بیان کر کے پوچھا ہے کہ ابھی تک مسلمانوں اور عیسائیوں نے اس کا پتہ نہیں دیا کہ یہ کس آسمان پر بنے گئے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مرزا غلام...
  13. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا اپنی ہی پیش کردہ دلیل کا رد کرنا

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 52 اور 53 پر عیسائیوں کو ترغیب دے رہا ہے حضرت عیسی علیہ السلام نے حضرت یحی علیہ السلام (یوحنا) کو ایلیا قرار دیا ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ وہ یوحنا کو ہی ایلیا تسلیم کر لیں ۔ لیکن اب دیکھیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی یہاں کیا فرماتے ہیں۔
  14. محمود بھائی

    تفاسیر قرآن کے حوالے سے ایک بہترین آن لائن سافٹ وئیر

    یہ سافٹ وئیر عربی زبان کی تقریبا تمام تفاسیر پیش کرتا ہے ۔ اس میں آپ سورت اور آیت نمبراور تفسیر سلیکٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔ اس میں کاپی پیسٹ کی سہولت بھی ہے ۔ http://www.altafsir.com/tafasir.asp?tmadhno=0&ttafsirno=0&tsorano=1&tayahno=1&tdisplay=no&languageid=1
  15. محمود بھائی

    موسوعتہ الحدیث آن لائن سافٹ وئیر

    اس سافٹ وئیر میں تقریباً تمام کے تمام مجموعہ احادیث موجود ہیں ۔ یہ سب چیزیں میسر ہیں [ تخريج ] [ شواهد ] [ أطراف ] [ الأسانيد ] بہت شاندار سافٹ وئیر ہے ۔ http://library.islamweb.net/hadith/index.php?type=&format=&alpha=%D5
  16. محمود بھائی

    قادیانی دوستو! یہ احادیث کہاں ہیں؟

    مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہماری احادیث اور اخبار کی رو سے دو نبیوں کا جسد عنصری کے ساتھ آسمان پر جانا تصور کیا گیا ہے ۔ کوئی قادیانی دوست بتائے گا یہ احادیث کون سی ہیں ؟؟
  17. محمود بھائی

    کیا معاذاللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی تھی ؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کا کہنا ہے کہ درحقیقت حضرت عیسی علیہ السلام نے نہیں آنا بلکہ ان کے کسی مثیل نے آنا ہے ۔ توسوال یہ ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معاذاللہ ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی تھی کہ وہ امت کو بجائے یہ بتانے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نہیں بلکہ ان کا کوئی مثیل آئے گا امت کو اللہ کی...
  18. محمود بھائی

    سورہ القدر کی مضحکہ خیز تفسیر مرزا غلام احمد قادیانی کے قلم سے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے سورہ القدر کی اس قدر مضحکہ خیز تفسیر کی ہے کہ اس پر تبصرے کی بھی ضرورت نہیں ۔
Top