• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب میں تفسیر کی بات تو کر ہی نہیں رہا۔۔۔ ایک لفظ کی لغوی بحث چل رہی نہ کے تفسیری۔آپ نے تفسیر کو اندر شامل کر لیا۔بہرحال آپ پورا پورا والا ترجمہ یہاں بھی لگائیں گے؟؟؟
  2. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    جناب آپ نے میری پوسٹ غور سے نہیں پڑھی لکھا ہے کہ ’’آپ کی بعثت اصطلاحی صرف بنی اسرائیل کے لئے تھی اور ایک خاص وقت تک تھی ، اب آسمان سے نازل ہونے کے بعد آپ اپنی نبوت یا اپنی کتاب " انجیل " کی تبلیغ نہیں کرسکیں گے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت وکتاب کے تابع ہوکر نازل ہوں گے ۔‘‘ اپنی...
  3. لبید

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    ’’آپ کی بعثت اصطلاحی صرف بنی اسرائیل کے لئے تھی اور ایک خاص وقت تک تھی ، اب آسمان سے نازل ہونے کے بعد آپ اپنی نبوت یا اپنی کتاب " انجیل " کی تبلیغ نہیں کرسکیں گے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت وکتاب کے تابع ہوکر نازل ہوں گے ۔‘‘ یہ کہاں لکھا ہے؟؟آپ نے اپنی پوسٹ میں سارے دعویٰ کئے...
  4. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    والنوم من جنس الموت فجعل التوفي یعنی کی یہ ایک ہی جنس ہے اس لئے یہ لفظ استعمال ہوا۔۔نیز میں تو پہلے کہہ رہا کہ ایک لفظ کے کئی مطلب ہو سکتے۔پورا پورا لینا بھی اس کا مطلب ہے مگر موقع اور محل کے مطابق استعمال ہوتا۔جیسے اس آیت پر پورا پورا لینے والا ترجمہ نہیں ہو سکتا کیوں؟
  5. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جی جناب میں اوپر بتا چکا ہوں کے نیند کے لئے توفی کا لفظ اس لئے استعمال ہوا کہ نیند موت کی جنس میں سے ہے۔جیسا کہ اور مفردات کی وضاحت آچکی ہےوالنوم من جنس الموت فجعل التوفي مفردات امام راغب زیر لفظ بعث،زیر آیت ھذا۔لہذا یہ امر اختلافی نہیں ۔۔بہرحال کیونکہ نیند موت کی جنس ہے اس لئے توفی کا لفظ آگیا۔۔۔
  6. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    یہ تو میں کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ موقع اور محل کے مطابق ترجمہ کیا جاتا ہے کیونکہ عربی میں ایک لفظ کے کئے مطلب ہو سکتے ہیں۔یہ بات تو وہی آدمی کر سکتا ہے جس کا عربی سے دور کا بھی واسطہ نہ ہو۔بہر حال اوپر پوسٹ میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئ تھی کہ توفی کا مطلب موت نہیں ہے۔یہ تو غلط ہے کیونکہ آپ...
  7. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب والا عربی میں ایک لفظ کے دو مطلب بلکہ ایکدوسرے سے متضاد مطلب بھی ہو سکتے ہیں۔مگر موقع اور محل کے مطابق دیکھنا پڑتا ہے۔نیز جس آیت کا آپ نے حوالہ دیا اس میں ترجمہ ’’پورا پورا اٹھانا‘‘ ہو سکتا ہے؟۔۔۔نیز مفردات امام راغب میں اس آیت کو درج کر کے لکھا ہے والنوم من جنس الموت فجعل التوفي مفردات...
  8. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب توفی کا معنی پورا لینا بھی ہے نہ کہ صرف پورا پورا لینا۔۔ ہاں اگر آپ کو اصرار ہے تو پھر عربی لغت سے کوئی ایک مثال دو جس میں اللہ تعالی فاعل ہو اور انسان کی توفی ہو رہ ہو۔یعنی اللہ تعالیٰ نے اس کو پورا پورا لے لیا۔۔۔قرآن مجید میں کئی جگہ یہ لفظ استعمال ہوا ہے جیسے فرمایا وَإِنْ مَا...
  9. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    میں نے کہا تھا کہ آپ نے جتنی مثالین دیں وہ تمام چیزیں فوت نہیں ہوتیں۔آپ نے گھجور ،مال اور درھم کی مثال دی۔۔اب آپ خود بتائیں کی کیا یہ چیزیں فوت ہوتی ہیں؟؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔کبھی مال نہیں فوت ہوتا ہاں ختم ضرور ہوتا ہے۔نیز موت توفی کے معنوں میں مستعمل ہے جیسا کہ میں نے اوپر دو احادیث کے حوالے...
  10. لبید

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    طلحہٰ صاحب کا مطلب ہے کہ توفی کا لفظ موت کے لئے استعمال نہیں ہوتا۔۔انہوں نے جو مثالیں دی ہیں وہ سب کی سب کسی انسان کے متعلق نہ تھیں بلکہ ان اشیاء کے متعلق تھیں جن کی موت کا سوال نہیں ہوتا۔کبھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ گھجور فوت ہوگئی ہو یا مال وفات پا گیا۔اس لئے یہ مثالیں تو بالکل غلط ہیں۔بات تو...
  11. لبید

    توفی کا معنی موت نہیں ،قرآنی چیلنج

    بڑے ادب کے ساتھ تحریر ہے کہ بہتر ہوتا کہ آپ عربی زبان کی مثالیں بھی دے دیتے ۔حدیث وغیرہ سے کہ جہاں موت کے لئے توفی کا استعمال نہیں ہوتا۔۔یا توفی استعمال ہی نہیں ہو سکتا۔۔ لسان العرب،تاج العروس،قاموس میں لکھا ہے ’’تَوفَی اللہ : قبض روحہ‘‘
Top