• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 116 ( انی متوفیک ورافعک الی ، اور مرزا کا دجل)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 116 ( انی متوفیک ورافعک الی ، اور مرزا کا دجل) ۱۱۶… ’’سو اس گواہی کی غرض سے اﷲتعالیٰ نے فرمایا: یا عیسیٰ انی متوفیک ورافعک الیّٰ ومطہرک من الذین کفروا‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۶، خزائن ج۱۴ ص۳۵۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! آپ کو خدا کی وکالت کا حق کیسے حاصل ہوا۔ جب کہ وہ خود...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 115 ( مسیح کا رفع روحانی کر کے یہودیوں کے اعتراض کا جواب دیا؟)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 115 ( مسیح کا رفع روحانی کر کے یہودیوں کے اعتراض کا جواب دیا؟) ۱۱۵… ’’اور اﷲتعالیٰ کو یہ منظور تھا کہ یہودیوں کے اس اعتراض (مصلوب لعنتی ہوتا ہے) کو دور کرے اور حضرت مسیح علیہ السلام کے رفع روحانی پر گواہی دے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۶، خزائن ج۱۴ ص۳۵۳) ابوعبیدہ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 114 (صلیب دیا جانے والے شخص کا رفع روحانی نہیں ہوتا، توریت پر جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 114 (صلیب دیا جانے والے شخص کا رفع روحانی نہیں ہوتا، توریت پر جھوٹ) ۱۱۴… ’’توریت میں لکھا ہے کہ جو شخص صلیب دیا جائے۔ اس کا رفع روحانی نہیں ہوتا۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۶، خزائن ۱۴ ص۳۵۳) ابوعبیدہ: جھوٹ ہے۔ نہ تو توریت کا یہ منشاء جو آپ نے سمجھا ہے۔ نہ عقل اس کو مانتی...
  4. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 113 (رفع مسیح سے مراد روحانی نہیں بلکہ جسمانی رفع ہے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 113 (رفع مسیح سے مراد روحانی نہیں بلکہ جسمانی رفع ہے) ۱۱۳… ’’حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع کا خصوصیت کے ساتھ اس لئے ذکر کیاگیا کہ یہودی لوگ آپ کے رفع روحانی سے سخت منکر تھے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۶، خزائن ج۱۴ ص۳۵۳) ابوعبیدہ: نہیں صاحب لوگوں کو دھوکہ نہ دیجئے۔ اس کی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 112 (وماقتلوہ ، مرزا کی ضد اور اللہ کی تردید)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 112 (وماقتلوہ ، مرزا کی ضد اور اللہ کی تردید) ۱۱۲… ’’اﷲتعالیٰ بھی قرآن شریف میں فرماتا ہے: ’’وما قتلوہ یقینا (النساء:۱۵۷)‘‘ یعنی یہود قتل مسیح کے بارہ میں ظن میں رہے اور یقینی طور انہوں نے نہیں سمجھا کہ درحقیقت ہم نے قتل کر دیا۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۴، خزائن ج۱۴ ص۳۵۲)...
  6. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 111 (مرہم عیسیؑ پر مبنی کتابوں کا مطالبہ پورا کر کے دکھا دو)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 111 (مرہم عیسیؑ پر مبنی کتابوں کا مطالبہ پورا کر کے دکھا دو) ۱۱۱… ’’اور خداتعالیٰ کے فضل سے اکثر وہ کتابیں ہمارے کتب خانہ میں ہیں۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۱، خزائن ج۱۴ ص۳۴۸) ابوعبیدہ: یہ بھی جھوٹ ہے۔ اگر واقعی آپ کے کتب خانہ میں اکثر وہ کتابیں موجود ہیں تو ہمارا مطالبہ...
  7. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 110 (ہزار نہیں صرف دس کتابوں میں سے اپنی یہ بات ثابت کر کے دکھا دو)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 110 (ہزار نہیں صرف دس کتابوں میں سے اپنی یہ بات ثابت کر کے دکھا دو) ۱۱۰… ’’چنانچہ ان مختلف فرقوں کی کتابوں میں سے ہزار کتاب ایسی پائی گئی ہے۔ جن میں یہ نسخہ معہ وجہ تسمیہ درج ہے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۱، خزائن ج۱۴ ص۳۴۸) ابوعبیدہ: ہزار نہیں صرف دس کتابیں ہی ایسی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 105 تا 109 (نصرانی و مسلمان طبیبوں اور مجوسیوں پر بغیر کسی حوالے کے جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 105 تا 109 (نصرانی و مسلمان طبیبوں اور مجوسیوں پر بغیر کسی حوالے کے مرزا کا جھوٹ) ۱۰۵تا۱۰۹…’’نصرانی طبیبوں کی کتابوں اور مجوسیوں اور مسلمان طبیبوں اور دوسرے تمام طبیبوں نے جو مختلف قوموں میں گزرے ہیں۔ اس بات کو بالاتفاق تسلیم کر لیا ہے کہ یہ نسخہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام...
  9. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 104 ( یہودیوں پر مرزا کا جھوٹ، جھوٹ بولنے میں یہود سے بھی دو گنا آگے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 104 ( یہودیوں پر مرزا کا جھوٹ، جھوٹ بولنے میں یہود سے بھی دو گنا آگے) ۱۰۴… ’’وہ (یہود) بھی اس بات کے قائل ہوگئے ہیں کہ یہ نسخہ (مرہم عیسیٰ) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی چوٹوں کے لئے بتایا گیا تھا۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۱۰، خزائن ج۱۴ ص۳۴۸) ابوعبیدہ: جھوٹ! اگر...
  10. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 103 ( فلما توفیتنی وفات مسیحؑ پر نص صریح ہے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 103 ( فلما توفیتنی وفات مسیحؑ پر نص صریح ہے) ۱۰۳… ’’فلما توفیتنی‘‘ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر نص صریح ہے۔ (ایام الصلح ص۸۸، خزائن ج۱۴ ص۳۲۴) ابوعبیدہ: کذب صریح ہے نمبر۱۰۱،۱۰۲ کا جواب ملاحظہ ہو۔ نیز مرزاقادیانی اگر یہ آیت وفات مسیح پر نص صریح ہے تو ہمیں...
  11. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 100 تا 102 ( 52 سال تک مرزا نصوص قرآنیہ و حدیثیہ کا منکر رہا؟)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 100 تا 102 ( 52 سال تک مرزا نصوص قرآنیہ و حدیثیہ کا منکر رہا؟) ۱۰۰تا۱۰۲… ’’ہم (مرزاقادیانی) بموجب نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ متذکرہ بالا کے اور اجماع آئمہ اہل بصارت کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے قائل ہیں۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۷، خزائن ج۱۴ ص۳۲۴) ابوعبیدہ: یہاں...
  12. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 99 ( قرآن و حدیث کو چھوڑ کر وفات عیسیؑ کا عقیدہ اپنانے والے کا بیان)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 99 ( قرآن و حدیث کو چھوڑ کر وفات عیسیؑ کا عقیدہ اپنانے والے کا بیان) ۹۹… ’’یہ لوگ (مسلمان) نصوص صریحہ قرآن اور حدیث کو چھوڑ کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات کے قائل ہیں۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۷، خزائن ج۱۴ ص۳۲۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی خود اور اس کی جماعت صدی کے سر پر...
  13. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 98 (مسلمان اور قادیانیوں کے درمیان صرف ایک مسئلہ ہے ، جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 98 (مسلمان اور قادیانیوں کے درمیان صرف ایک مسئلہ ہے ، جھوٹ) ۹۸… ’’یاد رہے کہ ہم میں اور ان لوگوں میں بجز اس ایک مسئلہ کے (حیات وفات مسیح علیہ السلام) اور کوئی مخالفت نہیں۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۷، خزائن ج۱۴ ص۳۲۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی: معراج نبوی کو آپ روحانی مانتے...
  14. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 97 (مجدد الف ثانی پر جھوٹ، علماء سے اختلاف ہو گا اور وہ حملہ کریں گے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 97 (مجدد الف ثانی پر جھوٹ، علماء سے اختلاف ہو گا اور وہ حملہ کریں گے) ۹۷… ’’مجدد الف ثانی اپنے مکتوبات میں لکھتے ہیں کہ ضرور مسیح موعود کا بعض مسائل میں علماء وقت سے اختلاف ہوگا اور سخت نزاع واقع ہوگی اور قریب ہوگا کہ علماء ان پر حملہ کریں۔‘‘ (ایام الصلح ص۸۵، خزائن...
  15. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 96 (آخری زمانے میں بہت ساری نہریں نکالی جائیں گی، خدا تعالی پر جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 96 (آخری زمانے میں بہت ساری نہریں نکالی جائیں گی، خدا تعالی پر جھوٹ) ۹۶… ’’دریاؤں میں سے بہت سی نہریں نکالی گئیں۔ یہ قرآن شریف میں بھی کہ آخری زمانہ میں کئی نہریں نکالی جائیں گی۔‘‘ (ایام الصلح ص۷۸، خزائن ج۱۴ ص۳۱۳) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! کوئی آیت تو پڑھ کر سنائی...
  16. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 95 (ریل کی وجہ سے اونٹ بیکار ہو گئے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 95 (ریل کی وجہ سے اونٹ بیکار ہو گئے) ۹۵… ’’بباعث ریل اکثر اونٹ بیکار ہوگئے ہیں۔‘‘ (ایام الصلح ص۷۸، خزائن ج۱۴ ص۳۱۳) ابوعبیدہ: تمام دنیا جاتی ہے کہ ابھی تک اونٹ بیکار نہیں ہوئے۔ بلکہ ایک معمولی اونٹ یک صد روپیہ (یہ ۱۹۳۶ء کی بات ہے۔ آج ۲۰۱۱ء میں تو پچاس ہزار میں...
  17. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 94 (مسیح کے زمانے میں طاعون بھوٹے گی ، مرزا کا نبی کریمﷺ پر جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 94 (مسیح کے زمانے میں طاعون بھوٹے گی ، مرزا کا نبی کریمﷺ پر جھوٹ) ۹۴… ’’ایسا ہی حدیثوں میں بھی مندرج تھا کہ ان دنوں میں ( مسیح موعود کے زمانہ میں) طاعون بھی پھوٹے گی۔‘‘ (ایام الصلح ص۴۹، خزائن ج۱۴ ص۲۸۰) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! آپ ایک ہی ایسی حدیث بتائیں تو انعام...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 93 (آسمان پر جانے کے بعد واپس کوئی نہیں آسکتا)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 93 (آسمان پر جانے کے بعد واپس کوئی نہیں آسکتا) ۹۳… ’’نہ اب تک کسی زمانہ میں یہ عادۃ اﷲ ثابت ہوئی کہ کوئی شخص دنیا سے جاکر پھر واپس آیا ہو اور جب سے کہ دنیا پیدا ہوئی۔ آج تک ایک بھی نظیر اس قسم کی واپسی کی پائی نہیں گئی۔‘‘ (ایام الصلح ص۴۶، خزائن ج ۱۴ ص۲۷۸)...
  19. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 92 (موسی و عیسیؑ زندہ ہوتے تو، مرزا کا آپ ﷺ پر جھوٹ و بہتان)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 92 (موسی و عیسیؑ زندہ ہوتے تو، مرزا کا آپ ﷺ پر جھوٹ و بہتان) ۹۲… ’’ایک حدیث میں آنحضرتﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ اگر موسیٰ علیہ السلام وعیسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے تو میری پیروی کرتے۔‘‘ (ایام الصلح ص۴۲، خزائن ج۱۴ ص۲۷۳) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! کیوں دنیا جہان کے لوگوں کی...
  20. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 90 ،91 ( خدا جھوٹوں کو مہلت نہیں دیتا، مرزا کا جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 90 ،91 ( خدا جھوٹوں کو مہلت نہیں دیتا، مرزا کا جھوٹ) ۹۱،۹۰… ’’اس جگہ یہ بھی یاد رہے کہ یہ انسان کا کام نہیں کہ بارہ برس پہلے ایک دعویٰ سے الہامی عبارت لکھ کر اس دعویٰ کی تمہید قائم کرے اور پھر سالہا سال کے بعد ایسا دعویٰ کرے۔ جس کی بنیاد ایک مدت دراز پہلے قائم کی گئی...
Top