• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمود بھائی

    اہل فلسطین سے حضرت عیسیٰ ؑ کی جدائی کا سبب توفی یا ہجرت؟

    مرزا غلام احمد قادیانی کی نام نہاد ذاتی تحقیق کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کو صلیب پر تو لٹکا دیا گیا تھا ( اس کا رد اسی فورم میں کر دیا گیا ہے) اور وہ صلیب پر تقریبا فوت ہو گئے تھے اس کے بعد ان کے حواریوں نے ان کا علاج کیا اور وہ چپکے سے کشمیر کی طرف ہجرت کر گئے اور وہیں ان کا انتقال ہوا ۔...
  2. محمود بھائی

    معجزات حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    قرآن حکیم میں اللہ پاک نے حضرت عیسی علیہ السلام کے چند معجزات کا ذکر کیا ہے ۔ آگے بڑھنے سے پہلے وہ معجزات ملاحظہ فرمائیں ۔ وَرَسُولاً إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ...
  3. محمود بھائی

    جمیل طیب سے لیکھرام کی پیشگوئی پر ڈسکشن

    جمیل طیب صاحب قادیانی نے فیس بک پر درج ذیل الفاظ کے ساتھ ایک پوسٹ لگائی تھی ۔ جس پر اس کے ساتھ کچھ گفت وشنید ہوئی جو احباب کے لئے پیش خدمت ہے ۔ "عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا (وہ) غیب کا جاننے والا ہے، پس وہ اپنے غیب پر کسی (عام شخص) کو مطلع نہیں فرماتا، إِلَّا مَنِ...
  4. محمود بھائی

    ایک خود ساختہ قانون مرزئیت

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو! میں تم میں ایک عرصہ تک زندگی گزار چکا ہوں۔ کیا تم نہیں سوچتے۔ اس آیت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پاکیزہ زندگی کو اپنی نبوت کی دلیل قرار دیا ہے ایسا ہی مرزا صاحب کا حال ہے۔ کوئی شخص آپ کی پہلی زندگی میں عیب نہیں نکال سکتا بلکہ آپ کے اشد...
  5. محمود بھائی

    ایک اللہ کے ولی کی کرامات

    مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کو اپنی کرامات پر بڑا ناز ہے ۔ انہوں نے اپنی کتاب حقیقت الوحی میں اپنے تین سو کے قریب نشان بیان کئے ہیں ۔ اب مرزا صاحب کو تو نبوت سمیت کئی دعوے تھے لیکن ہم یہاں ایک اللہ کے ولی سوہنا سائیں ؒ کی چند کرامات ذکر کرتے ہیں ۔ اس اللہ کے ولی کی کرامات دیکھیں اور پھر مرزا...
  6. محمود بھائی

    علم الاعداد

    مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں ۔ مجھے کشفی طور پر اس مندرجہ ذیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی کہ دیکھ یہی مسیح ہے کہ جو تیروہیں صدی کے پورے ہونے پر ظاہر ہونے والا تھا پہلے سے یہی تاریخ ہم نے نام میں مقرر کر رکھی تھی اور وہ نام ھے غلام احمد قادیانی اس نام کے عدد پورے تیرہ سو ہیں ۔...
  7. محمود بھائی

    کیا حضرت عیسیؑ کی نزول کے بعد سب لوگ مسلمان ہو جائیں گے ؟

    سورہ النسا، کی آیت 159 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے و ان من اھل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہِ و یوم القیامتہ یکون علیھم شھیدا اور اہل کتاب میں سے کوئی نہ ہو گا مگر یہ کہ ضرور ایمان لائے گا حضرت عیسیؑ پر حضرت عیسیؑ کی موت سے پہلے اور حضرت عیسیؑ قیامت کے دن ان اہل کتاب پر اس کی گواہی دیں گے ۔(ترجمہ...
  8. محمود بھائی

    محمد سلطان قادیانی کے ساتھ لفظ بل کے چیلنج پر گفتگو

    میں نے قادیانیوں کو درج ذیل تھا جس پر محمد سلطان قادیانی سے کچھ بحث ہوئی جو احباب کے لئے پیش خدمت ہے ۔ نوٹ : جہاںمیں نے کامنٹ کرتے ہوئے بریکٹ کا استعمال کیا ہے وہاں محمد سلطان کا کامنٹ کوٹ کیا گیا ہے ۔ " تمام قادیانیوں کو چیلنج رفع کا لفظ بل ابطالیہ کے بعد ہو اور اسی شخص کے متعلق ہو جس کا ذکر بل...
  9. محمود بھائی

    مولانا قاسم نانوتوی پر ختم نبوت کے انکار کا الزام

    حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃُ اللہ علیہ اور مسئلہ تحفظ ختم نبوت پر ان پہ لگائے گئے الزام کا جواب حضرت اقدس مولانا محمد قاسم نانوتویؒ ’’تحذیر الناس‘‘ میں مسئلہ ختم نبوت پر عالمانہ و حکیمانہ تقریر فرمائی جو تقریباً چالیس صفحات پر پھیلی ہوئی ہے، قرآن کریم میں خاتم النبیین آیا ہے، اس کی تشریح...
  10. محمود بھائی

    وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر خطبہ صدیق اکبرؓ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت ابوبکر صدیقؓ نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا تھا جس سے قادیانی وفات مسیح ؑ پر صحابہ کا اجماع ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مولانا اشرف علی تھانویؒ نے ایک مختصر سا تبصرہ کیا ہے جو کہ امداد الفتاویٰ کی جلد 5 صفحہ 371 پر ہے ۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے اس خطاب کا...
  11. محمود بھائی

    PDF کنورٹر

    کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جو پی ڈی ایف فائلز کو ایم ایس ورلڈ میں کنورٹ کر سکے ؟
  12. محمود بھائی

    خواجہ توکل شاہ انبالوی کی مرزا قادیانی کے بارے میں رائے

    مولوی محبوب عالم صاحب اپنی کتاب صحیفہ محبوب صفحہ 218 پر لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے خواجہ توکل شاہ انبالوی سے عرض کیا کہ میں تو مرزا غلام احمد قادیانی کو برا جانتا ہوں آپ کے نزدیک وہ کیسا شخص ہے ؟ ان دنوں مرزا صاحب کا دعوی مجددیت و مہدویت سے متجاوز نہ ہوا تھا ۔ خواجہ صاحب نے فرمایا کہ " ایک...
  13. محمود بھائی

    مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق ایک مجذوب کا کشف

    میر احمد شاہ سیکرٹری میونسپل کمیٹی لدھیانہ کا ایک بیان اشاعتہ السنہ ،جلد 18 صفحہ 212،211 پر شائع ہوا تھا اس کو ذیل میں ہدیہ ناظرین کیا جاتا ہے ۔ مجھے جون 1891، میں حصار جانے کا اتفاق ہوا ۔ وہاں ایک دوست سے دریافت کیا کہ یہاں کوئی باخدا بزرگ بھی ہیں ؟ اس نے کہا ہاں ۔ شاہ سیف الرحمٰن نام کے ایک...
  14. محمود بھائی

    مسیح موعود بعد دعویٰ چالیس برس زندہ رہے گا

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی صداقت کے نشانوں میں سے ایک نشان یہ بھی بیان کیا تھا کہ مسیح موعود بعد از دعوی چالیس برس زندہ رہے گا ۔ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 311 پر لکھتے ہیں " حدیث سے صرف اس قدر معلوم ہوتا ہے کہ مسیح موعود اپنے دعوے کے بعد چالیس برس تک دنیا میں رہے گا " اور نشان آسمانی ص...
  15. محمود بھائی

    مسیح موعود کی وفات کا وقت 1335ھ ہے

    مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی صداقت کے لئے کچھ نشانات بیان کئے تھے جن میں سے ایک یہ تھا کہ مسیح موعود کی وفات 1335ھ میں ہو گی ۔ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 208 پر مرزا صاحب لکھتے ہیں ۔ ''ایک ہزار دو سو نوے سال ہونگے جب مسیح موعود ظاہر ہوگا سو اِس عاجز کے ظہور کا یہی وقت تھا کیونکہ میری کتاب...
  16. محمود بھائی

    رفع کے بارے میں چیلنج

    تمام قادیانیوں کو چیلنج رفع کا لفظ بل ابطالیہ کے بعد ہو اور اسی شخص کے متعلق ہو جس کا ذکر بل سے ماقبل نفی قتل کے ساتھ ہو تو سوائے رفع جسمانی کے کوئی اور معنی ہو ہی نہیں سکتا ۔ اگر ہے تو کلام عرب سے کوئی ایک مثال پیش فرما دیں .
  17. محمود بھائی

    کون موسیٰ کون فرعون ؟

    مولانا عبدالرحمٰن لکھوی صاحب نے اہل اسلام کے نام درج ذیل خط لکھتے ہوئے مرزا غلام احمد قادیانی کو فرعون قرار دیا تھا ۔ یہ خط مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی اپنی کتاب حقیقت الوحی میں درج کیا تھا جو روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 367 پر موجود ہے اس خط کا مضمون یہ تھا ۔ " از عبدالرحمٰن محی الدین بجمیع اہل...
  18. محمود بھائی

    حضرت عیسی ؑ ایک صاحب کتاب و صاحب شریعت نبی

    حضرت عیسی علیہ السلام ایک صاحب کتاب اور صاحب شریعت نبی تھے ۔ آئیے قرآن سے اس کا ثبوت دیکھتے ہیں ۔ سورہ المائدہ 46 میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ فِيهِ هُدًى...
  19. محمود بھائی

    مرزا محمود کا مذہب

    مرزا محمود انوارالعلوم جلد دوم صفحہ 349 پر مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں اپنا مذہب بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے ۔ " میرا یہاں تک مذہب ہے کہ تیرا سو سال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے آج تک امت محمدیہ میں کوئی ایسا انسان نہیں گزرا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا فدائی اور ایسا...
  20. محمود بھائی

    نبی کے معنیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 306 پر نبی کا معنیٰ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ "۔۔۔۔ نبی کے معنیٰ صرف یہ ہیں کہ خدا سے بذریعہ وحی خبر پانے والاہو ۔ اور شرف مکالمہ مخاطبہ الٰہیہ سے مشرف ہو ۔ شریعت کا لانا اس کے لئے ضروری نہیں اور نہ یہ ضروری ہے کہ صاحب شریعت رسول کا متبع نہ ہو"...
Top