• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. غلام مصطفی

    ایک مسیح کے آنے کی پیشگوئی ؟

    نبی کریمﷺ نے عیسیٰ بن مریم کے آنے کی خبر دی۔ قرآن مجید تو انہیں فوت یافتہ تسلیم کرتا ہے اور یہ بھی کہتا ہے کہ جو ایک بار اس جہان سے رخصت ہوجائے وہ واپس نہیں آتا۔تو پھر کس طرح وہ پرانا مسیح اس مت میں آسکتا ہے۔جبکہ آپ ہی اسے اسی امت میں سے ہی آنے کا ذکر کرتے ہیں؟ یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے...
  2. غلام مصطفی

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی کی نظر میں

    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ جو اسلام کی اشاعت اور احیا ء کے واسطے مسیح موعود و مہدی موعودؑ ہوکر مبعوث ہوئے انہوں نے اسلام اور بانی اسلام پر ہونے والے حملوں کا جواب دیا اور عیسائیوں کو جو اس وقت سب سے زیادہ نبی کریمﷺ کو گا لیاں دینے اور آپ کی سیرت پر حملہ آور تھے اور اسلام کی بیخ کنی کے واسطے...
  3. غلام مصطفی

    نزول عیسی علیہ السلام کے بعد آپ علیہ السلام کس شریعت پر پیرا عمل ہونگے

    اندھیرے میں اندھے کو دور کی سوجی آئیے آپ نے جو حضرت عیسیٰ ؑ کو بغیر قرآن مجید پر غور کئے جو قرآن و سنت کی تعلیم دلوائی ہے اس کا کچھ جائز لیں۔ {أَمْ يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَى مَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ فَقَدْ آتَيْنَا آلَ إِبْرَاهِيمَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَآتَيْنَاهُمْ مُلْكًا...
  4. غلام مصطفی

    نبوت ملنے کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے

    بالکل خوب فرمایا ہے۔ تاہم اس میں کچھ اصلاح کی گنجائش ہے۔اور وہ یہ کہ یہاں تشریعی نبوت کا ذکر ہو رہا ہے۔آپﷺکے بعد غیر تشریعی نبی آسکتا ہے جیسا کہ آپ ﷺ نے خودآنے والے موعود کو نبی اللہ کہا ہے اسی طرح بزرگان امت نے اس امت میں غیر تشریعی نبوت کا دروازہ کھلا مانا ہے۔حوالہ جات پیش ہیں
  5. غلام مصطفی

    نہ ظلی نہ بروزی نہ غیر شرعی ۔ سب ختم

    نبی کریمﷺ نے تو خود اپنے بعد ایک نبی اللہ کے آنے کی خبر دی ہے اور اسی طرح امت محمدیہ کے بزرگان آپ ﷺ کے بعد ایک ایسے نبی کے آنے کا دروازہ کھلا رکھتے ہیں جو آپ ﷺ کی ہی شریعت کے ماتحت آپ کی ہی پیروی میں نبی ہوکر آئے اور خدمت اسلام بجا لائے۔حوالہ جات پیش ہیں۔اگر ہر قسم کی نبوت بند ہے تو اس کا...
  6. غلام مصطفی

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعویٰ نبوت کرنے والا اور اسکے ماننے والے تمام واجب القتل ہیں

    نبی کریمﷺ نے یا آپ کے خلفاء نے کسی بھی ایسے شخص کو صرف اور صرف اس کے دعوی نبوت کی بنا پر قتل نہیں کیا بلکہ ان کے قتل کرنے کا سبب ان کی بغاوت اور ان کے اسلام کے خلاف کھڑے ہونے اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانا تھا۔ نبی کریمﷺ نے تو خود اپنے بعد ایک نبی اللہ کے آنے کی خبر دی ہے اور اسی طرح امت محمدیہ...
  7. غلام مصطفی

    عقیدہ ختم نبوت کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو ہے

    جماعت احمدیہ تو نبی پاکﷺ کو خاتم النبیین مانتی ہے اور آپ ﷺ کی پیروی کو اپنا ایمان مانتی ہے۔پھر وہ ختم نبوت کے منکر کیسے؟ رہی بات کہ اگر جماعت احمدیہ آپ ﷺ کو خاتم النبیین یقین کرتی ہے تو پھر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ کو نبی اللہ کیوں مانتی ہے؟تو اس کا سادہ جواب تو یہ ہے کہ خاتم النبیین ہونے...
  8. غلام مصطفی

    خاتم النبیین کا معنی و مفہوم

    نبی پاکﷺ خاتم النبیین ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آسکتا تاہم بزرگان امت اس بات کو آپ ﷺ کی پیش گوئیوں کے مطابق جو آپ نے آنے والے موعود کو نبی اللہ کہا مانتے چلے آئے ہیں کہ آپ کے بعد کوئی بھی ایسا نبی نہیں آئے گا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرے بلکہ ایسا خادم نبی جو آپ کی نبوت کی...
  9. غلام مصطفی

    خاتم النبیین کا معنی و مفہوم

    نبی پاکﷺ خاتم النبیین ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آسکتا تاہم بزرگان امت اس بات کو آپ ﷺ کی پیش گوئیوں کے مطابق جو آپ نے آنے والے موعود کو نبی اللہ کہا مانتے چلے آئے ہیں کہ آپ کے بعد کوئی بھی ایسا نبی نہیں آئے گا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کرے بلکہ ایسا خادم نبی جو آپ کی نبوت کی...
  10. غلام مصطفی

    آیت قد خلت من قبلہ الرسل کا مفہوم از لسان العرب

    اب آپ خودی اپنے پیش کردہ حوالہ کو قرآن مجید کی آیت سے تطبیق کردیں کہ قد خلت من قبلہ الرسل سے کیا مراد ہے۔کیا وہاں خلا فلان والا مطلب ہم لیں گے یا پھر ایک ایسی چیز جو قرآن مجید کی اس آیت کیساتھ مطابقت نہیں رکھتی؟
  11. غلام مصطفی

    امام مہدی علیہ اضوان جب ظاہر ہونگے تو ان کو اللہ کی طرف سے کس طرح علم ہوگا

    جب امام مہدی نازل ہونگے تو انہیں کون بتائے گا کہ وہ امام مہدی ہیں؟خدا تعالیٰ بتائے گا یا وہ اپنی طرف سے ہی دعوی کر دینگے؟اس طرح تو کوئی شخص بھی امام مہدی ہونے کا دعوی کرسکتا ہے۔ اسلام کو خدا زندہ خدا ہے اس کی صفات ازل سے ابد تک ہیں۔یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ پہلے تو بولتا تھا اب نہ بولے اور وہ بھی...
  12. غلام مصطفی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار

    سنی العقیدہ مسلمان جب شیعوں کے مقابل پر زبان دراز کرتے ہیں تو اس وقت تو ان کا یہی عقیدہ ہوتا ہے کہ یہ کیوں حضرت علیؓ کو خلاف واقعہ اور غلو کرتے ہوئے غیر اللہ کا اور نبی کریمؐ پر فضیلت کا درجہ دیتے ہیں لیکن جب یہی بات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ جو مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ تھے جنہیں خدا تعالیٰ...
  13. غلام مصطفی

    فیصلہ کا آسان طریقہ

    افترقت اليهود على إحدى وسبعين فرقة، وافترقت النصارى على اثنتين وسبعين فرقة، وستفترق هذه الأمة على ثلاث وسبعين فرقة كلها في النار إلا واحدة، قيل: من هي يا رسول الله؟ قال: من كان على مثل ما أنا عليه وأصحابي. یعنی یھود 71 اور نصاریٰ 72 فرقوں میں بٹ گئے اور یہ امت مسلمہ عنقریب 73 فرقوں میں بٹ جائے...
  14. غلام مصطفی

    مرزا اور روزہ کی قضا

    پتہ نہیں آپ نے خود مطالعہ کرکے یہ اعتراض کیا ہے یا صرف کسی سے سن کر اعتراض کردیا ہے۔کیونکہ اگر اسی روایت کے نیچے آپؑ کے بیٹے جو سیرت المہدی کے مصنف ہیں ان کا تبصرہ موجود ہے۔جس سے یہ سارا اعتراض دور ہوجاتا ہے کہ اگر کوئی مریض یا مسافر ہونے کی حالت میں روزہ چھوڑتا ہے تو اسے بعد میں حالت حضر یا...
  15. غلام مصطفی

    مرزا قادیانی کا روزہ

    اللہ تعالیٰ نے مریض اور مسافر کے لئے روزہ نہ رکھنے کی تاکید کی ہے۔اگر کوئی خدا تعالیٰ کے حکم کی پیروی میں مسافر ہونے کی حالت میں روزہ نہیں رکھتا تو بجائے اس کہ اس شخص کی تعریف کی جائے اس شخص کے بارہ میں اعتراض کیا جارہا ہے کہ اس نے روزہ کیوں نہ رکھا؟ اللہ تعالیٰ فرما تا ہے:۔ { يَا أَيُّهَا...
  16. غلام مصطفی

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ

    آپ نے بالکل صحیح کہا کہ کوئی بھی معصوم عن الخطا نہیں اسی لئے تو ہم عرض کر رہے ہیں کہ وہ تمام علماء جنہوں نے اس حدیث کا ہی انکار کیا ہے ان کو غلطی لگی ہے اور اس غلطی کی اصلاح حکم و عدل نے آکر کردی ہے۔وہی حکم و عدل جس کی نبی کریم ؐ نے پیش گوئی فرمائی تھی۔اگر اس کا فیصلہ ہی نہیں مانا جانا تھا تو...
  17. غلام مصطفی

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ

    علم مومن کی میراث ہے جہاں کہیں سے وہ اسے پاتا ہے اسے لے لیتا ہے۔(حدیث) خواہ وہ کسی شیعہ عالم نے پیش کی ہو یا کسی اورعالم نے اگر وہ اپنے اند سچائی اور نور کے موتی رکھتی ہو اور اسلام ہی کی کوئی سچائی بیان کرتی ہو اس سے آنکھیں پھیر لینا صرف اور صرف تعصب ہے اور کچھ نہیں۔
  18. غلام مصطفی

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ

    علما ء نے کسی پیش گوئی کی سچائی کو جو نبی کریم ؐ کی طرف منسوب ہوتی ہے اس چیز کو قرار دیا ہے کہ وہ پیش گوئی ہو بہو پوری ہوجائے۔پیش گوئی پوری ہوگئی تو پھر کسی عالم یا مفسر یا شارع کا یہ کہنا کہ یہ ضعیف ہے کوئی وقعت نہیں رکھتا۔اس کے بر عکس ان تمام علما اور لوگوں کی اس سے تائید ہوتی ہے جو اسے نبی...
  19. غلام مصطفی

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ

    چاند اور سورج گرہن مہدی موعود کے ظہور کی علامات میں سے ہے کے ضمن میں چند ایک حوالہ جات پیش ہیں۔
  20. غلام مصطفی

    روایت " لا المھدی الا عیسیٰ " اور مرزا قادیانی

    معلومات کے لئے ایک اور حوالہ مسند احمد بن حنبل سے پیش ہے جس میں مسیح موعود کو ہی امام مہدی قرار دیا گیا ہے۔
Top