عبدالقهار
رکن ختم نبوت فورم
جی ضرور شوق سے پیش کریں۔ جہاں تک پابندیوں کا سوال ہے تو وہ صرف اردو محفل فارم پر لگی ہیں۔ اور وہ بھی قادیانی ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک رکن کیساتھ تلخی کی وجہ سے لگی تھیں۔1974 سے پہلے بھی قادیانی عبادت گاہیں موجود تھیں۔قادیانی وہی کلمہ پڑھتے تھے جو دیگر مسلمان پڑھتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس قانون کے پاس ہوتے ہی تمام قادیانی کمیونیٹی کو جیل خانوں میں بند کر کے واپس سنی مسلمان بنایا جاتا۔ تاکہ جیل کی ہوا کاٹنے کے بعد یہ واپس اپنی عبادت گاہوں کو مساجد بنا سکتے۔ لیکن جو رویہ اس کمیونیٹی کیساتھ قومی سطح پر برتا گیا، وہ کسی تعریف کے لائق نہیں۔ اگر قادیانیوں کی اصلاح اسی طرح سے کرنا مقصود تھی تو بہتر تھا انکی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیتے۔
میں تو قادیانی مُلاؤں کے بھی اتنا ہی مخالف ہوں جتنا دیگر مسلمانوں کے۔ مُلا کا کام اپنی مسجد تک محدود ہونا چاہئے۔ اسکا کام مذہب کے نام پر اپنی دُکان چمکانا نہیں۔ اور اس کام میں قادیانی مُلا بھی کسی سے کم نہیں۔
اگر میری اک دوکان ہے اور میری کسی آدمی سے لڑائی ہے تو میری مرضی کہ میں اس کو اپنی دوکان میں
آنے دوں یہ نہ اس میں آپ کو کیا تکیف ھے مرزائی جی۔
۔