• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا 194(مسجد اقصی سے مراد قادیان ہے۔ معاذاللہ)

    کذبات مرزا 194(مسجد اقصی سے مراد قادیان ہے۔ معاذاللہ) ۱۹۴… ’’اشتہار ۲۸؍مئی ۱۹۰۰ء ’’سبحان الذی اسریٰ‘‘ میں مسجد اقصیٰ سے مسجد اقصیٰ، قادیان مراد ہے۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۲۸۹ حاشیہ) ابوعبیدہ: ناظرین! اس جھوٹ کے متعلق میں کچھ لکھنا نہیں چاہتا۔ اس کا فیصلہ آپ پر ہی چھوڑتا ہوں۔ صرف اتنا عرض...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘193(کذاب نبیوں کو مرزا نے سچا نبی مان لیا)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘193(کذاب نبیوں کو مرزا نے سچا نبی مان لیا) ۱۹۳… ’’بائبل میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ چار سو نبی کو شیطانی الہام ہوا تھا اور انہوں نے الہام کے ذریعہ سے جو ایک سفید جن کا کرتب تھا۔ ایک بادشاہ کی فتح کی پیش گوئی کی۔ آخر وہ بادشاہ بڑی ذلت سے اسی لڑائی میں مارا گیا اور...
  3. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘192(لیلۃُ القدر سے مراد ظلمانی زمانہ ہے)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘192(لیلۃُ القدر سے مراد ظلمانی زمانہ ہے) ۱۹۲… ’’تم سمجھتے ہو کہ لیلتہ القدر کیا چیز ہے۔ لیلتہ القدر اس ظلمانی زمانہ کا نام ہے۔ جس کی ظلمت کمال کی حد تک پہنچ جاتی ہے۔ درحقیقت یہ رات نہیں ہے۔ یہ زمانہ ہے جو بوجہ ظلمت رأت کا ہم رنگ ہے۔‘‘ (فتح اسلام ص۵۴، خزائن ج۳...
  4. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘191(وفات مسیحؑ کے عقیدے کی وجہ سے یہود پر اللہ نے لعنت کی)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘191(وفات مسیحؑ کے عقیدے کی وجہ سے یہود پر اللہ نے لعنت کی) ۱۹۱… ’’اگرچہ وہ یہودی جنہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نافرمانی کی تھی۔ خداتعالیٰ کی نظر سے گرگئے تھے۔ لیکن جب عیسائی مذہب بوجہ مخلوق پرستی کے مرگیا اور اس میں حقیقت ونورانیت نہ رہی تو اس وقت کے یہود...
  5. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘189 ،190(یہود کے متعلق آیت کو عیسائی راہبوں پر چسپاں کرنے کی کوشش)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘189 ،190(یہود کے متعلق آیت کو عیسائی راہبوں پر چسپاں کرنے کی کوشش) ۱۸۹… ’’جیسا کہ آنحضرتﷺ کے ظہور کے وقت ہزاروں راہب ملہم اور اہل کشف تھے اور نبی آخرالزمان کے قرب ظہور کی بشارت سنایا کرتے تھے۔ لیکن جب انہوں نے امام الزمان کو جو خاتم الانبیاء تھے۔ قبول نہ کیا۔ تو...
  6. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘188(حدیث میں اپنی مرضی کی باتوں کو ڈال دیا)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘188(حدیث میں اپنی مرضی کی باتوں کو ڈال دیا) ۱۸۸… ’’جب کہ ہمارے نبیﷺ نے امام الزمان کی ضرورت ہر ایک صدی کے لئے قائم کی ہے اور صاف فرمایا ہے کہ جو شخص کہ اس حالت میں خداتعالیٰ کی طرف آئے گا کہ اس نے اپنے زمانہ کے امام کو شناخت نہ کیا۔ وہ اندھا آئے گا اور جاہلیت کی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘187(حضور اکرم ﷺ کے پاس حاضر ہونا بے ادبی ہے)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘187(حضور اکرم ﷺ کے پاس حاضر ہونا بے ادبی ہے) ۱۸۷… ’’اویس قرنی کو بھی الہام ہوتا تھا۔ اس نے ایسی مسکینی اختیار کی کہ آفتاب نبوت وامامت کے سامنے آنا ہی سوء ادب خیال کیا۔‘‘ (ضرورت الامام ص۳، خزائن ج۱۳ ص۴۷۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! کیوں بے تکی ہانکے جاتے ہو۔ کہاں...
  8. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘186(عورتوں پر الہام، نابالغ بچے نبوت کریں گے)

    کذبات مرزا’’ضرورت الامام۱۹۲۲ء‘‘186(عورتوں پر الہام، نابالغ بچے نبوت کریں گے) ۱۸۶… ’’پہلے نبیوں کی کتابوں اور احادیث نبویہ میں لکھا ہے کہ مسیح موعود کے ظہور کے وقت یہ انتشار نورانیت اس حد تک ہوگا کہ عورتوں کو بھی الہام شروع ہو جائے گا اور نابالغ بچے نبوت کریں گے اور عوام الناس روح القدس سے...
  9. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘184(مرزا قادیانی دعوی مجددیت کے بعد 12 سال تک حیات عیسیؑ کے قائل رہے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘184(مرزا قادیانی دعوی مجددیت کے بعد 12 سال تک حیات عیسیؑ کے قائل رہے) ۱۸۴… ’’اور مصنف کو اس بات کا بھی علم دیا گیا ہے کہ وہ (مرزاقادیانی) مجدد وقت ہے۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات ج۱ ص۲۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! مجدد کے فیصلہ سے جو انکار کرتا ہے۔ وہ آپ کے عقیدہ قرآن کی رو...
  10. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘183(براہین احمدیہ میں تین سو عقلی دلائل سے اسلام کی سچائی ثابت کی گئی ہے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘183(براہین احمدیہ میں تین سو عقلی دلائل سے اسلام کی سچائی ثابت کی گئی ہے) ۱۸۳… (براہین احمدیہ اپنی کتاب کے متعلق لکھتے ہیں) ’’اس کتاب میں دین اسلام کی سچائی کو دو طرح پر ثابت کیاگیا ہے۔‘‘ اوّل… ’’تین سو مضبوط اور قوی دلائل عقلیہ سے جن کی شان وشوکت وقدر ومنزلت اس...
  11. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘182(کتاب براہین احمدیہ ، اور مؤلف کا اس وقت حیات عیسیؑ کا عقیدہ)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘182(کتاب براہین احمدیہ ، اور مؤلف کا اس وقت حیات عیسیؑ کا عقیدہ) ۱۸۲… ’’کتاب براہین احمدیہ جس کو خداتعالیٰ کی طرف سے مؤلف نے ملہم ومامور ہوکر بغرض اصلاح وتجدید دین تالیف کیا ہے۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات ج۱ ص۲۳) ابوعبیدہ: جھوٹ اور افتراء علی اﷲ ہے۔ دیکھئے حیات عیسیٰ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘181(باذن اللہ، باذن اللہ اور مرزا قادیانی کی غلط بیانی)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘181(باذن اللہ، باذن اللہ اور مرزا قادیانی کی غلط بیانی) ۱۸۱… ’’اور یہ کہنا کہ خداتعالیٰ نے آپ ان کو خالق ہونے کا اذن دے رکھا تھا۔ یہ خداتعالیٰ پر افتراء ہے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۷۸ حاشیہ، خزائن ج۶ ص۳۷۴) ابوعبیدہ: خداتعالیٰ پر افتراء نہیں بلکہ مرزاقادیانی کی عقل کا...
  13. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘180(بے جان چیز کا پرواز کرنا معجزہ ہے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘180(بے جان چیز کا پرواز کرنا معجزہ ہے) ۱۸۰… ’’بے جان کا باوجود بے جان ہونے کے پرواز یہ بڑا معجزہ ہے۔‘‘ (شہادۃ القران ص۷۸ حاشیہ، خزائن ج۶ ص۳۷۴) ابوعبیدہ: پھر تو موجودہ سائنس کے تمام کرشمے معجزات انبیاء سے بڑھ گئے۔ کیونکہ نہ صرف بے جان چیزیں (ہوائی جہاز، ریلوے...
  14. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘179(حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزہ خلق طیر کے متعلق مرزا قادیانی کا جھوٹ)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘179(حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزہ خلق طیر کے متعلق مرزا قادیانی کا جھوٹ) ۱۷۹… ’’(حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزہ خلق طیر کے متعلق) جس طرح مٹی کے کھلونے انسانی کلوں سے چلتے پھرتے ہیں۔ وہ ایک نبی کی روح کی سرایت سے پرواز کرتے تھے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۷۷ حاشیہ، خزائن ج۶...
  15. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘178(کیا ظالم و مفتریوں کو مہلت ملنا تعجب ہے؟)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘178(کیا ظالم و مفتریوں کو مہلت ملنا تعجب ہے؟) ۱۷۸… ’’پھر تعجب پر تعجب یہ کہ خداتعالیٰ نے ایسے ظالم مفتری کو اتنی لمبی مہلت بھی دے دے۔ جسے آج تک بارہ برس گزر چکے ہوں۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۷۵، خزائن ج۶ ص۳۷۱) ابوعبیدہ: کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اﷲ نے سب سے بڑے اور سب سے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘177(مرزا قادیانی اور اس سے پہلے کے کذاب مدعیان نبوت)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘177(مرزا قادیانی اور اس سے پہلے کے کذاب مدعیان نبوت) ۱۷۷… ’’ہر شخص سمجھ سکتا ہے کہ عادۃ انسان میں اتنی پیش بندیوں کی طاقت نہیں کہ جو کام یا دعویٰ ابھی بارہ برس کے بعد ظہور میں آتا ہے۔ پہلے ہی سے اس کی بنیاد قائم کی جائے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۷۵، خزائن ج۶ ص۳۷۱)...
  17. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘176(جب تک ایلیا نہیں آئیں گے تب تک مسیحؑ نہیں آئیں گے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘176(پہلی کُتب پر مرزا کا جھوٹ کہ جب تک ایلیا نہیں آئیں گے تب تک مسیحؑ نہیں آئیں گے) ۱۷۶… ’’ایسا ہی پہلی کتابوں میں لکھا تھا کہ وہ نہیں آئے گا۔ جب تک ایلیا نبی دوبارہ دنیا میں نہ آئے۔‘‘ (شہادۃ القران ص۷۱، خزائن ج۶ ص۳۶۷) ابوعبیدہ: جھوٹ ہے۔ کسی کتاب میں ایسا لکھا...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘175(فلما توفیتنی اور مرزا قادیانی کی کذب بیانی)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘175(فلما توفیتنی اور مرزا قادیانی کی کذب بیانی) ۱۷۵… ’’اوّل نہایت تصریح اور توضیح سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کی خبر دی جیسا کہ آیت ’’فلما توفیتنی کنت انت الرقیب علیہم‘‘ سے ظاہر ہے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۶۵، خزائن ج۶ ص۳۶۱) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی کا جھوٹ محض اور...
  19. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘174(جھوٹے لوگوں کو مرزا قادیانی نے نبی تسلیم کر لیا)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘174(جھوٹے لوگوں کو مرزا قادیانی نے نبی تسلیم کر لیا) ۱۷۴… ’’چنانچہ توریت کی تائید کے لئے ایک ایک وقت میں چار چار سو نبی بھی آیا جن کے آنے پر اب تک بائبل شہادت دے رہی ہے۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۴۵، خزائن ج۶ ص۳۴۱) ابوعبیدہ: جھوٹ محض ہے۔ مرزاقادیانی کی ذہانت کے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘173(اگر قادیانی یہ حدیث بخاری سے دکھا دیں تو قادیانیت قبول کر لیں گے)

    کذبات مرزا’’شہادۃ القرآن‘‘173(اگر قادیانی یہ حدیث بخاری سے دکھا دیں تو قادیانیت قبول کر لیں گے) ۱۷۳… ’’صحیح بخاری کی وہ حدیثیں جن میں آخری زمانہ میں بعض خلیفوں کے نسبت خبر دی گئی ہے۔ خاص کر وہ خلیفہ جس کی نسبت بخاری میں لکھا ہے کہ آسمان سے اس کے لئے آواز آئے گی کہ: ’’ہذا خلیفۃ اﷲ المہدی‘‘ اب...
Top