• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال سربراہان جماعت قادیانیہ

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال سربراہان جماعت قادیانیہ مرزابشیرالدین محمود احمد خلیفہ قادیانی کے اقوال ۱… ’’پچھلی صدیوں میں قریباً تمام مسلمانوں میں مسیح کے زندہ ہونے پر ایمان رکھا جاتا تھا اور بڑے بڑے بزرگ اسی عقیدہ پر فوت ہوئے ہیں۔‘‘ (حقیقت النبوۃ ص۱۴۲) ابوعبیدہ: حضرات جس عقیدہ (حیات...
  2. محمدابوبکرصدیق

    آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نابینا صحابی سے اپنی زوجہ کا پردہ کرانا

    آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نابینا صحابی سے اپنی زوجہ کا پردہ کرانا ایک دن کا ذکر ہے کہ ام المومنین عائشہ و حفصہ رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں کہ حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کے پاس تشریف لائے ، یہ ایک نابینا صحابی تھے۔ نبی کریم ﷺ نے دونوں سے فرمایا : "اس سے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    عیدالفطر 1436ھ ق کی مناسبت سے عالیقدر امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کا پیغام

    عیدالفطر 1436ھ ق کی مناسبت سے عالیقدر امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کا پیغام بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العلمین و الصلوة والسلام علی سیدالأنبیاء والمرسلین محمد وعلی آله وأصحابه أجمعین وبعدقال الله تعالی : ﴿ أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللهَ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۳۰مسیح کے آسمان سے اترنے کا حدیث میں بیان)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۳۰… مسیح کے آسمان سے اترنے کا حدیث میں بیان) (الف)’’صحیح مسلم کی حدیث میں جو یہ لفظ موجود ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام آسمان سے اتریں گے تو ان کا لباس زرد رنگ کا ہوگا۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۸۱، خزائن ج۳ ص۱۴۲) (ب) ’’آنحضرتﷺ نے فرمایا تھا کہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۹… نزول مسیح کے وقت اسلام پھیل جائے گا)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۹… نزول مسیح کے وقت اسلام پھیل جائے گا) ’’اس پر اتفاق ہوگیا ہے کہ مسیح کے نزول کے وقت اسلام دنیا پر کثرت سے پھیل جائے گا اور ملل باطلہ ہلاک ہو جائیں گی اور راست بازی ترقی کرے گی۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۳۶، خزائن ج۱۴ ص۳۸۱)
  6. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۸… آیت ہوالذی ارسل رسولہ کس کے متعلق؟)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۸… آیت ہوالذی ارسل رسولہ کس کے متعلق؟) ’’یہ آیت کہ ’’ہو الذی ارسل رسولہ بالہدیٰ ودین الحق‘‘ درحقیقت اسی مسیح ابن مریم کے زمانہ سے متعلق ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۶۷۵، خزائن ج۳ ص۴۶۴) ابوعبیدہ: دیکھئے حضرات! کیسے صاف صاف الفاظ میں مسیح ابن...
  7. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۷… مرزا کا جھوٹ،مسلمانوں کا چیلنج)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۷… مرزا کا جھوٹ،مسلمانوں کا چیلنج) ’’تیرھویں صدی کے اختتام پر مسیح موعود کا آنا ایک اجماعی عقیدہ معلوم ہوتا ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۸۵، خزائن ج۳ ص۱۸۹) ابوعبیدہ: ناظرین مسیح موعود کے آنے پر امت محمدی کے اجماع کو مرزاقادیانی تسلیم کر کے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۶… خدا تعالی نے اپنا وعدہ پورا کیا)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۶… خدا تعالی نے اپنا وعدہ پورا کیا) ’’ماسوا اس کے یہ بھی تو سوچنے کے لائق ہے کہ خداتعالیٰ کا وعدہ کہ میں ایسا کرنے کو ہوں۔ ’’انی متوفیک ورافعک الی (ابوعبیدہ)‘‘ خود یہ الفاظ دلالت کرتے ہیں کہ وہ وعدہ جلد پورا ہونے والا ہے اور اس میں کچھ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۵… خداکاوعدہ کہ بچاؤں گا)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۵… خداکاوعدہ کہ بچاؤں گا) ’’یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام کے لئے قتل وصلیب کا حیلہ سوچا تھا۔ خدا نے مسیح کو وعدہ دیا کہ میں تجھے بچاؤں گا اور تیرا رفع کروں گا۔‘‘ (اربعین نمبر۳ ص۸، خزائن ج۱۷ ص۳۹۴)
  10. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۴…عیسیؑ کی موت صرف تین دن از مرزاقادیانی)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۴… عیسیؑ کی موت صرف تین دن از مرزاقادیانی) ’’فاسئلو اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون‘‘ یعنی اگر تمہیں ان بعض امور کا علم نہ ہو جو تم میں پیدا ہوں تو اہل کتاب کی طرف رجوع کرو اور ان کی کتابوں کے واقعات پر نظر ڈالو تااصل حقیقت تم پر منکشف ہو...
  11. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۳… انجیل کی بات مان لینی چاہیے)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۳… انجیل کی بات مان لینی چاہیے) ’’اب اگر مسیح کو سچا نبی ماننا ہے تو اس کے فیصلہ کو بھی مان لینا چاہئے۔ زبردستی سے یہ نہیں کہنا چاہئے کہ یہ ساری کتابیں توریت وانجیل محرف ومبدل ہیں۔ بلاشبہ ان مقامات سے تحریف کا کوئی علاقہ نہیں اور دونوں...
  12. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۲… راجع کا لفظ)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۲… راجع کا لفظ) ’’اگر اس جگہ (حدیث میں) نزول کے لفظ سے مقصود تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ آسمان سے آئیں گے تو بجائے نزول کے رجوع کہنا چاہئے تھا۔ کیونکہ جو شخص واپس آتا ہے اس کو زبان عرب میں ’’راجع‘‘ کہا جاتا ہے نہ کہ نازل۔‘‘...
  13. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۱…رجوع کا لفظ)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۱…آسمان سے آنے والے شخص کے لیے رجوع کا استعمال) ’’اگر کوئی شخص آسمان سے آنے والا ہوتا تو اس موقعہ پر رجوع کا لفظ ہوتا نہ نزول کا لفظ۔‘‘ (چشمہ معرفت ص۲۲۰، خزائن ج۲۳ ص۲۲۹) وہ حدیث جس میں "راجع" کا لفظ آیا ہے اس کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
  14. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی مظلوم ہیں تو مرزا قادیانی نقلی مسیح و جعلی مہدی ہے، کیا قادیانی مظلوم ہیں؟،

    ہم بہت مظلوم لوگ ہیں (قادیانی واویلہ اور مرزے کے جھوٹے ہونے کا ثبوت) قادیانی اکثر واویلہ کرتے نظر آتے ہیں کہ قادیانی حضرات بہت مظلوم ہیں ۔ ہر جگہ پر ان پر مظالم ڈھائے جاتے ہیں ۔ قادیانیوں کے بقول 74ء میں بھی ان کے ساتھ زیادتی ہوئی اور ان کو انصاف نہیں ملا، سعودی عرب، لیبیا، افریقہ ، گیمبیا ہر...
  15. محمدابوبکرصدیق

    کتے کی وہ دس صفات جن میں سے کوئی ایک صفت انسان اپنا لے تو ولی بن جائے ۔

    کتے کی وہ دس صفات جن میں سے کوئی ایک صفت انسان اپنا لے تو ولی بن جائے ۔ حیوان اپنے مالک کا فرماں بردار ہوتا ہے جبکہ انسان اتنا اپنے پروردگار کا فرماں بردار نہیں ہے۔ حضرت حسن بصری ؒ فرمایا کرتے تھے کہ کتے کے اندر دس صفات ہیں کہ اگر ان میں سے ایک صفت بھی انسان کے اندر پیدا ہو جائے تو وہ ولی بن...
  16. محمدابوبکرصدیق

    Knife Attack did not lead to Mirza Mahmud’s Mental Issues?

    Knife Attack did not lead to Mirza Mahmud’s Mental Issues? Recently, we have come across some news clippings and intelligence assessments from 1954 that report on the knife attack on Mirza Bashiruddin Mahmud Ahmad, the Second Qadiani ‘Khalifa’. These show that although murder was attempted, the...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی نبی اکرم ﷺ کے پہلو بہ پہلو

    مرزا غلام احمد قادیانی نبی اکرم ﷺ کے پہلو بہ پہلو (حضرت محمد ﷺ کی شان میں بدترین گستاخی) مرزا غلام احمد قادیانی کا بیٹا بشیر احمد ایم اے اپنی کتاب کلمۃُ الفصل میں لکھتا ہے کہ: مگر مسیح موعود کو تب نبوت ملی جب اس نے نبوت محمدیہ کے تمام کمالات حاصل کر لیا اور اس قابل ہو گیا کہ ظلی ہی کہلائے پس ظلی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۰… اجماع صحابہ حجت ہے)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۰… اجماع صحابہ حجت ہے) ’’صحابہ کا اجماع حجت ہے جو کبھی ضلالت پر نہیں ہوتا۔‘‘ (تریاق القلوب ص۱۴۷، خزائن ج۱۵ ص۴۶۱) ہم پچھلی پوسٹس میں صحابہ اکرام کا اجماع حیات عیسی علیہ السلام پر ثابت کر آئے ہیں۔ ہم نے قادیانی مسلمات کی رو سے ثابت کر...
  19. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۹… خلاف اجماع عقیدہ رکھنے والا لعنتی)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۹… خلاف اجماع عقیدہ رکھنے والا لعنتی) ’’اجماع کے خلاف عقیدہ رکھنے والے پر خدا کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت۔‘‘ (انجام آتھم ص۱۴۴، خزائن ج۱۱ ص ایضاً) ہم پچھلی پوسٹس میں صحابہ اکرام کا اجماع حیات عیسی علیہ السلام پر ثابت کر آئے ہیں۔
  20. محمدابوبکرصدیق

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۸… شرعی حجت اجماع صحابہ)

    حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۸… شرعی حجت اجماع صحابہ) ’’شرعی حجت صرف اجماع صحابہ ہے۔‘‘ (خزینۃ العرفان ص۵۵۲، براہین احمدیہ حصہ۵، ص۲۳۴، خزائن ج۲۱ ص۴۱۰) ہم پچھلی پوسٹس میں صحابہ اکرام کا اجماع حیات عیسی علیہ السلام پر ثابت کر آئے ہیں۔
Top