• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    کبھی محدث کبھی نبی

    مرزا غلام احمد قادیانی نے ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 600 اور 601 پر حضرت مجدد الف ثانیٌ کے ایک مکتوب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ "حضرت مُجدّد الف ثانی صاحب اپنے مکتوبات کی جلد ثانی صفحہ ۹۹ میں ایک مکتوب بنام محمدؐ صدیق لکھتے ہیںؔ ۔ جس کی عبارت یہ ہے۔ اعلم ایّھا الصِّدیق انّ کلامہ...
  2. محمود بھائی

    حضرت مسیح جب آسمان سے اتریں گے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 142 پر تسلیم کر لیا کہ صحیح مسلم کی حدیث نواس بن سمعان میں حضرت عیسی علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا ہی ذکر ہے ۔ یاد رہے کہ مسلم شریف کی اس حدیث میں آسمان کا لفظ موجود نہیں لیکن سیاق و سباق سے یہ کنفرم ہو جاتا ہے کہ یہاں مراد آسمان سے نزول ہی ہے...
  3. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے قلم سے خاتم کا معنیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کی کتابوں میں لفظ "خاتم" میں مرزا صاحب کی مختلف کتابوں سے کچھ ایسی تحریريں پیش کر رہا ہوں جنمیں "خاتم الانبياء" يا "خاتم الاولياء" يا "خاتم الاولاد" يا خاتم الخلفاء" يا "خاتم كتب سماوى" يا "خاتم الشرائع" وغیرہ کے الفاظ ملتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ سب جگہ "خاتم"...
  4. محمود بھائی

    لیکھ رام چھ سال میں چھری سے مارا جائے گا ۔

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 553 پر لیکھرام کے حوالے سے لکھا کہ اور میں نے بھی اس کی نسبت موت کی پیشگوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا۔ اس حوالے سے ایک قادیانی سے جوگفتگو ہوئی وہ ملاحظہ فرمائیں۔ Salman Ahmad مرزا قادیانی نے خ ج 18 ص 553 پر لیکھ رام کت حوالے...
  5. محمود بھائی

    حکومت برطانیہ جیسی کوئی حکومت نہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 ص 130پر حکومت برطانیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا " بہرحال اس زمانہ کے لوگ آرام پانے میں اور امن و عافیت میں زندگی بسر کرنے میں اس زمانہ کے اُن لوگوں سے بہت مشابہ ہیں جوگورنمنٹ برطانیہ کے سایۂ عاطفت کے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں گورنمنٹ کی طرف سے جس قدر اسباب...
  6. محمود بھائی

    وہ علامات جو مسیح نے استعارہ کے طورپر اپنے آنے کے بیان کئے ہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 128 پر یہ عنوان قائم کرتے ہوئے "وہ علامات جو مسیح نے استعارہ کے طورپر اپنے آنے کے بیان کئے ہیں" ٌلکھا " مسیح نے اپنے دوبارہ آنے کا نشان یہ بتلایا ہے کہ اُن دنوں میں تُرت سورج اندھیرا ہو جائے گا اور چاند اپنی روشنی نہیں دے گا اور ستارے آسمان سے...
  7. محمود بھائی

    سائنس نے مرزا غلام احمد قادیانی کی تکذیب کر دی

    روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 126 پر مرزا غلام احمد قادیانی نے لکھا ۔ " ازانجملہ ایک یہ اعتراض ہے کہ نیا اور پُرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے کہ کوئی انسان اپنے اس خاکی جسم کے ساتھ کُرَّۂ زَمْہَرِیْر تک بھی پہنچ سکے بلکہ علم طبعی کی نئی تحقیقاتیں اس بات کو ثابت کر چکی ہیں کہ بعض بلند...
  8. محمود بھائی

    یہ عقل مند کون تھے؟

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 125 پر کہتا ہے۔ "ایک اَور بات قابل توجہ یہ ہے کہ ہمارے علماء کی ضد تو اس بات پر ہے کہ ابن مریم کے اُترنے کے بارہ میں جو حدیث ہے اس کو حقیقت پر حمل کرنا چاہیئے لیکن ان کے بعض عقلمندوں سے جب اس حدیث کے معنے پوچھے جائیں کہ ابن مریم اُترے گا اور صلیب کو...
  9. محمود بھائی

    امام بخاریؒ اور نزول عیسٰیؑ

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 124 پر امام بخاری ؒ کے حوالے سے ایک غلط بیانی کرتے ہو ئے کہا "امام محمد اسمٰعیل بخاری رحمہ اللہ نے اس بارہ میں اشارہ تک بھی نہیں کیا کہ یہ مسیح آنے والا درحقیقت اور سچ مچ وہی پہلا مسیح ہو گا بلکہ انہوں نے دو حدیثیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  10. محمود بھائی

    علما، کی آڑ میں احادیث نبویہ ﷺ کا مذاق

    مرا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 کے صفحہ 122 اور 123 پر مسلمانوں اور علما، کی آڑ میں احادیث نبویہﷺ کا تمسخر اڑایا ہے ۔ " مسلمانوں کا پُرانے خیالات کے موافق جو اُن کے دلوں میں جمے ہوئے چلے آتے ہیں یہ دعویٰ ہے کہ مسیح بن مریم سچ مچ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ دھرے ہوئے آسمان سے اُترے گا...
  11. محمود بھائی

    آپ ہی اپنی اداوں پر ذرا غور کریں

    روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 122 پر مرزا غلام احمد قادیانی نے لکھا۔ " ایسا ہی وہ مسیح ثانی مثیل موسیٰ کے دین کی جو جناب ختم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تجدید کرے گااور یہ مثیل موسیٰ کا مسیح اپنی سوانح میں اور دوسرے تمام نتائج میں جو قوم پر ان کی اطاعت یا ان کی سرکشی کی حالت میں مؤثر ہوں گے اس...
  12. محمود بھائی

    قرآن میں مسیح کے آنے کا ذکر ہے ، کوئی ذکر نہیں ہے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 121پر لکھا۔ " جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے میرے پر کھول دیا ہے یہ ہے کہ مسیح کے دوبارہ دنیا میں آنے کا قرآن شریف میں تو کہیں ذکر نہیں قرآن شریف تو ہمیشہ کے لئے اُس کو دنیا سے رخصت کرتا ہے البتہ بعض حدیثوں میں جو استعارات سے پُر ہیں...
  13. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا مراقی ہونے کا اقرار

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 121میں لکھتے ہیں "دوسری نکتہ چینی یہ ہے کہ مالیخولیا یا جنون ہو جانے کی وجہ سے مسیح موعودہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ یُوں تو میں کسی کے مجنون کہنے یا دیوانہ نام رکھنے سے ناراض نہیں ہو سکتا بلکہ خوش ہوں۔کیونکہ ہمیشہ سے ناسمجھ لوگ ہر...
  14. محمود بھائی

    بدکاروں فاسقوں اور کنجریوں کو بھی سچے خواب آ جاتے ہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 94 اور 95 پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ فاسقوں بدکاروں اور کنجریوں تک کو سچے خواب آجاتے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں مرزا قادیانی کی تحریر ۔ " اسؔ جگہ میں ان لوگوں کا وہم بھی دور کرنا چاہتا ہوں جو ان شکوک اور شبہات میں مبتلا ہیں جو اولیاء اور انبیاء کے...
  15. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا تصور خدا

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 90 پر لکھتے ہیں ۔ "۔ اس بیان مذکور ہ بالا کی تصویر دکھلانے کے لئے تخیّلی طور پر ہم فرض کر سکتے ہیں کہ قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے بے شمار ہاتھ بے شمار َ پیر اور ہر یک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہا عرض اور طول رکھتا ہے...
  16. محمود بھائی

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں

    مرتد کی سزا قرآن و سنت اور اجماع کی روشنی میں مرتد کی سزا قرآن وسنت اور اجماع کی روشنی میں الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! خیرالقرون یعنی اسلام کے صدر اوّل میں جہاں دوسرے اسلامی قوانین کی بالا دستی تھی‘ وہاں سزائے ارتداد کا قانون بھی نافذ رہا۔ اس کے بعد بھی جب تک دنیا میں اسلامی آئین و...
  17. محمود بھائی

    خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں ۔

    مرزا غلام احمد اپنی بدزبانی کا جواز قرآن سے پیش کرتے ہوئے جب مرزا غلام احمد قادیانی پر ان کی نہایت درجہ کی بدکلامی اور بدزبانی پر تنقید ہوئی تو مرزا جی نےاپنی اس بدزبانی کے جواز کے طور پر قرآن کو ڈھال بنایا ۔ اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اگر میری باتیں تمہیں بدزبانی لگتی ہیں تو پھر تو قرآن بھی...
  18. محمود بھائی

    دشنام دہی اور بیان واقعہ

    مرزا غلام احمد قادیانی کا کہنا ہے" کیونکہ دشنام دہی اور چیز ہے اور بیان واقعہ کا گو وہ کیسا ہی تلخ اور سخت ہو دوسری شے ہے ہریک محقق اور حق گو کا یہ فرض ہوتا ہے کہ سچی بات کو پوؔ رے پورے طور پر مخالف گُم گشتہ کے کانوں تک پہنچا دیوے پھر اگر وہ سچ کو سن کر افروختہ ہو تو ہوا کرے"(روحانی خزائن جلد...
  19. محمود بھائی

    قرآن گالیوں سے بھرا ہے؟

    کیا واقعی ایسا ہی ہے ؟؟؟؟؟ قرآن کے حوالے سے ہی معاذاللہ مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی بدزبانی کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے روحانی خزائن کے صفحہ 115اور 116 پر ۔ اس لئے قدرے تفصیلی تبصرہ وہیں کیا جائے گا انشا،اللہ ۔
  20. محمود بھائی

    نبیﷺ سے منسوب یہ تقریر کہاں ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ نبیﷺ سے مرزا غلام احمد قادیانی کی یہ منسوب کردہ تقریر کس کتاب میں ہے ؟ میرا غالب گمان تو یہی ہے کہ مرزا جی نے یہ سب جھوٹ لکھا ہے ۔
Top