• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    تورات کی تاریخ

    عہد نامہ عتیق old testament تاریخ کی روشنی میں. حصہ اول. عہد نامہ عتیق کو عام طور پر تورات کہہ دیا جاتا ہے. تورات حضرت موسیٰ کی طرف منسوب ہے لیکن درحقیقت اس کتاب میں بنی اسرائیل کے مختلف انبیاء کرام علیہم کی طرف منسوب کردہ کتابیں شامل ہیں اس مجموعہ میں انتالیس (39)کتابیں جنہیں علما یہود کے تین...
  2. محمود بھائی

    خاتم کی تا کے زبر اور زیر کا مسئلہ

    خاتم النبیین کی دو متواتر قراٗت ہیں ۔ خاتم کا تا زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاتا ہے اور زیر کے ساتھ بھی۔ خاتم کا تا زبر کے ساتھ صرف دو قاری عاصم اور حسن پڑھتے ہیں باقی سب قاری اسے تا کی زیر کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔ اس حوالے سے امام طبری کہتے ہیں ۔ "خاتم النبیین کی قرات میں قرا، کا اختلاف ہے ۔ حسن اور عاصم...
  3. محمود بھائی

    امام بیہقی کی روایت من السما،کی سند پر پاکٹ بک والے کا دھوکہ

    مرزائی مربی نے اس روایت کی سند پر اعتراض کرتے ہوئے لکھا کہ:۔ ’’اس روایت کا ایک راوی ابوبکر محمد بن اسحاق بن محمد الناقد ہے جس کے متعلق لکھا ہے کان یدعی الحفظ وفیہ بعض التساہل (لسان المیزان ، حرف المیم ، جلد 5ص 59) کہ اس روای میں تساہل پایا جاتا ہے پس من السماء کے الفاظ کا اضافہ بھی اس راوی کا...
  4. محمود بھائی

    ایک عیسائی طالبہ کے سوال کا جواب

    میں آپ کی ویپ سائٹ کے صفحات دیکھ رہی تھی جس میں مجھے بہت فائدہ ہوا اس لیے کہ میں ایک دینی مدرسے کی عیسائ طالبہ ہوں اورمزيد تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں ، میں مندرجہ ذیل اشياء میں آپ کی راۓ جاننا چاہتی ہوں کہ آیا یہ اشیاہ صحیح ہيں ؟ اسلام میں جنت شراب اورعورت اورغناء موسیقی کا نام ہے اورجنت میں...
  5. محمود بھائی

    قادیانی دجل و فریب!

    الحمدللّٰہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! گزشتہ دنوں ”آپ کے مسائل اور ان کا حل“ کی ڈاک میں قادیانیوں سے قطع تعلق اور بائیکاٹ سے متعلق، راقم الحروف کے ایک جواب کے سلسلہ میں جناب انعام الحق کراچی، کا ایک تفصیلی مکتوب موصول ہوا، جس میں موصوف نے لکھا کہ:” جب میں نے قادیانیوں سے بائیکاٹ سے متعلق آپ کا...
  6. محمود بھائی

    قیامت کی علاماتِ کبریٰ

    ۱:۔ ظہورِ مہدی قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سب سے پہلی علامت حضرت امام مہدی کا ظہور ہے، احادیث مبارکہ میں حضرت امام مہدی کا ذکر بڑی تفصیل سے آیا ہے کہ حضرت مہدی، حضرت سیّدہ فاطمة الزہراء کی اولاد سے ہوں گے، نام محمد، والد گرامی کا نام عبداللہ ہوگا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت مشابہت ہوگی،...
  7. محمود بھائی

    کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھی ابن صیاد کو دجال سمجھتے تھے ؟

    وعن جابر أن امرأة من اليهود بالمدينة ولدت غلاما ممسوحة عينه طالعة نابه فأشفق رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يكون الدجال فوجده تحت قطيفة يهمهم . فآذنته أمه فقالت يا عبد الله هذا أبو القاسم فخرج من القطيفة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لها قاتلها الله ؟ لو تركته لبين فذكر مثل معنى حديث ابن...
  8. محمود بھائی

    کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھی ابن صیاد کو دجال سمجھتے تھے ؟

    وعن جابر أن امرأة من اليهود بالمدينة ولدت غلاما ممسوحة عينه طالعة نابه فأشفق رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يكون الدجال فوجده تحت قطيفة يهمهم . فآذنته أمه فقالت يا عبد الله هذا أبو القاسم فخرج من القطيفة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لها قاتلها الله ؟ لو تركته لبين فذكر مثل معنى حديث ابن...
  9. محمود بھائی

    ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے ؟

    ابن صیاد کا نام صافی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ عبداللہ بن صیاد یا صائد ہے ۔ یہ مدینہ کے یہودیوں میں سے تھا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ انصار میں سے تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو یہ چھوٹا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مسلمان ہو گیا تھا ۔ ابن صیاد دجال تھا اور بعض اوقات کہانت کرتا تو جھوٹ...
  10. محمود بھائی

    تشریعی اور غیر تشریعی نبوت

    س… امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: “مطلق نبوت نہیں اٹھائی گئی محض تشریعی نبوت ختم ہوئی ہے۔ جس کی تائید حدیث میں حفظ القرآن ․․․․الخ۔ سے بھی ہوتی ہے (جس کے معنی یہ ہیں کہ جس نے قرآن حفظ کرلیا اس کے دونوں پہلووٴں سے نبوت بلاشبہ داخل ہوگئی) اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول مبارک “لا نبی بعدی...
  11. محمود بھائی

    کلمہ کے متعلق سوالات

    مسلمان اور قادیانی کے کلمہ اور ایمان میں بنیادی فرق(مولانا یوسف لدھیانوی صاحب) س… انگریزی دان طبقہ اور وہ حضرات جو دین کا زیادہ علم نہیں رکھتے لیکن مسلمانوں کے آپس کے افتراق سے بیزار ہیں، قادیانیوں کے سلسلہ میں بڑے گومگو میں ہیں، ایک طرف وہ جانتے ہیں کہ کسی کلمہ گو کو کافر نہیں کہنا چاہئے، جبکہ...
  12. محمود بھائی

    بایئبل کے جعلی ہونے کے حقائق تاریخ کی روشنی میں

    یہ کاوش جناب ندیم ظفر صاحب کی ہے ۔ حصہ اول حضرت عیسٰی جو صحیفہ ربانی یا انجیل اپنے حواریوں کو دے کر گئے تھے تاریخ اس کے متعلق بالکل خاموش ہے اپ کے بعد عیسائی اپ کی واپسی کے منتظر تھے اور اپ کے حواریوں پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اس لئے اس انجیل کی ترتیب پر توجہ نہ دی گئی حضرت عیسی اور...
  13. محمود بھائی

    مسند بزاز کےایک راوی پر جرح

    آئیے دیکھیں تہذیب التہذیب میں اس راوی محمد بن فضیل کے بارے میں کیا لکھا ہے ۔ 1:قال حرب عن أحمد كان يتشيع وكان حسن الحديث 2: قال عثمان الدارمي عن بن معين ثقة 3: قال أبو زرعة صدوق من أهل العلم 4: قال أبو حاتم شيخ 5: قال النسائي ليس به بأس 6: قال أبو داود كان شيعيا محترفا 7: ذكره بن حبان في...
  14. محمود بھائی

    مرزائی چیلنج "حدیث سے آسمان سے نازل ہونا دکھاؤ"کا جواب اورمسند بزاز کے ایک راوی پرجرح

    آئیے دیکھیں تہذیب التہذیب میں اس راوی محمد بن فضیل کے بارے میں کیا لکھا ہے ۔ 1:قال حرب عن أحمد كان يتشيع وكان حسن الحديث 2: قال عثمان الدارمي عن بن معين ثقة 3: قال أبو زرعة صدوق من أهل العلم 4: قال أبو حاتم شيخ 5: قال النسائي ليس به بأس 6: قال أبو داود كان شيعيا محترفا 7: ذكره بن حبان في...
  15. محمود بھائی

    حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا ہو، ظاہر ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا عقیدہ اس کے خلاف نہیں ہو سکتا ، یہاں چند حضرت...
  16. محمود بھائی

    ملحد اور زندیق کی تعریف

    ”الحاد“ کا معنی ،مفہوم اوراس کا حکم ! ”الحاد“ کا معنی ،مفہوم اوراس کا حکم الحاد کا لغوی معنی: الحاد کا لغوی معنی: ”میلان اور انحراف“ کا ہے ۔ ( المنجد) تفسیر روح البیان میں ہے: ”الالحاد فی الاصل: مطلق المیل والانحراف ومنہ اللحد؛ لانہ فی جانب القبر“۔ (تفسیرسورہٴ حم سجدہ: ۴۰) ترجمہ:۔”الحاد اصل...
  17. محمود بھائی

    جہاد کی لغوی اورشرعی تعریف

    جہاد کے لغوی معنی جہاد جہد بالضم یا جہد بالفتح سے مشتق ہے جس کا معنی خوب محنت و مشقت کے ہیں ۔ لغت کی کتابوں میں جہاد ک لغوی معنی کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے ۔ بذل اقصی ما یستطیعہ الانسان من طاقتہ لنیل محبوب او لدفع مکروہ انسان کا اپنی کسی مرغوب چیز کو حاصل کرنے یا نا پسندیدہ چیز سے بچنے کے...
Top