• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر Easy Quran wa Hadees
دوستو یہ ایک نہایت مفید سافٹ ویر ہے جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کے تراجم تفاسیر اور کئی کتبِ احادیث شامل ہیں اسکا سائز صر ف 299Mb ہے
یہ تصویر 4.1ورژن کی جبکہ ابھی ویب پر 4.2ورژن دستیاب ہے جس میں کافی زیادہ اضافہ کیا گیا ہے اور مزے کی بات یہ کہ یہ ایک فری وئر ساٹ ویر ہے

2n01mch.jpg

مدیر کی آخری تدوین :

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
بہت ہی کمال کا سافٹ وئیر ہے میں نے اس سافٹوئیر سے بہت فوائد حاصل کئے ہیں ہمارے تمام مجاھدین ختم نبوت کے پاس یہ سافٹوئیرہونا چاہیے ۔ اس سافٹوئیر میں درج ذیل تمام کتب ہیں
Home2.jpg
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اچھا سافٹ وئیر ہے ۔ لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے (کم از کم میرے لئے تو ہے) کہ اس میں حدیث کی تمام کتب کے نمبر شمار ایک ہی سیریل سے دئے گئے ہیں جس سے سوائے بخاری شریف کے دیگر کتب حدیث سے انٹرنیشنل نمبرز کے ذریعے حدیث تلاش نہیں کی جا سکتی ۔
 
جی ہاں حدیث نمبریگ کی بہت بڑی پرابلم ہے اور پھر فہرت کتب بھی مشکل ہیں
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ بہت عمدہ سوفٹ ویئر ہے ۔ مگر اس میں سرچنگ نہیں ٹھیک طرح سے ہو پا رہی مجھ سے
جدید ورجن میں سرچنگ بہت اچھی کام کرتی ہے فقط سرچنگ کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے آپ کو تلاش کرنے میں جو دقت آ رہی ہے لکھیں میں اس کا حل بتاتا ہوں
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جدید ورجن میں سرچنگ بہت اچھی کام کرتی ہے فقط سرچنگ کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے آپ کو تلاش کرنے میں جو دقت آ رہی ہے لکھیں میں اس کا حل بتاتا ہوں
کتاب کا نام یا باب کا نام لکھ کر سرچ کرنا ۔ یا حدیث کے ایک یا دو الفاظ لکھ کر عربی یا اردو میں حدیث تلاش کرنا ۔ یا انٹرنیشنل نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کرنا ۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کتاب کا نام یا باب کا نام لکھ کر سرچ کرنا ۔ یا حدیث کے ایک یا دو الفاظ لکھ کر عربی یا اردو میں حدیث تلاش کرنا ۔ یا انٹرنیشنل نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کرنا ۔

اس کی سرچ میں باب اور کتاب کے اعتبار سے مسائل ہیں اور انٹرنیشنل نمبرز بھی ممکن نہیں ہیں لیکن اردو الفاظ کے ذریعے حدیث تک رسائی ممکن ہے جس کا طریقہ کچھ یوں ہے :

123.png
 
Top