کیا اپنے ایمان کا اظہار ریاکاری، دکھاوے کی صورت میں کیا جاتا ہے؟یہ ہی تو ہم کہ رہے ہیں کہ اگر اس نے اپنے ایمان کا اظہار کرنے کے لیے قادیانیوں سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے تو
سب کو مرچیں کیوں لگ رہیں ہیں۔
پاکستان اسلام کے نام پر بنا یا ہندوستانی مسلمانوں کی قوم پرست تحریک پر، یہاں اسلامی قوانین ہونے چاہئے یا سیکولر ایک بالکل الگ موضوع ہے اور طویل بحث ہے۔ قادیانی روز اول سے پاکستانی شہری ہیں اور بطور شہری ان کے ساتھ مذہبی بنیادوں پر بائکاٹ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔ یہاں مغرب جب مسلمانوں کیساتھ کوئی اس طرح تعصب کا مظاہرہ کرتا ہے تو پورا ملک اکٹھا ہو کر اس کا مقابلہ کرتا ہے۔ اور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں کسی دوسرے شہری کیساتھ امتیازی اسلوک کرنے پر پھولوں کا ہار اور وا ہ واہ پیش کی جاتی ہے۔عارف کریم - آپ شاید یہ بات بھول جاتے ہین کے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور یہاں اسلامی قوا نین ہی چلیں گے۔ یہ سیکولر سٹیٹ نہیں ہے۔ہاں قادیا نی خود کو کافر ظاھر کریں تو انکو تمام اقلیتوں کی طرح ایک شہری جیسے حقوق دیے جاّیں گے۔لیکن اگر وہ اسلام کے برخلاف اپنے فاسد عقاعد کی ترویج و اشاعت کریں گے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔
میں اس معاملہ کو بحیثیت پاکستانی شہری کے دیکھ رہا ہوں۔ قادیانیوں کیساتھ ہمارے مذہبی لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ہیں تو وہ ہمارے پاکستانی شہری۔ اور اپنےہی ملک کے شہریوں کیساتھ بائکاٹ نہیں کیا جاتا۔ترجمان کس کے ہو آ پ؟۔۔۔اسلام ہی کا تو تعلق ھے یہی تو سمجھا رہا ھوں
کیا اپنے ایمان کا اظہار ریاکاری، دکھاوے کی صورت میں کیا جاتا ہے؟
میں اس معاملہ کو بحیثیت پاکستانی شہری کے دیکھ رہا ہوں۔ قادیانیوں کیساتھ ہمارے مذہبی لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ہیں تو وہ ہمارے پاکستانی شہری۔ اور اپنےہی ملک کے شہریوں کیساتھ بائکاٹ نہیں کیا جاتا۔