جی جناب شکریہ ۔ اس آیت میں تو خود واضح ہوگیا کہ یہاں نیند ترجمعہ ہوگا ،والنوم من جنس الموت فجعل التوفي یعنی کی یہ ایک ہی جنس ہے اس لئے یہ لفظ استعمال ہوا۔۔نیز میں تو پہلے کہہ رہا کہ ایک لفظ کے کئی مطلب ہو سکتے۔پورا پورا لینا بھی اس کا مطلب ہے مگر موقع اور محل کے مطابق استعمال ہوتا۔جیسے اس آیت پر پورا پورا لینے والا ترجمہ نہیں ہو سکتا کیوں؟
he told you what and how Sulf did translate mention word's meaning. Isn't it enough reason?والنوم من جنس الموت فجعل التوفي یعنی کی یہ ایک ہی جنس ہے اس لئے یہ لفظ استعمال ہوا۔۔نیز میں تو پہلے کہہ رہا کہ ایک لفظ کے کئی مطلب ہو سکتے۔پورا پورا لینا بھی اس کا مطلب ہے مگر موقع اور محل کے مطابق استعمال ہوتا۔جیسے اس آیت پر پورا پورا لینے والا ترجمہ نہیں ہو سکتا کیوں؟
جناب والا میں نے تو کوئی تفسیر کی ہی نہیں ۔ میں نے قرآن مجید سے " توفی " کا ایک مطلب لیا ہے " نیند " اور اس کو آیت " متوفیک ورافعک الی " میں لگایا ہے اور آپنے اس ترجمعہ کی نظیر ایک مشہور تابعی سے پیش کی ہے ۔جناب میں تفسیر کی بات تو کر ہی نہیں رہا۔۔۔ ایک لفظ کی لغوی بحث چل رہی نہ کے تفسیری۔آپ نے تفسیر کو اندر شامل کر لیا۔بہرحال آپ پورا پورا والا ترجمہ یہاں بھی لگائیں گے؟؟؟
جناب اسی آیت سے تو ہمیں " توفی " کا ایک اور معنی " نیند " معلوم ہوا ہے ۔جناب اوپر بات نیند والی آیت کی ہو رہی ہے نہ کہ عیسی۔ " وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ اس آیت کا ذکر کیا کہ اس میں ترجمہ کرو۔ جس آیت کا ترجمہ آنجناب نے کیا وہ تو پہلے ہی متنازعہ فیہ ہے۔اس کا ترجمہ کرنے کا کیا فائدہ۔یہاں لگاو اپنا قاعدہ پورا پورا اٹھانے والایاد رہے پورا انسان " روح بمعہ جسم " کے ہوتا ہے
تو ثابت ہوا کہ توفی کا معنی نیند بھی آسکتا ہے ۔ یہی بتانا مقصود تھا ۔مطلب کہ پورا پورا اٹھانا لینے والا ترجمہ ہر جگہ نہیں ہو گا۔نہ ہو سکتا ہے ۔کیونکہ موقع محل دیکھنا ہوگا۔ نیند اس مطلب نہیں ہے بلکہ نیند موت کی جنس میں سے ہے اس لئے یہان توفی کا لفظ آیا ہے۔۔نیند توفی کا مطلب نہیں۔