• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احادیث والی فیس بکی پوسٹس کی ریسرچ

خاکپائے اولیاء اللہ

رکن ختم نبوت فورم
اس حدیث کے بارہ میں کچھ رہنمائی فرما دیں شکریہ

محترم بھائی صاحب یہ تو دیکھتے ہی پتہ لگ جاتا ہے کہ کسی نے تھرڈ کلاس ایڈیٹنگ کر کے پوسٹ بنائی ہے۔ اوپر فونٹ اور عبارت عربی ہے، نیچے اردو اور نستعلیق فونٹ ہے اور اصل عبارت پر سکن کلر کا ڈبہ بنا کر من پسند عبارت لکھ دی گئی ہے، اوپر والا حصہ پرانے صفحے کا ہے اور نیچے بالکل neat ہے
 
Top