• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. لبید

    جہاد کی حقیقت

    جہاد کے لغوی معنی جہاد۔ جہد سے مشتق ہے اور جہد کے معانی ہیں مشقت برداشت کرنا اور جہاد کے معنی ہیں کسی کام کے کرنے میں پوری طرح کوشش کرنا اور کسی قسم کی کمی نہ کرنا۔ (تاج العروس) مولاناسید سلیمان ندوی صاحب لکھتے ہیں:۔ ’’جہاد کے معنی عموماً قتال اور لڑائی کے سمجھے جاتے ہیں۔ مگر مفہوم کی یہ تنگی...
  2. لبید

    معذرت

    میں چند دن کے لئے پاکستان سے باہر جا رہا اس وجہ سے متعلقہ پوسٹس کے جواب نہیں دے سکوں گا۔واپسی پر وہیں سے بات دوبارہ شروع ہوگی۔ جزاک اللہ۔
  3. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    آپ پہلے اپنی بات کا حوالہ دیں پھر آگے بات کرونگا۔
  4. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    مطلب نہیں مراد۔۔۔ توفی کا استعمال کردو نیند کے معنوں میں کوئی عرب کی مثال دو۔۔
  5. لبید

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    میں نے تفصیل سے سمجھا دیا تھا کہ تحریف کی غلطی کیوں نہیں ہے ۔تم ہمارے قرآن کا حوالہ خود دے چکے ہو کہ وہاں یہ آیت ایسے نہیں ہے تو اعتراض کیسا؟؟؟جب ہمارے قرآن میں یہ آیت ایسے نہیں ہے۔
  6. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    جناب ادھر ادھر کی چھوڑنے سے کام نہیں بنے گا آپ نے لکھا تھا ’’آپ کی بعثت اصطلاحی صرف بنی اسرائیل کے لئے تھی اور ایک خاص وقت تک تھی ، اب آسمان سے نازل ہونے کے بعد آپ اپنی نبوت یا اپنی کتاب " انجیل " کی تبلیغ نہیں کرسکیں گے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت وکتاب کے تابع ہوکر نازل ہوں گے...
  7. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    مطلب کہ پورا پورا اٹھانا لینے والا ترجمہ ہر جگہ نہیں ہو گا۔نہ ہو سکتا ہے ۔کیونکہ موقع محل دیکھنا ہوگا۔ نیند اس مطلب نہیں ہے بلکہ نیند موت کی جنس میں سے ہے اس لئے یہان توفی کا لفظ آیا ہے۔۔نیند توفی کا مطلب نہیں۔
  8. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    تمام مذاہب تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی نہیں مانتے۔۔تو کیا آپ نبی نہیں ہیں؟؟کوئی مانے نہ مانے نبی تو نبی ہوتا ہے ۔۔نیز یہ عقیدہ اب بھی موجود ہے تبدیلی سے مراد یہ تھی کہ مذہب کی ابتداء میں یہ عقائد نہیں ہوتے بعد میں ملاں صفت لوگ اس میں تبدیلیاں کر دیتے۔۔معترض جب کسی نبی پر گندے حملے کرے...
  9. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    آپ نے لکھا تھا ’’آپ کی بعثت اصطلاحی صرف بنی اسرائیل کے لئے تھی اور ایک خاص وقت تک تھی ، اب آسمان سے نازل ہونے کے بعد آپ اپنی نبوت یا اپنی کتاب " انجیل " کی تبلیغ نہیں کرسکیں گے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت وکتاب کے تابع ہوکر نازل ہوں گے ۔‘‘ اس کی دلیل بھی دو یہ محض دعوی ہے اور...
  10. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    اس وقت تمام مذاہب بدل چکے ہیں اس لئے جو الزام تم لگانا چاہ رہے وہ بڑی دور تک جائے گا ۔کیونکہ قرآن کہتا کہ ہر ایک امت میں نبی آیا ہے۔ ہندو کلکی اوتار کے منتظر ہیں(مہابھارت)۔۔ عیسائی مسیح کی آمد ثانی(انجیل متی باب 24) نیز یہود پہلے مسیح کی زرتشتیایک نبی کے منتظر ہیں جس کا اور شیطان کے درمیان...
  11. لبید

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    یہ ایک الگ بات ہے۔ تحریف نہیں ہےاس کی وضاحت میں نے کر دی ہے۔
  12. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    جناب ایسے نہیں ہوتا حضرت عیسی کا قول تو ویسے ہی ماضی میں ہے کیوں کہ وہ بنی اسرائیل میں آئے۔آیت کے شروع میں اللہ تعالیٰ فرما رہا کہ وہ بنی اسرائیل کا رسول ہے۔۔اگے اس بنی اسرائیل میں آمد کی وضاحت آگئی کیونکہ آگے ان کی آمد کا قصہ ہے جو پھر حال کی جملہ میں ہے اخلق اور انفخ ۔۔مگر وہ تصریح اپنی...
  13. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    اوپر یہ ٹاپک نہیں ہے۔اس پر بحث کے لئے علیحدہ پوسٹ بنا۔ مطلب یہ تھا کہ یہ وہ زمانہ ہے جب تمام قومیں ایک نبی کی منتظر تھیں۔ لہذا ان سب کی مراد ایک نبی میں پوری کی گئی ہے۔ اس لئے کہا کہ سب نبی اک دعویٰ ہے۔
  14. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب اوپر بات نیند والی آیت کی ہو رہی ہے نہ کہ عیسی۔ " وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ اس آیت کا ذکر کیا کہ اس میں ترجمہ کرو۔ جس آیت کا ترجمہ آنجناب نے کیا وہ تو پہلے ہی متنازعہ فیہ ہے۔اس کا ترجمہ کرنے کا کیا فائدہ۔یہاں لگاو اپنا قاعدہ پورا پورا اٹھانے والایاد رہے پورا انسان " روح بمعہ...
  15. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    یہی تو میں پوچھا رہا کہ اب کیسے وہ بنی اسرائیل کے رسول نہیں رہے؟؟ اس کا کوئی حوالہ دو۔قرآن میں صرف یہ لکھا ہے و رسولا الی بنی اسرائیل کہ وہ (عیسی علیہ السلام) بنی اسرائیل کی طرف رسول ہے۔ یہ جملہ فعلیہ نہیں ہے اسمیہ ہے جوماضی اور حال،مستقبل پر دلالت کرتاہے۔ یہ نہیں کہا کہ وہ بنی اسرائیل کی طرف...
  16. لبید

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    جناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ...
  17. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جناب اگر آپ لوگ ایک بات پر رہ کر بات کریں تو بات بھی ۔۔ ہر پوسٹ میں ٹاپک بدل لیے جاتے ہیں ۔بہرحال ہمارا کیا عقیدہ ہے یہ ہم نے واضح کرنا ہے۔تم لوگوں نے نہیں۔اس لئے یہ بات ہمیں تم سے زیادہ پتا ہے کہ حضرت صاحب کا کیا عقیدہ تھا۔کرشن بھی ہیں اور باقی انبیاء بھی کیونکہ فرمایا و اذا الرسل اقتت کہ جب...
  18. لبید

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    اسی لئے تو کہہ رہا کہ کتابت کی غطی ہے۔اس میں تو اعتراض والی بات تب تھی جب جماعت احمدیہ کا شائع کردہ قرآن مجید میں کوئی آیت غلط ہوتی۔اور ایسا نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ خود پیش کرتے ۔اب چونکہ کوئی بات نہیں ملی تو اسی سے کام چلانا چاہ رہے
  19. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    کونسی گالی؟؟ پہلے اوپر والی بات تو پوری کر لو۔۔بڑی جلدی بھاگ اٹھے ہو
  20. لبید

    قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جناب اگر آپ کو پتا ہو تو آریہ کا یہی عقیدہ ہے۔ حضور نے اپنی طرف سے نہیں لکھا۔لگتا جناب کو مذاہب سے کچھ تعارف نہیں ہے۔ورنہ یہ بات نہ ہوتی۔
Top