• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
ہر بات موضوع پر ہے :) لگتا ہے آپ کچھ لاجواب سے ہوگئے :)
بات تہذیبی دائرہ میں رہ کر کی جائے تو اچھی لگتی ہے۔ اپنے مخالف کو یہودی خصلت سے وابستہ کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ شاید آپکے مربیان نے جامعہ میں تہذیب سے بات کرنا نہیں سکھایا؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عمر صاحب آپ کو ایک لیٹر جاری کا گیا ہے ابھی تک آپ اس پر عمل نہیں کر رہے محترم پوسٹ کو ٹائپ کیا کریں اور تہذیب کے دائرہ میں رہ کر چاہیے جتنا مرضی اختلاف کریں آپ کو اجازت ہے امید ہے آپ ہماری معروضات پر عمل کریں گے شکریہ
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آپ کا عقیدہ ہے کہ آنے والا مسیح نبی نہیں ہوگا جبکہ صحیح مسلم میں لکھا ہے کہ وہ نبی اللہ ہی ہوں گے :)
آپ کا عقیدہ ہے کہ وحی کا دروازہ بند ہے جبکہ صحیح مسلم میں لکھا ہے اور صحیح بخاری میں بھی کہ ان پر وحی نازل ہوگی :)
آپ کا عقیدہ ہے کہ کوئی نیا نبی مبعوث نہیں ہوسکتا جبکہ صحیح مسلم میں ہی مذکو رہے کہ آنے والے مسیح کو اللہ تعالیٰ مبعوث بھی کرے گا اور نبی کیسے مبعوث ہوتا ہے اس دنیا میں سب جانتے ہیں! تو جناب اپنے عقائد میں جو آپ کے تضادات ہین وہ تو دور کر لیں شکریہ :)

View attachment 34
مربی جی آنے والے مسیح کو نہیں عیسیٰ ابن مریم کو نبی کا کہا گیا ہے :) وہ عیسیٰ ابن مریم نبی ہی ہیں کیا اپ کے نزدیک وہ نبی نہیں ہیں ؟؟؟ اگر نہیں ہیں تو واضح بتائیں :) اگر وہ نبی ہی ہیں تو حدیث میں ان کو ہی نبی کہا گیا تو اپ کی بیہودہ تاویل تو گئی ردی کی ٹوکری میں :)
دوسری بات وحی تو موسیٰ علیہ اسلام کی والدہ کی طرف بھی ہوئی اور شھد کی مکھی کو بھی اور اپ کے مرزا کے بقول وحی نبوت پر تیرا سو سال پہلے مہر لگ گئی بند ہو گئی تو کیا اب وحی نبوت اس حدیث سے بلکل جاری نہیں یہ صرف اپ کی کمال درجے کی دھوکے بازی ہے ورنہ اپ کو ماننا پڑے گا کہ شھد کی مکھی بھی نبی بن گئی اور موسیٰ علیہ اسلام کی والدہ بھی :)
مربی جی " یبعث " کا لفظ تو قران میں کوے کے لئے بھی آیا ہے تو کیا اپ کی منطق سے کوے کو بھی نبی بنا کر بیجھا جائے گا ؟؟ کیوں کا اپ ہی تو کہتے ہو کہ " یبعث " کا مطلب نبی بنا کر بیجھنا ہے :)
اور دوسری بات کہ کیا " یبعث " کا اردو ترجمہ " معبوث " کرنا ہوتا ہے ؟؟ اگر نہیں تو " یبعث " کا اردو ترجمہ بھی اب کر ہی دیں :)
شکریہ
 

سید ثمر عباس جعفری

رکن ختم نبوت فورم
سوال صرف ایک کیا سلامی کتب میں آنے والے کو مسیح موعود کہا گیا ہے یا عیسی ابن مریم کہا گیا ہے اگر ابن مریم بار بار کہا گیا ہے تو کہاں لکها ہے کہ وہ مثل ہوگا ... اور کنایہ میں بات کی گئی ہے اللہ اور رسول اللہ کا یہ دعوی کہاں لے جاییں گے اسلام میں ہر چیز کهول کر بیان کی گئی ہے
 

سید ثمر عباس جعفری

رکن ختم نبوت فورم
سوال صرف ایک کیا سلامی کتب میں آنے والے کو مسیح موعود کہا گیا ہے یا عیسی ابن مریم کہا گیا ہے اگر ابن مریم بار بار کہا گیا ہے تو کہاں لکها ہے کہ وہ مثل ہوگا ... اور کنایہ میں بات کی گئی ہے اللہ اور رسول اللہ کا یہ دعوی کہاں لے جاییں گے اسلام میں ہر چیز کهول کر بیان کی گئی ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
@مبشر شاہ بھائی ۔ آپ اس عمر کو بلاک کر دیں ۔ قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ عمر صاحب اگر آپ بہت زیادہ ہمت والے ہیں ۔ تو نئے موضوع کی لڑی نئی بنائیں ۔ اور جس لڑی میں آپ کو کمنٹ کرنا ہوتا ہے ۔ اس لڑی میں شروع کیئے گئے موضوع کے مطابق جواب ارسال فرمائیں ۔ شکریہ
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب آپ کو چیلنج ہے قرآن کریم سے لفظ "بعث" نکالیں جو کسی نبی کے متعلق استعمال ہوا ہو اور اِس دنیا کے متعلق ہو نہ کہ آخرت کے متعلق تو اس کے جو معنی لکھے ہیں قرآن میں جابجا وہی معنی یہاں کر دیں اب تو خوش ہیں ناں؟ یا قرآن کی بھی نہیں ماننا چاہتے آپ :)
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
آپ تو کہتے ہٰں کہ وحی کا دروازہ کلیۃ بند ہے تو پھر یہ کونسی وحی ہے جو آپ کے منتظر نبی پر نازل ہوگی؟ اور وہ تو بنی اسرائیل کی طرف رسول تھے آپ ان کے منتظر کیوں ہیں آپ کو ان سے کیا کام؟؟ اور اگر وہ ابھی تک نبی کی حیثیت سے آسکتے ہیں تو آپ کے مطابق تو گزشتہ شریعت منسوخ نہ ہوئی؟؟؟؟ جبکہ قرآن کہتا ہے کہ قراان کی آمد کے ساتھ ہی گزشتہ شریعیتں منسوخ کر دی گئی ہیں!!!
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب کھلا چیلنج ہے قرآن نکالیں اور لفظ بعث جہاں جہاں کسی نبی کے متعلق آیا ہے اس کا معنی کر دیں لیکن یاد رہے یہ لفظ جہاں اِس دنیا کے متعلق آیا ہے وہی مثالیں دکھائیے گا :) جو معنی وہاں ہے وہی معنی حدیث میں کر دیں۔ اب قرآن کی تو مان لیجیئے گا جناب

دوسری بات یہ کہ آپ تو کہتے ہیں کہ وحی کا دروازہ قیامت تک بند ہے تو پھر آنے والے مسیح پر کیا وحٰی ہوگی بھلا؟ :)

اچھا اگر وہ ابھی تک نبی ہیں تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ گزشتہ یہ والی شریعت ابھی تک منسوخ نہیں ہوئی؟؟ جبکہ قرآن کی آمد کے ساتھ ہی گزشتہ شریعیتں منسوخ کر دی گئی تھیں :)
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب آپ کو چیلنج ہے قرآن کریم سے لفظ "بعث" نکالیں جو کسی نبی کے متعلق استعمال ہوا ہو اور اِس دنیا کے متعلق ہو نہ کہ آخرت کے متعلق تو اس کے جو معنی لکھے ہیں قرآن میں جابجا وہی معنی یہاں کر دیں اب تو خوش ہیں ناں؟ یا قرآن کی بھی نہیں ماننا چاہتے آپ :)
جناب ہم قرآن نہیں حدیث پر بات کر رہے ہیں ۔
 
Top