• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

امام مہدی کی بیعت ضروری ہے چاہے برف پر گھسٹ کر آنا پڑے

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہ حدیث کم و بیش ہر قادیانی کو یاد ہوتی ہے کہ امام مہدی کی بیعت کرنا چاہے تمہیں برف پر گھسٹ کر آنا پڑے
اور اس سے وہ مسلمانوں کو درپردہ یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ چونکہ ان کے مرزا قادیانی مہدی ہیں اس لئے ان کی بیعت کرنا ہر ایک کے لئے لازمی ہے ۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی قادیانی اس حدیث کو پورا پیش نہیں کرتا ۔صرف حدیث کا آخری ٹکڑا پیش کرتا ہے ۔
اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں یا تو قادیانی دوستوں کو پوری حدیث کا علم ہی نہیں یا پھر پوری حدیث پیش کرنے سے ان کو اپنے مہدی مرزا قادیانی کا پول کھلنے کا خطرہ محسوس ہوتا ہے ۔
کیونکہ اس حدیث میں جو واقعات بیان ہوئے ہیں ان کا مرزا غلام احمد قادیانی کے ساتھ دور دور کا بھی تعلق نہیں بنتا ۔
حدیث ملاحظہ فرمائیں اور خود فیصلہ فرمائیں کہ کیا مرزا غلام احمد قادیانی ہی وہ مہدی ہے جس کی بیعت کے لئے اگر برف پر بھی گھسٹنا پڑے تو اس سے دریغ نہیں کرنا چاہئے ؟
حضرت ثوبان روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے خزانے کے پاس تین شخص جنگ کریں گے ۔یہ تینوں خلیفہ کے لڑکے ہوں گے پھر بھی یہ خزانہ ان میں سے کسی کی طرف منتقل نہیں ہوگا۔
اس کے بعد مشرق کی جانب سے سیاہ جھنڈے نمودار ہوں گے اور وہ تم سے اس شدت کے ساتھ جنگ کریں گے کہ اس سے پہلے کسی قوم نے اس قدر شدید جنگ نہ کی ہوگی۔
راوی کہتے ہیں پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بات کہی جسے وہ سمجھ نہ سکے ۔
پھر فرمایا جب تم لوگ انہیں دیکھنا تو ان سے بیعت کر لینا اگرچہ اس بیعت کے لئے برف پر گھسٹ کرآنا پڑے بلاشبہ وہ اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔
122n1pl.jpg
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی تو ایک مچھر بھی نہ مار سکے اور
اس کے بعد مشرق کی جانب سے سیاہ جھنڈے نمودار ہوں گے اور وہ تم سے اس شدت کے ساتھ جنگ کریں گے کہ اس سے پہلے کسی قوم نے اس قدر شدید جنگ نہ کی ہوگی۔
جنگ تو ہوتی ہے دو یہ دو سے زیادہ فریقین کے درمیان۔ اور یہاں تو ایک فریق 'تم' یعنی مسلمانوں کو بتایا گیا ہے۔ کیا قادیانی بتائیں گے کے مرزا قادیانی نے کون کون سے معرکے سر کیے ہیں؟
 
Top