• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احادیث والی فیس بکی پوسٹس کی ریسرچ

خاکپائے اولیاء اللہ

رکن ختم نبوت فورم
یہ روایت حدیث کی کسی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،البتہ شیعہ کی کتابوں( بحارالانوار:ج:5،ص:12، الکافی:ج:6، ص:378، وسائل الشیعة: ج:25، ص:213) میں یہ روایت موجود ہے
اور علامہ عجلونی نے کشف الخفاء میں من گھڑت قرار دیا ہے، لہذا اس کی نسبت رسول اللہﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے۔

IMG-20200326-WA0052.jpg
kkmi-01_0099.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یہ روایت حدیث کی کسی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،البتہ شیعہ کی کتابوں( بحارالانوار:ج:5،ص:12، الکافی:ج:6، ص:378، وسائل الشیعة: ج:25، ص:213) میں یہ روایت موجود ہے
اور علامہ عجلونی نے کشف الخفاء میں من گھڑت قرار دیا ہے، لہذا اس کی نسبت رسول اللہﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے۔

View attachment 3922
View attachment 3923

آپ نے جو سکین لگایا ہے وہ نا مکمل ہے اول تو الفاظ بہت چھوٹے ہیں سمجھ نہیں آ رہے دوم عبارت کو ہائی لائٹ کریں سوم کتاب کا فسٹ ٹائٹل پیج بھی ساتھ لگائیں تا کہ بات سمجھنے میں آسانی ہو
 

خاکپائے اولیاء اللہ

رکن ختم نبوت فورم
یہ روایت حدیث کی کسی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،البتہ شیعہ کی کتابوں( بحارالانوار:ج:5،ص:12، الکافی:ج:6، ص:378، وسائل الشیعة: ج:25، ص:213) میں یہ روایت موجود ہے
اور علامہ عجلونی نے کشف الخفاء میں من گھڑت قرار دیا ہے، لہذا اس کی نسبت رسول اللہﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے۔

View attachment 3922
View attachment 3923

kshf-alkhafa-wamuzil-alilbas-alejlwny01.jpg
IMG_20200402_183653.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کتاب فردوس الاخبار ۔الجز الثالث
4989:الکذب حیض الرجل والاستغفار طھارتہ منہ
اس حدیث کی صحت کے بارہ میں بتا دیں
فورم کا مقصد تو فوت ہو گیا نا
آپ کم از کم حدیث کے الفاظ ہی یہاں لکھ دیں تا کہ سرچ کرنے میں آسانی رہے شکریہ
 

سیف المصطفے'

رکن ختم نبوت فورم
سنن ابن ماجہ
کتاب: اقامت نماز اور اس کا طریقہ
باب: شعبان کی پند رھویں شب کی فضیلت

حدیث نمبر: 1388
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، ‏‏‏‏‏‏فَقُومُوا لَيْلَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَصُومُوا يَوْمَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّ اللَّهَ يَنْزِلُ فِيهَا لِغُرُوبِ الشَّمْسِ إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا، ‏‏‏‏‏‏فَيَقُولُ:‏‏‏‏ أَلَا مِنْ مُسْتَغْفِرٍ لِي فَأَغْفِرَ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَلَا مُسْتَرْزِقٌ فَأَرْزُقَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَلَا مُبْتَلًى فَأُعَافِيَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَلَا كَذَا أَلَا كَذَا حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ.

ترجمہ:
علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو۔ اس رات اللہ تعالیٰ سورج کے غروب ہوتے ہی پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے اور صبح صادق طلوع ہونے تک کہتا رہتا ہے : کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسے معاف کر دوں ؟ کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے کہ اسے رزق دوں ؟ کیا کوئی (کسی بیماری یا مصیبت میں) مبتلا ہے کہ میں اسے عافیت عطا فرما دوں ؟ ۔
 
Top