• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اللہ رب العزت کی توہین اور قادیانی مذہب

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
1۔ ’’رایتنی فی المنام عین اﷲ وتیقنت اننی ہو۔‘‘ (میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں)۔ (آئینہ کمالات ص۵۶۴، خزائن ج۵ ص ایضاً، کتاب البریہ ص۸۵، خزائن ج۱۳ ص۱۰۳)
اللہ رب العزت کی توہین (1).jpg
’’میں نے کشف میں دیکھا کہ خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔ اس حالت میں میں یوں کہہ رہا تھا کہ ہم ایک نیا نظام اور نیا آسمان اور نئی زمین چاہتے ہیں تو میں نے پہلے تو آسمان اور زمین کو اجمالی صورت میں پیدا کیا۔ جس میں کوئی ترتیب اور تفریق نہ تھی۔ پھر میں نے منشائے حق کے مطابق اس کی ترتیب اور تفریق کی اور میں دیکھتا ہوں کہ میں اسکی خلق پر قادر ہوں۔ پھر میں نے آسمان دنیا کو پیدا کیا اور کہا ’’انا زینا السماء الدنیا بمصابیح‘‘ پھر میں نے کہا آؤ اب انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کریں۔پھر میری حالت کشف سے الہام کی طرف منتقل ہوگئی اور میری زبان پر جاری ہوا: ’’اردت ان استخلف فخلقت اٰدم انا خلقنا الانسان فی احسن تقویم‘‘ (میں نے ارادہ کیا کہ خلیفہ بنائوں تو میں نے آدم کو پیدا کیا بے شک ہم نے انسان کو اچھے ڈھانچے میں پیدا کیا ہے) ‘‘ (کتاب البریہ ص۷۸، ۷۹، خزائن ج۱۳ ص۱۰۳تا۱۰۵)
اللہ رب العزت کی توہین (2).jpg اللہ رب العزت کی توہین (3).jpg اللہ رب العزت کی توہین (4).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
2۔ ’’ أنت اسمي الاعلي۔ ‘‘ (مرزا غلام احمد خدا کا اعلیٰ نام ہے) (تذکرہ ص ۲۷۶،۳۲۰)
اللہ رب العزت کی توہین (5).jpg اللہ رب العزت کی توہین (6).jpg
أنت مني بمنزلة بروزي (تو میرے نزدیک بروزی خدا ہے) (تذکرہ ص ۵۱۶، تجلیات الٰہیہ ص ۱۳ خزائن ج ۲۰ ص ۴۰۴ ، الحکم ۱۷ مارچ ۱۹۰۶ ص۱ )
اللہ رب العزت کی توہین (7).jpg اللہ رب العزت کی توہین (8).jpg
4۔’’ انت منی بمنزلۃ اولادی (اے مرزا تو مجھ سے میرے اولاد جیسا ہے )‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴۳، خزائن ج۲۲ ص۵۸۱،دافع البلاء ص۶، خزائن ج۱۸ ص۲۲۷ ،اربعین نمبر۴ ص۱۹، خزائن ج۱۷ ص۴۵۲، تذکرہ ص۳۲۵,۳۲۶,۳۴۵)
اللہ رب العزت کی توہین (9).jpg اللہ رب العزت کی توہین (10).jpg اللہ رب العزت کی توہین (11).jpg اللہ رب العزت کی توہین (12).jpg
 
آخری تدوین :

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
5۔’’ أنت مني بمنزلة ولدي۔ ‘‘(تو مجھ سے بمنزلہ میرے فر زند کے ہے) (حقیقت الوحی ص۸۶، خزائن ج۲۲ ص۸۹) (تذکرہ ص ۵۴۸,۴۴۲)
اللہ رب العزت کی توہین (14).jpg اللہ رب العزت کی توہین (15).jpg اللہ رب العزت کی توہین (16).jpg
6۔’’ اسمع ولدی ‘‘ اے میرے بیٹے سن! (البشریٰ ج۱ ص۴۹، الہامات مرزا قادیانی)
اللہ رب العزت کی توہین (17).jpg
7۔میں نے اپنے والد صاحب کی شکل میں خدا کو دیکھا ( تذکرہ ص ۳۴۲)
اللہ رب العزت کی توہین (18).jpg اللہ رب العزت کی توہین (19).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
8۔ ’’ انت من مائنا وہم من فشل ( تو ہمارے پانی سے ہے اور دوسرے لوگ فشل سے (خشک مٹی سے) (اربعین نمبر۳ ص۳۴، خزائن ج۱۷ ص۴۲۳)(انجام آتھم ص۵۵، خزائن ج۱۱ ص ایضاً)(تذکرہ ص ۱۶۴,۳۰۹,۳۲۰,۴۰۸)
اللہ رب العزت کی توہین (20).jpg اللہ رب العزت کی توہین (21).jpg اللہ رب العزت کی توہین (22).jpg اللہ رب العزت کی توہین (23).jpg اللہ رب العزت کی توہین (24).jpg اللہ رب العزت کی توہین (25).jpg
 
آخری تدوین :

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
9۔اس بات کی اصل قرآن شریف میں بھی ہے کہ خدا نے اس میں تخصیص کی ہے ایک اولاد الرحمان ہے اور ایک اولاد الشیطان۔ ( ملفوظات ج۲ ص ۴۸۶)
اللہ رب العزت کی توہین (27).jpg
10۔’’ یوم یأتی ربک فی ظلل من الغمام (اس دن بادلوں میں تیرا خدا آئے گا۔ یعنی انسانی مظہر (مرزا) کے ذریعے اپنا جلال ظاہر کرے گا)‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۵۴، خزائن ج۲۲ ص۱۵۸)
اللہ رب العزت کی توہین (28).jpg
11۔’’ اعطیت صفت الافناء والاحیاء من رب الفعال (مجھے خدا کی طرف سے مارنے اور زندگی کرنے کی صفت دی گئی۔) ‘‘ (خطبۃ الہامیہ ص۲۳، خز ائن ج۱۶ ص۵۶)
اللہ رب العزت کی توہین (29).jpg اللہ رب العزت کی توہین (30).jpg
12۔”ایک عابد کامل کو اللہ رب العالمین کی صفات عطا کی جاتی ہیں جب وہ فانی فی اللہ عابدوں میں شامل ہو جائے۔“ (اردو ترجمہ اعجاز المسیح ص ۹۱,۹۲)
اللہ رب العزت کی توہین (31).jpg اللہ رب العزت کی توہین (32).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
13۔ ’’ انما امرک اذا اردت شیئاً ان تقولہ لہ کن فیکون ‘‘ تیرا شان یہ ہے کہ جب کسی چیز کو کہہ دے ہو جا تو وہ ہو جاتی ہے۔ (حقیقت الوحی ص۱۰۵، خزائن ج۲۲ ص۱۰۸)
اللہ رب العزت کی توہین (33).jpg
14۔کبھی میرا(خدا کا) ارادہ پورا ہو گا کبھی نہیں (حقیقت الوحی , خزائن ج ۲۲ ص ۱۰۶)
اللہ رب العزت کی توہین (34).jpg
15۔’’ اني مع الاسباب اتيك بغتة. اني مع الرسول اجيب. اخطى و اصيب. اني مع الرسول محيط ۔‘‘ (خدا نے فرمایا: میں اسباب کے ساتھ اچانک تیرے پاس آئوں گا خطا کروں گا اور بھلائی کروں گا۔ میں اپنے رسول کے ساتھ محیط ہوں) (حقیقت الوحی ص ۱۰۳, خزائن ج۲۲ ص 100 , تذکرہ ص ۳۸۱)

اللہ رب العزت کی توہین (35).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
16۔أنت مني بمنزلة توحيدي (خدانے مجھے کہا تو میری توحید کی جگہ ہے۔)(حقیقت الوحی ص۸۶، خزائن ج۲۲ ص۸۹) ( تذکرہ ص ۵۳,۱۶۴,۱۷۹,۱۹۷,۲۹۵,۳۰۴,۳۷۱,۴۰۸,۴۹۸,۴۴۱,۴۴۲)
اللہ رب العزت کی توہین (36).jpg اللہ رب العزت کی توہین (37).jpg اللہ رب العزت کی توہین (38).jpg اللہ رب العزت کی توہین (39).jpg اللہ رب العزت کی توہین (40).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
17۔’’ الارض والسماء معک کما ہو معی ‘‘ ( زمین وآسمان تیرے (مرزا کے) ایسے ہی تابع ہیں جیسے میرے (خدا) کے تابع ہیں۔) (حقیقت الوحی ص۷۵، خزائن ج۲۲ ص۷۸ ، سراج منیر ص ۷۴ ، خزائن ج ۱۲ ص ۸۳ ،تذکرہ ص ۲۴۹, ۵۴۲)
اللہ رب العزت کی توہین (41).jpg اللہ رب العزت کی توہین (42).jpg
18۔الوہیت میری رگوں اور پٹھوں میں سرایت کر گئی ( کتاب البریہ, خزائن ج ۱۳ ص ۱۰۴)
اللہ رب العزت کی توہین (44).jpg
19۔’’ ان الرحمن محمد ان محمد الرحمن ‘‘یعنی رحمن محمد ہے اور محمد رحمن ہے۔ ( آئینہ کمالات اسلام ص۵۶۴،۵۶۵، خزائن ج۵ ص 105، اعجاز مسیح ص۱۰۱،۱۰۲)
اللہ رب العزت کی توہین (45).jpg
اللہ رب العزت کی توہین (46).jpg
20۔ اگر ایسے کلمات سے خدائی ثابت ہوسکتی ہے تو میرے الہامات یسوع کے الہامات سے بہت زیادہ میری خدائی پر دلالت کرتے ہیں۔ (کتاب البریہ ص۷۵، خزائن ج۱۳ ص۱۰۶)

اللہ رب العزت کی توہین (47).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
21۔ أنت مني و أنا منك (تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں)( خزائن ج ۲۲ ص۷۰۶،خزائن ج ۱۳ ص ۱۰۰) (تذکرہ ص ۱۶۸,۱۷۲,۳۰۸,۲۸۷,۲۲۰,۲۰۰,۴۴۱)
اللہ رب العزت کی توہین (48).jpg اللہ رب العزت کی توہین (49).jpg اللہ رب العزت کی توہین (50).jpg اللہ رب العزت کی توہین (51).jpg اللہ رب العزت کی توہین (52).jpg اللہ رب العزت کی توہین (53).jpg اللہ رب العزت کی توہین (56).jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
22۔حضرت مسیح موعود نے تو فرمایاہے کہ ان کا یعنی مسلمانوں کا اسلام اور ہے ہمارا اور۔ ان کا خدا اور ہے اور ہمارا اور۔ ہمارا حج اور ہے اور ان کا اور۔ اسی طرح ہر بات میں ان سے اختلاف ہے۔‘‘ (الفضل قادیان ج۵ نمبر ۱۵ ص۸ مورخہ ۲۱ اگست ۱۹۱۷ء)
اللہ رب العزت کی توہین (57).jpg
23۔اور میں سچ سچ کہتا ہوں جن پر وہ(مرزا کے مخالف) ایمان لاتے ہیں ان کے وہ خیالی بت ہیں نہ خدا (نزول مسیح , خزائن ج۱۸ ص ۴۶۳)
اللہ رب العزت کی توہین (58).jpg
24۔میرا نام میکائیل رکھا گیا ہے اور عبرانی میں لفظی معنی میکائیل کے ہیں’’خدا کی مانند ‘‘ (حاشیہ اربعین نمبر۳، ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
اللہ رب العزت کی توہین (59).jpg
25۔’’کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے۔ مگر بولتا نہیں۔ پھر اس کے بعد سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا کیا زبان پر کوئی مرض لاحق ہوگئی ہے۔‘‘ (ضمیمہ نصرت الحق ص۱۴۴، خزائن ج۲۱ص۳۱۲)
اللہ رب العزت کی توہین (60).jpg
 
آخری تدوین :
Top