• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    ایک نومسلم کی مرزا ناصر سے ملاقات کی روداد

    محترم غازی احمد ،سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج بوچھال کلاں ضلع جہلم نے نو عمری میں ہی ہندو دھرم چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا تھا ان کا سابقہ نام کرشن لال تھا ۔ انہوں نے اپنی قبول اسلام کی داستان اپنی کتاب من الظلمات الی النور میں نہایت تفصیل سے بیان کی ہے ۔اسی کتاب میں انہوں نے مرزا ناصر خلیفہ جماعت...
  2. محمود بھائی

    ایک قادیانی چیلنج (حضرت عیسی کا آسمان کی طرف جانا قرآن و حدیث سےثابت کرو) کا جواب

    وما قتلوہ یقیناً بل رفعہ اللہ الیہ و کان اللہ عزیزا حکیما(النسا، 158) یہ آیت مبارکہ حیات مسیح علیہ السلام پر دلیل صریح ہے ۔ اس میں اللہ پاک نے بالکل واضح الفاظ میں بیان کردیا کہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ہرگز قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا اور بے شک اللہ غالب اور...
  3. محمود بھائی

    وفات عیسی کے حوالے سےقادیانیوں کی پیش کردہ ایک روایت کا جواب

    تھوڑا سا غور کریں کہ مستدرک علی الصحیحین میں یہ روایت کتاب الفتن والملاحم جن میں تمام فتنے اور قرب قیامت کے احوال سے متعلق روایتیں موجود ہیں۔ اسی روایت کو ابن بزار روایت کرتے ہیں اور کہتے ہیں: (وَهَذَا الْحَدِيثُ لاَ نعلمُهُ يُرْوَى بِهَذَا اللَّفْظِ إلاَّ عَنْ بُرَيدة بِهَذَا الإِسْنَادِ.) اس...
  4. محمود بھائی

    فلما توفیتنی کا مطلب مفسرین کی نظر میں

    امام طبری 310ھ { فَلمَّا توفَّيْتَني } يقول: فلما قبضتني إليك امام رازی 606ھ { فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى } والمراد منه، وفاة الرفع إلى السماء، من قوله { إِنّي مُتَوَفّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَىَّ } [آل عمران: 55] امام قرطبی 671ھ { فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ } قيل...
  5. محمود بھائی

    لما یلحقوبھم

    سورہ جمعہ کی آیت نمبر 3 سے قادیانی یہ استدلال کرتے ہیں کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کا ذکر ہے ۔ آیئے دیکھتے ہیں مفسرین کرام اس کا کیا مطلب بیان کرتے ہیں ۔ تفسیری مظہری : واخرین منھم لما یلحقوا بھم وھو العزیز الحکیم ’’اور (علاوہ ان موجودین کے) دوسرے لوگوں کیلئے بھی جو انہیں...
  6. محمود بھائی

    سوچنے کی بات

    پچھلی امتوںمیں نبی بغیر کسی دوسرے نبی کی اطاعت کے نبی بنتے تھے اور ان کی نبوت بھی مستقل ہوا کرتی تھی ۔ لیکن امت محمدیہ کو یہ شرف حاصل ہوا کہ اس میں نبوت کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے مشروط کر دیا گیا ۔ یعنی جو کوئی نبی پاک کی اطاعت کرے گا وہ نبی بن جائے گا ۔ دوسری فضیلت اس امت کو...
  7. محمود بھائی

    احادیث کی یونی کوڈڈ کتب

    اسلام علیکم ! پیش خدمت ہیں یونی کوڈڈ صحیح بخاری صحیح مسلم لنک یہ ہے http://anwar-e-islam.org/node/11#.VJ1scsALM
  8. محمود بھائی

    پادری عبداللہ آتھم والی پیشگوئی کا انجام

    1893 میں مرزا غلام احمد قادیانی اور پادری عبداللہ آتھم کے درمیان 15 روزہ مباحثہ ہوا ۔ اس مباحثہ میں مرزا صاحب کی کارکردگی کچھ زیادہ جاندار نہیں تھی ۔ مباحثہ کے آخری دن مرزا صاحب نےحسب ذیل الفاظ کے ساتھ ایک پیشگوئی کر دی ۔ '' آج رات جو مجھ پر کھلا ہے وہ یہ ہے کہ جبکہ میں نے بہت تضرع اور ابتہال...
  9. محمود بھائی

    جنتی فرقہ کون سا ؟

    نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تفترق امتی علی ثلث و سبعین فرقۃ ۔ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہوگی‘‘۔ ترمذی:۲/۹۲) ایک دوسری جگہ روایت میں آتا ہے: ’’کلھم فی النار الا ملۃ واحدۃ۔ وہ تمام فرقے جہنم میں جائیں گے ایک فرقہ کے سواء‘‘۔ (ترمذی:۲/۹۲۔ و کذا فی المستدرک) ایک اور روایت میں اس فرقہ ناجی...
  10. محمود بھائی

    اسلامی نظام خلافت میں خلیفة المسلمین و امامتِ کبریٰ ۔۔۔ تصور اور مفہوم

    مفتی ابو الخیر عارف محمود رفیق شعبہ تصنیف وتالیف واستاذجامعہ فاروقیہ کراچی۔ آج عالم اسلام اور مسلما ن جن حالات سے گزر رہے ہیں،ان سے ادنیٰ واقفیت رکھنے والا ہر درد مند ،باشعور،تاریخ پر نگاہ رکھنے والا، غیرت مند مسلمان اس بات اور امر کا خوب ادراک رکھتا ہے کہ جتنی اسلامی خلافت اور خلیفة المسلمین و...
  11. محمود بھائی

    شاتم رسول اور شاتم مرزا قادیانی پر متضاد موقف

    جب غازی علم دین نے شاتم رسول راج پال کو جہنم واصل کر دیا تو مرزا محمود نے اپنے خیالات کا اظہار یوں کیا " وہ خبیث الفطرت اور گندے لوگ جو انبیا، کو گالیاں دیتے ہیں ہرگز اس قابل نہیں کہ ان کی تعریف کی جائے۔ ان کی قوم اگر اپنے اندر دین داری ، تقوی اور اخلاق رکھنے کی مدعی ہے تو اس کا فرض ہے ایسے...
  12. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسی علیہ السلام امن و صلح پھیلانے آئے تھے ؟

    مسیحی دوستوں کا کہنا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام دنیا میں پیار و محبت ، امن و صلح کا پیغام پھیلانے آئے تھے ۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ انجیل کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام اپنا مشن کیا بیان کرتے ہیں ۔ متی 10 آیت 34،35 ( یہ نہ سَمَجھو کہ مَیں زمِین پر صُلح کرانے آیا ہُوں۔...
  13. محمود بھائی

    کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے ؟

    کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟ کرہ ارض پر اس وقت الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے ایک ''عالمی جھوٹ'' بڑی تیزی سے پھیلایا جا رہا ہے کہ ''اہل بائبل'' کا مذہب پر امن مذہب ہے اور موسیٰ علیہ السلام نے امن اور مسیح علیہ السلام نے محبت کی مثال قائم کی۔ حقائق کی دنیا میں اس بات کا جائزہ ذرا ''بائبل'' کو...
  14. محمود بھائی

    بائبل کے تضادات

    اس تحریر کا مقصد ہرگز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بائبل سو فیصد خدا کا کلام ہے وہ اپنے اس خیال پر نظر ثانی کر سکیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بائبل کے اندر بہت سی اچھی اور مفید باتیں موجود ہیں ۔ بہت سے لوگ جس کا مطالعہ سرسری ہے وہ اس بات پر یقین...
  15. محمود بھائی

    مرزا محمود اور تکفیر مسلمین

    مرزا محمود کی تحریروں سے مسلمانوں کو کافر قرار دئیے جانے کے چند حوالجات ملاحظہ فرمائیں 1: ہمارا فرض ہے کہ ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں(انوار خلافت، انوار العلوم جلد 3 صفحہ 148) 2: غیر احمدی کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں، مرزا نے بھی اپنے ایک بیٹے کا جنازہ نہ پڑھا(انوار خلافت، انوار العلوم جلد...
  16. محمود بھائی

    ختم نبوت کے متعلق مرزا غلام احمد قادیانی کے اقوال

    ۱۔ مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّیْنَ۔ '' یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں، مگر وہ رسول اللہ ہے اور ختم کرنے والا نبیوں کا یہ آیت بھی صاف دلالت کر رہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول...
  17. محمود بھائی

    قادیانیوں کے 15 سوالوں کا جواب

    کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب گزشتہ دنوں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکن اور سیالکوٹ کے مبلغ مولانا فقیر اللہ اختر صاحب کا ایک مکتوب موصول ہوا‘ جس کے ساتھ بے نام کا ایک سوال نامہ بھی منسلک تھا‘ اس سوال نامہ میں پوری امت مسلمہ‘ دنیا بھر کے مسلمانوں‘ اسلام کے نام لیواؤں...
  18. محمود بھائی

    مسلمانوں اور قادیانیوں کے کلمہ کا کیا فرق ہے

    قادیانیوں سے یہ سوال کیا گیا تھا کہ اگر مرزا غلام احمد قادیانی نبی ہے، جیسا کہ اس کا دعویٰ ہے، تو پھر آپ لوگ مرزا کا کلمہ کیوں نہیں پڑھتے؟ مرزا کے صاحب زادے مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے نے اپنے رسالہ “کلمة الفصل” میں اس سوال کے دو جواب دئیے ہیں۔ ان دونوں جوابوں سے آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ مسلمانوں...
  19. محمود بھائی

    آخری نبی کون ؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا مرزا غلام احمد قادیانی

    غلام احمدی حضرات اکثر اجرائے نبوت یا امکان نبوت جیسے موضوعات پر خود ساختہ دلائل دیتے رہتے ہیں ۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ غلام احمدی حضرات خود بھی مرزا غلام احمد قادیانی کے بعد اجرائے نبوت اور امکان نبوت کے منکر ہیں ۔ " چودھویں خصوصیت یسوع مسیح میں یہ تھی کہ وہ باپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بنی اسرائیل...
  20. محمود بھائی

    لیس بینی و بینہ نبی

    قادیانی حضرات لیس بینی و بینہ نبی کے الفاظ سے حضرت عیسی علیہ السلام کو مراد لینے کی بجائے یہ مراد لیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے بعد آنے والے مسیح میں کوئی نبی نہیں ہے ۔ یہ چند احادیث پیش خدمت ہیں جس سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ یہ بات اس پس منظر میں کی جا رہی ہے کہ حضرت عیسی...
Top