• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘172(نبی پاکﷺ مثیل موسی ہیں ، معاذاللہ)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘172(نبی پاکﷺ مثیل موسی ہیں ، معاذاللہ) ۱۷۲… ’’انا ارسلنا الیکم رسولاً شاہداً علیکم کما ارسلنا الیٰ فرعون رسولا‘‘ اب ظاہر ہے کہ کما کے لفظ سے یہ اشارہ ہے کہ ہمارے نبیﷺ مثیل موسیٰ علیہ السلام ہیں… ظاہر ہے کہ مماثلت سے مراد مماثلت تامہ ہے نہ کہ مماثلت ناقصہ۔‘‘ (شہادۃ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘171(دابۃ الارض سے مراد اور مرزے کا دجل و فریب)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘171(دابۃ الارض سے مراد اور مرزے کا دجل و فریب) ۱۷۱… ’’دابۃ الارض کا ظہور میں آنا۔ یعنی ایسے واعظوں کا بکثرت ہو جانا جن میں آسمانی نور ایک ذرہ بھی نہیں اور صرف وہ زمین کے کیڑے ہیں۔ اعمال ان کے دجال کے ساتھ ہیں اور زبانیں ان کی اسلام کے ساتھ۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۲۵، خزائن...
  3. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘170(رسل کا لفظ واحد پر اطلاق پایا ہے یا جمع پر؟)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘170(رسل کا لفظ واحد پر اطلاق پایا ہے یا جمع پر؟) ۱۷۰… ’’اور یاد رہے کہ کلام اﷲ میں ’’رسل‘‘ کا لفظ واحد پر بھی اطلاق پاتا ہے۔‘‘ (شہادۃ القران ص۲۳، خزائن ج۶ ص۳۱۸) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی کلام اﷲ پر جھوٹ باندھ کر کہاں بھاگ سکتے ہو؟ اگر سچے ہوتے تو دوچار مثالیں ایسی...
  4. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘ 159تا 169(قرآنی آیات کی غلط تفاسیر و معانی جو آج تک کسی مفسر نے نہیں کیے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘ 159 تا 169(قرآنی آیات کی غلط تفاسیر و معانی جو آج تک کسی مفسر نے نہیں کیے) ۱۵۹… ’’واذ العشار عطلت اس میں ریل نکلنے کی طرف اشارہ ہے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۲۲، خزائن ج۶ ص۳۱۸) ۱۶۰… ’’واذ الصحف نشرت یعنی اشاعت کتب کے وسائل پیدا ہو جائیں گے۔ یہ چھاپہ خانوں اور ڈاکخانوں کی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘158(مرزا قادیانی کی دجالی نبوۃ و خدائی کے دعوے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘158(مرزا قادیانی کی دجالی نبوۃ و خدائی کے دعوے) ۱۵۸… ’’اور جیسا کہ لکھا ہے کہ دجال نبوۃ کا دعویٰ کرے گا اور نیز خدائی کا دعویٰ بھی اس سے ظہور میں آئے گا۔ وہ دونوں باتیں اس قوم (نصاریٰ) سے ظہور میں آگئیں۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۲۰، خزائن ج۶ ص۳۱۶) ابوعبیدہ: صریح جھوٹ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘157(سورۃ زلزال اور مرزا کے دماغی ایجاد کردہ جدید منگھڑت معنی)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘157(سورۃ زلزال اور مرزا کے دماغی ایجاد کردہ جدید منگھڑت معنی) ۱۵۷… ’’سورۃ زلزال کی تفسیر (اس سے مراد) نفس اور دنیا پرستی کی طرف لوگ جھک جائیں گے… زمینی علوم اور زمینی مکر اور زمینی چالاکیاں… سب کی سب ظہور میں آ جائیں گے… زمین میں کانیں نمودار ہوں گی۔ کاشتکاری کی کثرت...
  7. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘156(سورۃ القدراور مرزا کی کذب بیانی)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘156(سورۃ القدراور مرزا کی کذب بیانی) ۱۵۶… ’’سورۃ القدر کی تفسیر: اب دیکھنا چاہئے کہ خداتعالیٰ نے اس سورۃ مبارکہ میں صاف اور صریح لفظوں میں فرمایا کہ جب کوئی مصلح خداتعالیٰ کی طرف سے آتا ہے تو ضرور دلوں کو حرکت دینے والے ملائکہ زمین پر نازل ہوتے ہیں۔ تب ان کے نزول سے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘155(آیت "ونفخ فی الصور" اور مرزا قادیانی کا منگھڑت ترجمعہ)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘155(آیت "ونفخ فی الصور" اور مرزا قادیانی کا منگھڑت ترجمعہ) ۱۵۵… ’’ونفخ فی الصور‘‘ صور پھونکنے سے اس جگہ یہ اشارہ ہے کہ اس وقت عادۃ اﷲ کے موافق خداتعالیٰ کی طرف سے آسمانی تائیدوں کے ساتھ کوئی مصلح پیدا ہوگا۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۱۵، خزائن ج۶ ص۳۱۱) ابوعبیدہ: بالکل...
  9. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘154(مرزا قادیانی کانماز و حدیث میں باہمی بے تعلقی کا اعلان)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘154(مرزا قادیانی کانماز و حدیث میں باہمی بے تعلقی کا اعلان) ۱۵۴… ’’اگر فرض کے طور پر حدیثوں کے اسنادی سلسلہ کا وجود بھی نہ ہوتا تاہم اس سلسلہ تعامل سے قطعی اور یقینی طور پر ثابت تھا کہ نماز کے بارے میں اسلام کی مسلسل تعلیم وقتاً بعد وقت اور قرناً بعد قرن یہی چلی آئی...
  10. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 146 تا 153 (مرزا قادیانی کی ایک ہی عبارت میں موجود آٹھ جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 146 تا 153 (مرزا قادیانی کی ایک ہی عبارت میں موجود آٹھ جھوٹ) ۱۴۶… ’’وہ وقت آتا ہے بلکہ آچکا کہ جو لوگ آسمانی نشانوں سے جو خداتعالیٰ‘‘ ۱۴۷… ’’اپنے بندے کی معرفت ظاہر کر رہا ہے منکر ہیں۔ بہت شرمندہ ہوں گے اور تمام‘‘ ۱۴۸… ’’تاویلیں ان کی ختم ہو جائیں گی۔ ان کو...
  11. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 145 (آتھم کی موت کی پیشنگوئی رسول اللہ ﷺ نے کی تھی ، مرزا کا جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 145 (آتھم کی موت کی پیشنگوئی رسول اللہ ﷺ نے کی تھی ، مرزا کا جھوٹ) ۱۴۵… ’’اس پیش گوئی (آتھم ۱۵ماہ کے اندر مر جائے گا۔ بشرطیکہ وہ حق کی طرف رجوع نہ کرے) کی نسبت تو رسول اﷲﷺ نے بھی خبر دی تھی اور مکذبین پر نفرین کی تھی۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۶۹، خزائن ج۱۴ ص۴۱۸)...
  12. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 144 (عیسیؑ کا اس امت میں امتی بن کر آنا ان کی ہتک عزت ہے، معاذاللہ)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 144 (عیسیؑ کا اس امت میں امتی بن کر آنا ان کی ہتک عزت ہے، معاذاللہ) ۱۴۴… ’’آپ لوگوں کے عقیدہ کے موافق (حضرت عیسیٰ علیہ السلام) اپنی حالت اور مرتبہ سے متنزل ہوکر آئیں گے۔ امتی بن کے امام مہدی کی بیعت کریں گے۔ مقتدی بن کر ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ پس یہ کیا وجاہت ہوئی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 143 (نبی کی وجاہت ہوتی ہے یا نہیں؟)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 143 (نبی کی وجاہت ہوتی ہے یا نہیں؟) ۱۴۳… ’’دنیا داروں اور دنیا کے کتوں کی نظر میں تو کوئی نبی بھی اپنے زمانہ میں وجیہہ نہیں ہوا۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۶۴، خزائن ج۱۴ ص۴۱۲) ابوعبیدہ: حضرت سلیمان علیہ السلام جو تمہارے نزدیک روئے زمین کے بادشاہ تھے۔ مرزاقادیانی! خود ہی...
  14. محمدابوبکرصدیق

    حکیم الامت مولانااشرف علی تھانویؒ پر "ماں سے زنا جائز" کرنے کا الزام اور اس کی حقیقت

    حکیم الامت مولانااشرف علی تھانویؒ پر "ماں سے زنا جائز" کرنے کا الزام اور اس کی حقیقت دوستو! منگھڑت ، جھوٹ، دجل و فریب یہ قادیانیت کی جڑوں میں موجود ہے۔ جھوٹی پوسٹس بنا بنا کر علماء کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں مگر الحمدُاللہ آج تک یہ لوگ اپنے اس مشن میں کامیاب نہیں ہو سکے الحمدُاللہ۔...
  15. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 142 (مغرور مرزا کا کروٹ کروٹ غرور)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 142 (مغرور مرزا کا کروٹ کروٹ غرور) ۱۴۲… ’’میں اس وقت اس شان (مرزاقادیانی کا آدھا حصہ عیسوی شان کا ہے اور آدھا حصہ محمدی شان کا) کو کسی فخر کے لئے پیش نہیں کرتا۔ کیونکہ فخر کرنا میرا کام نہیں ہے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۶۰، خزائن ج۱۴ ص۴۰۸) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی آپ فخر کی...
  16. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 141 (کیا خاتم الانبیاء سے پچھلے نبیوں کی وفات ثابت ہوتی ہے؟)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 141 (کیا خاتم الانبیاء سے پچھلے نبیوں کی وفات ثابت ہوتی ہے؟) ۱۴۱… ’’ہمارے نبیﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت کو ہی چاہتا ہے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۴۶، خزائن ج۱۴ ص۳۹۲) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! آپ نے اپنی کتاب (براہین احمدیہ حصہ۵ ص۸۶، خزائن ج۲۱ ص۱۱۳)...
  17. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 140 ( عیسیؑ نے دوبارہ آنا تھا تو نزول کی بجائے رجوع ہونا چاہیے تھا)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 140 ( عیسیؑ نے دوبارہ آنا تھا تو نزول کی بجائے رجوع ہونا چاہیے تھا) ۱۴۰… ’’لیکن اگر اس جگہ (حدیثوں میں) نزول کے لفظ سے یہ مقصود تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے دوبارہ آئیں گے تو بجائے نزول کے رجوع کہنا چاہئے تھا۔ کیونکہ جو شخص واپس آتا ہے اس کو زبا عرب میں...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 139 (آدھی آیت لکھ کر مرزا نے اپنے مطلب کا ترجمعہ نکالا، مگر پکڑا گیا)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 139 (آدھی آیت لکھ کر مرزا نے اپنے مطلب کا ترجمعہ نکالا، مگر پکڑا گیا) ۱۳۹… ’’اﷲتعالیٰ ہمیں صاف فرماتا ہے: ’’فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون‘‘ یعنی ہر ایک نئی بات جو تمہیں بتلائی جائے۔ تم اہل کتاب سے پوچھ لو وہ تمہیں اس کی نظیر بتلائیں گے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۴۴،...
  19. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 138 (مردوں سے ملنے کے لیے مردہ ہونا لازم ہے)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 138 (مردوں سے ملنے کے لیے مردہ ہونا لازم ہے) ۱۳۸… ’’مردوں کے پاس وہی رہتا ہے جو مردہ ہوتا ہے۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۴۳، خزائن ج۱۴ ص۳۸۸) کوئی جو مردوں کے عالم میں جاوے وہ خود ہو مردہ تب وہ راہ پاوے ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! آپ کا سفید جھوٹ ہے۔ اس عبارت سے صرف ایک سطر اوپر...
  20. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 137 (ایسا غلط معنی، کہ جو پیدا نہیں ہوئے انہیں بھی جنت پہنچا دیا)

    کذبات مرزا ’’ایام الصلح‘‘ 137 (ایسا غلط معنی، کہ جو پیدا نہیں ہوئے انہیں بھی جنت پہنچا دیا) ۱۳۷… ’’پھر ایک جگہ قرآن شریف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو داخل بہشت ذکر فرمایا ہے۔ جیسا کہ فرماتا ہے۔ ’’ان الذین سبقت لہم منا الحسنیٰ اولئک عنہا مبعدون لا یسمعون جسیسہا وہم فی مااشتہت انفسہم خالدون‘‘...
Top