• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    دشنام اور سبّ وشتم

    مرزا غلام احمد قادیانی کی اپنی تعریف کے مطابق دشنام اور سبّ وشتم اس کا نام ہے جو خلاف واقعہ اور دروغ کے طور پر محض آزاررسانی کی غرض سے استعمال کیا جائے ۔ اور دشنام دہی اور بیان واقعہ مختلف چیزیں ہیں اب میں یہاں مرزا غلام احمد قادیانی کے سبّ وشتم کی چند مثالیں پیش کرتا ہوں آپ خود فیصلہ کریں کہ...
  2. محمود بھائی

    اپنی بدزبانی کا جواز پیش کرنے کے لئے حضرت عیسیٰؑ پر بدزبانی کا الزام

    1: بات تو آپ اپنی کر رہے ہیں یہ بیچ میں حضرت عیسیٰؑ کا قول کہاں سے آ گیا ؟؟؟؟ کیا آپ کو یہ کہتے ہوئےکہ میں نیک نہیں ہوں شرم محسوس ہو رہی تھی کہ حضرت عیسیٰؑ کا قول بے موقع پیش کر دیا ۔ شاید آپ درپردہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہوں گے کہ جب اصلی مسیح ؑ اپنے تئیں نیک نہیں سمجھتا تھا تو اگر میں نیک...
  3. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسیٰؑ کی طرف معجزات صرف عوام نے منسوب کر رکھے ہیں؟

    جناب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف عوام الناس نےمعجزات منسوب نہیں کئے بلکہ خود قرآن نے ان معجزات کا تذکرہ کیا ہے ۔
  4. محمود بھائی

    سب سے زیادہ پیشگوئیاں حضرت عیسیٰؑ کی غلط نکلیں ؟؟؟؟

    مرزا غلام احمد صاحب اگر سب سے زیادہ پیشگوئیاں حضرت عیسیٰؑ کی غلط نکلی ہیں تو اس حساب سے تو آپ کی بہت سی پیشگوئیاں غلط نکلنا ضروری ہیں کیونکہ آپ کو تو حضرت عیسیٰؑ سے مشابہت تامہ کا دعوی ہے ۔ اگر وہ انسان تھے تو آپ کون سے فرشتے تھے جو آپ کو الہام میں غلطیاں نہیں لگ سکتی تھیں ؟؟ ویسے یہ بات ہی بڑی...
  5. محمود بھائی

    انداز تخاطب

    1: کیا سلیقہ ہے بات کرنے کا ۔ 2: آپ بھی اپنا دل ٹٹول لیتے کہ کیا وہ دنیا پرستی سے منزہ تھا ؟؟؟ 3: کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔ احیائے جسمانی اگر اتنی ہی عام بات ہوتی تو اسےحضرت عیسی ؑ کا معجزہ نہ کہا جاتا ۔
  6. محمود بھائی

    حکمت بھری باتیں

    مرزا جی مثالیں تو اور بھی بہت سے دی جا سکتی ہیں لیکن صرف ایک مثال پیش کی جاتی ہے ۔ جتنا پرحکمت اور مقبول کلام علامہ محمد اقبال ؒ کا ہے آپ کا کلام اس کے عشر عشیر بھی نہیں ۔
  7. محمود بھائی

    حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین

    مرزا غلام احمد قادیانی نے گستاخانہ انداز میں کہتا ہے کہ مسیح کےہاتھوں زندہ ہونے والے مر گئے مگر جو شخص میرے ہاتھ سے جام پئے گا جو مجھے دیا گیا ہے وہ ہر گز نہیں مرے گا ۔ تو جناب مرزا جی ہمیں بتائیں کہ آپ کے ہاتھ سے جام پینے والے کہاں ہیں ؟؟ وہ مرے کے نہیں ؟؟ یہاں قادیانیوں کا یہ بہانہ نہیں چلے گا...
  8. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے اس بہانے کا جواب کہ وہ مردے کیوں نہ زندہ کر سکے ۔

    مرزا غلام احمد قادیانی کی کتاب ازالہ اوہام کے بالکل پہلے صفحے پر تو ایک چیلنج ہے جس کا جواب پچھلی پوسٹ میں دیا جا چکا ہے ۔ اس نام نہاد چیلنج کے بعد ازالہ اوہام کا آغاز حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات کے انکار اور ان کی توہین سے ہوتا ہے ۔آیئے ازالہ اوہام کے اس صفحے کا جائزہ لیتے ہیں ۔میرا تبصرہ...
  9. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسی ّ خنزیر کو قتل کریں گے یا خنزیر کو؟

    حدیث میں تو صرف خنزیر کے قتل کرنے کی خبر ہے یہ آپ خنزیروں کی بات کہاں سے لے آئے؟؟ کیا صلیبی مذہب کا بطلان قرآن ثابت نہیں کر چکا ؟؟ کیا آپ سے پہلے(مرزا جی ) علمائے اسلام آپ سے بہتر طور پر صلیبی مذہب کا بطلان نہیں کر چکے؟؟ کیا واقعی آپ کے ہاتھوں جوق در جوق لگ اسلام میں داخل ہوئے ؟؟؟ کیا خنزیری...
  10. محمود بھائی

    ایسا سوال کہ جس پر قادیانی مناظر مبہوت ہو گیا

    مولانا یوسف لدھیانوی صاحب نے اپنی کتاب تحفہ قادیانیت میں ایک واقعہ ذکر کیا ہے ۔ ہمارے بزرگ مناظر فاتح قادیان مولانا حیات رحمتہ اللہ علیہ کا ایک بار قادیانی مناظر اللہ دتہ سے مناظرہ ہوا، مناظرہ کا موضوع اجرائے نبوت سے متعلق تھا، مرزائی مناظر نے کہا کہ نبوت جاری ہے۔ مولانا نے فرمایا کہ دیکھو اللہ...
  11. محمود بھائی

    ازالہ اوہام میں مرزا غلام احمد قادیانی کا ایک چیلنج

    مرزا غلام احمد قادیانی کے اس چیلنج کے جواب میں مولوی محمد حسین بٹالوی نے اپنے ماہوار رسالہ اشاعتہ السنہ ،جلد 14ص50میں لکھا "قادیانی صاحب!پہلے آپ خود ہی اپنا کوئی نشان دکھائیں کسی کوڑھی کو اچھا کر دیں،یا کسی کانے کو دوسری آنکھ دے دیں ،یا لکڑی کو سانپ بنا دیں ،یا آسمان سے من و سلویٰ یا مائدہ...
  12. محمود بھائی

    جسم کے ہر ذرہ پر ملائک کا اطلاق ہوتا ہے

    مرزا غلام احمد قادیانی کے مطابق بعض مقامات قرآن شریف میں اجسام کے ہر ایک ذرہ پر بھی ملائک کا نام اطلاق کر دیا گیا ہے ۔ کیا سمجھے جسم کا ہر ذرہ بھی فرشتہ ہوتا ہے ۔
  13. محمود بھائی

    سیاروں اور کواکب کی روح

    مرزا غلام احمد قادیانی کے مطابق قرآن سے ثابت ہے کہ یہ سیارات اور کواکب اپنے اپنے قالبوں کے متعلق ایک ایک روح رکھتے ہیں ۔ یہ بات قرآن میں کہاں سے ثابت ہے؟؟؟؟؟؟؟
  14. محمود بھائی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کہہ کر پکارا گیا ؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک نادر تحقیق یہ بھی ہے کہ پرانے نبیوں کے کلام میں نبیﷺ کو خدا کہہ کر پکارا گیا ہے ۔مرزا جی تحقیقات کچھ ایسی ہی ہوا کرتی تھیں ۔
  15. محمود بھائی

    امام مہدی کی بیعت ضروری ہے چاہے برف پر گھسٹ کر آنا پڑے

    یہ حدیث کم و بیش ہر قادیانی کو یاد ہوتی ہے کہ امام مہدی کی بیعت کرنا چاہے تمہیں برف پر گھسٹ کر آنا پڑے اور اس سے وہ مسلمانوں کو درپردہ یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ چونکہ ان کے مرزا قادیانی مہدی ہیں اس لئے ان کی بیعت کرنا ہر ایک کے لئے لازمی ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی قادیانی اس حدیث کو...
  16. محمود بھائی

    بل ابطالیہ اور قرآن

    اسلام علیکم! قادیانی بحوالہ کتب نحو کہتے ہیں کہ قرآن میں بل ابطالیہ نہیں آ سکتا ۔ لیکن مسلمان کہتے ہیں کہ بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ابطالیہ ہے ۔ کیا کوئی صاحب علم اس پر تفصیلی راہنمائی کر سکتا ہے کہ 1: کیا قرآن میں بل ابطالیہ آ سکتا ہے ؟ 2: کیا بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ، بل ابطالیہ ہے ؟
  17. محمود بھائی

    محدثیت کی تعریف مرزا غلام احمد کی نظر میں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے یہاں محدث کی جو تعریف کی ہے کہ وہ بعینہ انبیا، کی طرح ہی مامور ہوتا ہے اور اس کی وحی بھی شیطانی مداخلت سے پاک ہوتی ہے اور اس پر دعوی کرنا بھی فرض ہے وغیرہ ۔ تو پھر خود سوچئے کہ کہ پھر ایک نبی اور محدث فرق کیا رہ گیا ؟ اصل میں مرزا غلام احمد قادیانی محدث کی یہ خود ساختہ...
  18. محمود بھائی

    حضرت عیسی ؑ کے دو حلیے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد3 صفحہ 59 کا آغاز ہی نبیﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کر کے کیا ہے ۔ جو باتیں مرزا غلام احمد نے نبیﷺ سے منسوب کیں ہیں وہ باتیں نبیﷺ نے ہرگز نہیں فرمائیں۔ دوسرا مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت عیسی ؑ کے دو حلیوں کے حوالےسے جو اعتراض اٹھایا ہے وہ قابل استدلال ہی...
  19. محمود بھائی

    خلافت علی منہاج النبوت

    خلافت علی منہاج النبوت والی حدیث قادیانیوں کی پسندیدہ ترین حدیثوں میں سے ایک ہے جسے وہ موقع بے موقع اپنی خود ساختہ نبوت اور خلافت کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش میں پیش کرتے رہتے ہیں۔ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں ۔ عن النعمان بن بشير عن حذيفة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تكون النبوة فيكم ما شاء...
Top