• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    بائکاٹ کی سزا اسکو دی جائے جو مسلمان ہو کر مرتد ہوا ہو۔ یعنی جو پہلے سنی، شیعہ وغیر ہو اور پھر قادیانی ہو جائے۔ جو پیدا ہی قادیانی گھرانے میں ہوا، اس بیچارے کا کیا قصور ہے؟ فتویٰ کی رو سے وہ تو مسلمان ہے ہی نہیں۔ اسکے حق حقوق کیوں محض قادیانی ہونے کی وجہ سے تلف کئے جائیں؟ تو مذکورہ مجرم کو سزا...
  2. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    میں اس معاملہ کو بحیثیت پاکستانی شہری کے دیکھ رہا ہوں۔ قادیانیوں کیساتھ ہمارے مذہبی لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ہیں تو وہ ہمارے پاکستانی شہری۔ اور اپنےہی ملک کے شہریوں کیساتھ بائکاٹ نہیں کیا جاتا۔
  3. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    پاکستان اسلام کے نام پر بنا یا ہندوستانی مسلمانوں کی قوم پرست تحریک پر، یہاں اسلامی قوانین ہونے چاہئے یا سیکولر ایک بالکل الگ موضوع ہے اور طویل بحث ہے۔ قادیانی روز اول سے پاکستانی شہری ہیں اور بطور شہری ان کے ساتھ مذہبی بنیادوں پر بائکاٹ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی...
  4. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    کیا اپنے ایمان کا اظہار ریاکاری، دکھاوے کی صورت میں کیا جاتا ہے؟
  5. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    اوپر بورڈ میں صاف لکھا ہے کہ بتقاضا ایمانی ان سے خرید و فروخت حرام ہے۔ کسی ملکی قانون کا کوئی حوالہ نہیں دیا۔
  6. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    مجھے تو کوئی مرچیں نہیں لگی۔ اور نہ ہی یہ خبر جسکا اولین پوسٹ میں ذکر ہے میں نے چھاپی ہے۔ یہ بی بی سی اردو کی رپورٹ تھی۔
  7. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    مسجد میں ہی ہواتھا۔
  8. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    تو پھر آپ اس فلاں شخص کا نام لیکر مطلع کریں۔ اسکی پوری مذہبی برادری کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟ نیز یہ کہ جو رویہ عام پاکستانیوں نے قادیانیوں کیخلاف رواں رکھا ہوا ہے، وہی آجکل بعض امریکیوں نے روا کیا تو انہیں مرچیں لگنا شروع ہو گئیں۔ اگر امریکی مسلمان کسی قسم کا امتیازی اسلوک ایک شہری ہونے کی حیثیت...
  9. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    مسجد کی چار دیواری کے اندر رہتے ہوئے نکاح پڑھائے۔
  10. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    جی ضرور شوق سے پیش کریں۔ جہاں تک پابندیوں کا سوال ہے تو وہ صرف اردو محفل فارم پر لگی ہیں۔ اور وہ بھی قادیانی ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک رکن کیساتھ تلخی کی وجہ سے لگی تھیں۔ 1974 سے پہلے بھی قادیانی عبادت گاہیں موجود تھیں۔قادیانی وہی کلمہ پڑھتے تھے جو دیگر مسلمان پڑھتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے...
  11. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    یہ محض آپ کی بدظنی اور بہتان تراشی ہے۔ اس فارم کے اوائل میں خاکسار آپکو تکنیکی مدد بھی فراہم کرتا رہاہے۔ اگر میرا عقیدہ قادیانیت ہے تو مجھے ختم نبوت فارم کی امداد کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ پارلیمان پاکستان 1974 میں اپنا فیصلہ سنا چکی ہے۔ آئے روز کیا اس فیصلہ کو عوام کے سروں پر تھوپنا درست ہے؟...
  12. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    @مبشر شاہ آپ کا پیغام شاید صحیح پوسٹ نہیں ہوا
  13. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    @مبشر شاہ اول بات تو یہ ہے کہ میرا جماعت قادیانیہ سے کوئی تعلق نہیں۔ آئین پاکستان کی رو سے قادیانی غیر مسلم ہیں۔ لیکن کسی کو بھی غیر مسلم قرار دینے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ اسکے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کر دیا جائے۔ میں امسال پاکستان سے ہو کر آیا ہوں اور جا بجا عام دکانوں میں یہ لکھا دیکھا ہے کہ...
  14. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک تصویر اور مہم کے بعد کی۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کے محرر...
  15. A

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    مایوسی نہیں ہوگی۔ اوپر دیکھ لیں۔ میں ذرا لبرل اور آزاد خیال انسان ہوں۔ لکیر کی فقیری اور ہٹ دھرمی میرے شعائر نہیں۔ شاید مغرب میں کافی عرصہ رہنے کا اثر ہے جو کسی کیخلاف یا کسی کے حق میں جانبدارانہ رائے دینے سے قاصر رہتا ہوں۔ ہمیں یہاں برداشت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یہاں تمام...
  16. A

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    میں مرزا قادیانی اور اسکی جماعت کو دیگر فرقوں، جماعتوں، گروہوں، مسلکوں سے زیادہ مختلف نہیں سمجھتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسنے نعوذ باللہ نبوت کا دعویٰ کیا، امام مہدی و مسیح ہونے کا بھی پرچار کیا۔ مجھے دراصل انکے عقائد سے زیادہ انکی تاریخ سے دلچسپی ہے۔ قادیانیوں اور بہائیوں کی پیدائش قریبا ایک ہی...
  17. A

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    جی آپکی بات درست ہے۔ لیکن چونکہ وہ اپنے آپکو ایک اسلامی فرقہ تصور کرتے ہیں اسلئے شاید اس قسم کی وجہ پیش کی۔
  18. A

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    یہی سوال میں نے ایک قادیانی سے ایک مرتبہ پوچھا تھا اور اسکا کہنا تھا کہ جیسے سنی شیعہ ایک دوسرے کی مساجد میں جاکر نماز ادا نہیں کرتے بالکل ویسے ہی قادیانی بھی دیگر فرقوں، مسلکوں وغیرہ کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا نہیں چاہتے۔ یوں انکا یہ نفرت پسند رویہ عالم اسلام کے دو سب سے بڑے فرقوں میں 1400...
  19. A

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    میرے خیال میں یہ جو کاپی پیسٹ کر رہے ہیں اسکے نام سے ایک اور دھاگہ خود ہی بنا دیا جائے اور انکی غیر متعلقہ پوسٹس کو بغیر وارننگ کے حذف کر دیا جائے۔
Top