• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 32 ( ہدایت اور توحید اور دینی استقامتوں کو قائم کرنے میں ناکام رہے)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 32 ( ہدایت اور توحید اور دینی استقامتوں کو قائم کرنے میں قریب قریب ناکام رہے) ۳۲… ’’یہی وجہ ہے کہ گو حضرت مسیح علیہ السلام جسمانی بیماروں کو اس عمل (مسمریزم) کے ذریعہ سے اچھا کرتے رہے۔ مگر ہدایت اور توحید اور دینی استقامتوں کے کامل طور پر دلوں میں قائم کرنے کے بارے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 31 ( حضرت مسیح ابن مریم مسمریزم میں کمال رکھتے تھے۔)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 31 ( حضرت مسیح ابن مریم مسمریزم میں کمال رکھتے تھے۔) ۳۱… ’’اور اب یہ بات قطعی اور یقینی ثابت ہو چکی ہے کہ حضرت مسیح ابن مریم باذن وحکم الٰہی الیسع نبی کی طرح اس عمل اللترب (مسمریزم) میں کمال رکھتے تھے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۸،۳۰۹، خزائن ج۳ ص۲۵۷) ابوعبیدہ: خدا کے دو...
  3. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 30 ( محی الدین ابن عربیؒ کو مسمریزم میں خاص درجہ کی مشق تھی)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 30 ( محی الدین ابن عربیؒ کو مسمریزم میں خاص درجہ کی مشق تھی) ۳۰… ’’اور محی الدین ابن عربی صاحب کو بھی اس میں (مسمریزم میں) خاص درجہ کی مشق تھی۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۸، خزائن ج۳ ص۲۵۷) ابوعبیدہ: یہ حضرت محی الدین ابن عربیؒ پر مرزاقادیانی کا صریح بہتان ہے۔ وہ ماشاء اﷲ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 29 ( قرآن کریم سے پرندوں کے پرواز کرنے کا ثبوت نہیں ملتا)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 29 ( قرآن کریم سے پرندوں کے پرواز کرنے کا ثبوت نہیں ملتا) ۲۹… ’’اور یہ بھی یاد رہے کہ ان پرندوں کا پرواز کرنا قرآن شریف سے ہرگز ثابت نہیں بلکہ ان کا ہلنا اور جنبش کرنا بھی بپایہ ثبوت نہیں پہنچتا اور نہ درحقیقت ان کا زندہ ہو جانا ثابت ہوتا ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۷...
  5. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 28 ( مسیحؑ کا جسم کے ساتھ آسمان پر جانا نہایت لغو و بے اصل ہے)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 28 ( مسیحؑ کا جسم کے ساتھ آسمان پر جانا نہایت لغو و بے اصل ہے) ۲۸… ’’غرض یہ بات کہ مسیح جسم خاکی کے ساتھ آسمان پر چڑھ گیا اور اسی جسم کے ساتھ اترے گا۔ نہایت لغو اور بے اصل بات ہے۔ صحابہ کا ہرگز اس پر اجماع نہیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۲،۳۰۳، خزائن ج۳ ص۲۴۵) ابوعبیدہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 27 ( اکثر صحابہ وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 27 ( اکثر صحابہ وفات مسیح علیہ السلام کے قائل تھے) ۲۷… ’’اکثر صحابہ مسیح کا فوت ہو جانا مانتے رہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۲، خزائن ج۳ ص۲۵۴) ابوعبیدہ: کم ازکم ایک صحابیؓ ہی سے تو کوئی ایسی روایت دکھا دو۔ جس میں وفات مسیح علیہ السلام اس طرح منقول ہو۔ جیسے ہم بیسیوں...
  7. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 26 ( قرآن کے معنی)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 26 ( قرآن کے معنی) ۲۶… ’’میں نے کوئی ایسے اجنبی معنی (قرآن کریم کے) نہیں کئے جو مخالف ان معنوں کے ہوں۔ جن پر صحابہ کرامؓ، تابعینؒ اور تبع تابعینؒ کا اجماع ہو۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۰۱، خزائن ج۳ ص۲۵۴) ابوعبیدہ: بالکل جھوٹ ہے۔ بلکہ جس قدر آیات میں ہیرا پھیری کر کے اپنے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 25 ( کیا ابن صیاد دجال معہود ہے؟؟)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 25 ( کیا ابن صیاد دجال معہود ہے؟؟) ۲۵… خود آنحضرتﷺ بھی اس کی تصدیق کر رہے ہیں کہ: ’’درحقیقت ابن صیاد ہی دجال معہود ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۴۲، خزائن ج۳ ص۲۲۲) ابوعبیدہ: صریح جھوٹ ہے: ۱… آنحضرتﷺ نے حضرت عمرؓ کے قول کی تصدیق نہیں فرمائی۔ بلکہ نہایت لطیف پیرایہ میں...
  9. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کا شریعتی نبی ہونے کا دعوی

    مرزا غلام احمد قادیانی کا شریعتی نبی ہونے کا دعوی خدا نے افترا کے ساتھ شریعت کی کوئی قید نہیں لگائی۔ ماسوا اس کے یہ بھی تو سمجھو کہ شریعت کیا چیز ہے جس نے اپنی وحی کے ذریعہ سے چند امر اور نہی بیان کئے اور اپنی امت کے لئے ایک قانون مقرر کیا وہی صاحب الشریعت ہوگیا۔ پس اس تعریف کے رو سے بھی ہمارے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزا بشیر الدین محمود کی کارستانیاں اور انتہائی گندہ کردار

    مرزا بشیر الدین محمود کی کارستانیاں اور انتہائی گندہ کردار
  11. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 24 ( گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 24 ( گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا) ۲۴… ’’گدھوں اور بیلوں کا آسمان سے اترنا قرآن کریم آپ فرمارہا ہے۔‘‘ ’’انزلکم من الانعام (زمر:۲۳)‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۸۶، خزائن ج۳ ص۲۴۶) ابوعبیدہ: آسمان کا لفظ کہاں ہے۔ ہم سے آپ نے آسمان کا لفظ طلب کیا تھا۔ ہم نے حاضر کر...
  12. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 23 ( مسیحؑ کا جسم کے ساتھ آسمان پر جانا)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 23 ( مسیحؑ کا جسم کے ساتھ آسمان پر جانا) ۲۳… ’’یہ عقیدہ کہ مسیح جسم کے ساتھ آسمان پر چلاگیا تھا۔ قرآن شریف اور احادیث صحیحہ سے ہرگز ثابت نہیں ہوتا۔ صرف بیہودہ اور بے اصل اور متناقض روایات پر ان کی بنیاد معلوم ہوتی ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۶۸، خزائن ج۳ ص۲۳۵)...
  13. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 22 ( بنی آدم پر سو برس بعد قیامت آجائے گی)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 22 ( بنی آدم پر سو برس بعد قیامت آجائے گی) ۲۲… ’’ایک اور حدیث بھی مسیح ابن مریم کے فوت ہونے پر دلالت کرتی ہے اور وہ یہ ہے کہ آنحضرتﷺ سے پوچھا گیا کہ قیامت کب آئے گی تو آپ نے فرمایا کہ آج کی تاریخ سے سو برس تک تمام بنی آدم پر قیامت آجائے گی۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۵۲،...
  14. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 21 ( قرآن مجید میں توفی کے ہر جگہ معنی موت ہی ہیں)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 21 ( قرآن مجید میں توفی کے ہر جگہ معنی موت ہی ہیں) ۲۱… ’’قرآن شریف میں اوّل سے آخر تک جس جس جگہ توفی کا لفظ آیا ہے۔ ان تمام مقامات میں توفی کے معنی موت ہی لئے گئے ہیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۴۷ حاشیہ، خزائن ج۳ ص۲۲۴) ابوعبیدہ: مرزاقادیانی! یہ آپ کا صریح جھوٹ اور دھوکہ...
  15. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 20 (ابن صیاد ہی دجال تھا)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 20 (ابن صیاد ہی دجال تھا) ۲۰… ’’احادیث صحیحہ مسلم وبخاری باتفاق ظاہر کر رہی ہیں کہ دراصل ابن صیاد ہی دجال معہود تھا۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۴۲، خزائن ج۳ ص۲۲۲) ابوعبیدہ: صریح بہتان اور جھوٹ ہے۔ قادیانی، مرزاقادیانی کا دعویٰ ثابت کر کے انعام لینے کی سعی کریں۔
  16. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 19 ( مسیح علیہ السلام اور دجال کے آخری زمانے میں ظہور پر مرزا کا جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 19 ( مسیح علیہ السلام اور دجال کے آخری زمانے میں ظہور پر مرزا کا جھوٹ) ۱۹… ’’یہ بیان کہ صحابہ کرام کا دجال معہود اور مسیح ابن مریم کے آخری زمانے میں ظہور فرمانے کا ایک اجماعی عقیدہ تھا۔ کس قدر ان بزرگوں پر تہمت ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۲۳۹، خزائن ج۳ ص۲۲۱) ابوعبیدہ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 18 ( حضرت نواس بن سمعانؓ کی حدیث اور امام بخاری پہ مرزا کا جھوٹ)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 18 ( حضرت نواس بن سمعانؓ کی حدیث اور امام بخاری پہ مرزا کا جھوٹ) ۱۸… (نواس بن سمعانؓ نے ایک حدیث بیان فرمائی ہے جو مرزاقادیانی کی مسیحیت کو بیخ وبن سے اکھاڑتی ہے۔ اس کے متعلق مرزاقادیانی کہتا ہے) ’’یہ وہ حدیث ہے جو صحیح مسلم میں امام مسلم صاحب نے لکھی ہے۔ جس کو ضعیف...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 17 ( مرزا قادیانی کا الہام "یااحمدی")

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 17 ( مرزا قادیانی کا الہام "یااحمدی") ۱۷… مرزاقادیانی کا الہام ہے ’’یا احمدی‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۹۶، خزائن ج۳ ص۱۹۵) ابوعبیدہ: چونکہ عربی زبان کی رو سے یہ ترکیب غلط ہے۔ (کسی عربی خواندہ طالب علم سے پوچھ لو) اور غلط عبارت خدا کی طرف منسوب نہیں ہوسکتی۔ اس واسطے یہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 16 ( اس وقت تمام دنیامیں غلام احمد کسی اور کا نام نہیں)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 16 ( اس وقت تمام دنیامیں غلام احمد کسی اور کا نام نہیں) ۱۶… ’’میرے دل میں ڈالا گیا ہے کہ اس وقت بجز اس عاجز کے تمام دنیا میں غلام احمد قادیانی کسی کا بھی نام نہیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۸۶، خزائن ج۳ ص۱۹۰) ابوعبیدہ: حضرات! مرزاقادیانی نے غلام احمد اپنے اصلی نام کے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 15 (تیرھویں صدی کے آخر میں مسیح کا آنا)

    کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 15 (تیرھویں صدی کے آخر میں مسیح کا آنا) ۱۵… ’’تیرھویں صدی کے اختتام پر مسیح موعود کا آنا ایک اجماعی عقیدہ معلوم ہوتا ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۸۵، خزائن ج۳ ص۱۸۹) ابوعبیدہ: صریح جھوٹ ہے۔ اجماع تو ایک طرف کوئی ضعیف حدیث بھی قادیانی ہمارے سامنے پیش نہیں کر سکتے۔ جس میں...
Top