• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

امام مہدی علیہ اضوان جب ظاہر ہونگے تو ان کو اللہ کی طرف سے کس طرح علم ہوگا

محمد منیب الرحمٰن

رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم
سوال یہ ہے کہ امام مہدی علیہ اضوان جب ظاہر ہونگے تو ان کو اللہ کی طرف سے کس طرح علم ہوگا کہ آپ امام مہدی ہیں ۔ آیا کوئی وحی ہوگی ۔ اگر وحی ہوگی تو اسلام میں تو سلسلہ وحی منطقع ہوچکا ہے ۔
تو پھر اللہ تعالی سے کس طرح علم پائیں گے ۔
زرا وضاحت بمہ حوالہ فرما دیں
 
MindRoasterMir

جی وحی ہو گی
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

غلام مصطفی

رکن ختم نبوت فورم
یہ وحی ہوگی کس حدیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم میں لکھا ہے ؟
جب امام مہدی نازل ہونگے تو انہیں کون بتائے گا کہ وہ امام مہدی ہیں؟خدا تعالیٰ بتائے گا یا وہ اپنی طرف سے ہی دعوی کر دینگے؟اس طرح تو کوئی شخص بھی امام مہدی ہونے کا دعوی کرسکتا ہے۔
اسلام کو خدا زندہ خدا ہے اس کی صفات ازل سے ابد تک ہیں۔یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ پہلے تو بولتا تھا اب نہ بولے اور وہ بھی ایسی امت سے جو خیر الامت ہے۔خدا تعالیٰ کا امام مہدی کو بتا نا کہ وہ امام مہدی ہیں یہ وحی نہیں تو اور کیا ہوگا؟بعض مسلمان وحی کا دروازہ اس لئے بند کرتے ہیں کہ ان کے زہن میں یہ ہوتا ہے کہ وحی سے مراد شریعت کا نازل کرنا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔بلکہ خدا تعالیٰ کا کسی سے کلام کرنا وحی کہلا تا ہے۔جیسا کہ فرمایا:۔
{وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ (52} (الشورى 52)
اور کسى انسان کے لئے ممکن نہىں کہ اللہ اس سے کلام کرے مگر وحى کے ذرىعہ ىا پردے کے پىچھے سے ىا کوئى پىغام رساں بھىجے جو اُس کے اِذن سے جو وہ چاہے وحى کرے ىقىناً وہ بہت بلند شان (اور) حکمت والا ہے (52)
 
کسی حدیث میں یہ ذکر نہیں کہ امام مہدی کو وحی ہوگی ۔ مختلف احادیث میں ظہور مہدی کی جو علامات ونشانیاں بیان کی گئی ہیں، ان کی روشنی میں خود حضرت مہدی اور تمام اہل حق مسلمان انھیں حضرت مہدی جان لیں گے، خود انھیں یا اہل حق میں سے کسی کو حضرت مہدی کے مہدی ہونے میں کوئی شک شبہ نہ ہوگا۔
 
محمد منیب الرحمٰن

رکن ختم نبوت فورم
مسلمہ کذاب ، اسود عنسی ۔ اور مرزا قادیانی سے پہلے اور بعد بہت سے لوگوں نے دعوی کیا آپ انہیں کیوں نہیں مانتے ؟
{وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ (52} (الشورى 52)
اور کسى انسان کے لئے ممکن نہىں کہ اللہ اس سے کلام کرے مگر وحى کے ذرىعہ ىا پردے کے پىچھے سے ىا کوئى پىغام رساں بھىجے جو اُس کے اِذن سے جو وہ چاہے وحى کرے ىقىناً وہ بہت بلند شان (اور) حکمت والا ہے (52)[/QUOTE]
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جب امام مہدی نازل ہونگے تو انہیں کون بتائے گا کہ وہ امام مہدی ہیں؟خدا تعالیٰ بتائے گا یا وہ اپنی طرف سے ہی دعوی کر دینگے؟اس طرح تو کوئی شخص بھی امام مہدی ہونے کا دعوی کرسکتا ہے۔
مہدیت کوئی منصب نہیں ہے کہ اس کا دعوی کیا جائے اور لوگوں کو اس پر ایمان لانے کی دعوت دی جائے ۔
 
Top