بات تہذیبی دائرہ میں رہ کر کی جائے تو اچھی لگتی ہے۔ اپنے مخالف کو یہودی خصلت سے وابستہ کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ شاید آپکے مربیان نے جامعہ میں تہذیب سے بات کرنا نہیں سکھایا؟ہر بات موضوع پر ہے لگتا ہے آپ کچھ لاجواب سے ہوگئے

مربی جی آنے والے مسیح کو نہیں عیسیٰ ابن مریم کو نبی کا کہا گیا ہے وہ عیسیٰ ابن مریم نبی ہی ہیں کیا اپ کے نزدیک وہ نبی نہیں ہیں ؟؟؟ اگر نہیں ہیں تو واضح بتائیں اگر وہ نبی ہی ہیں تو حدیث میں ان کو ہی نبی کہا گیا تو اپ کی بیہودہ تاویل تو گئی ردی کی ٹوکری میںآپ کا عقیدہ ہے کہ آنے والا مسیح نبی نہیں ہوگا جبکہ صحیح مسلم میں لکھا ہے کہ وہ نبی اللہ ہی ہوں گے
آپ کا عقیدہ ہے کہ وحی کا دروازہ بند ہے جبکہ صحیح مسلم میں لکھا ہے اور صحیح بخاری میں بھی کہ ان پر وحی نازل ہوگی
آپ کا عقیدہ ہے کہ کوئی نیا نبی مبعوث نہیں ہوسکتا جبکہ صحیح مسلم میں ہی مذکو رہے کہ آنے والے مسیح کو اللہ تعالیٰ مبعوث بھی کرے گا اور نبی کیسے مبعوث ہوتا ہے اس دنیا میں سب جانتے ہیں! تو جناب اپنے عقائد میں جو آپ کے تضادات ہین وہ تو دور کر لیں شکریہ
View attachment 34
جناب ہم قرآن نہیں حدیث پر بات کر رہے ہیں ۔جناب آپ کو چیلنج ہے قرآن کریم سے لفظ "بعث" نکالیں جو کسی نبی کے متعلق استعمال ہوا ہو اور اِس دنیا کے متعلق ہو نہ کہ آخرت کے متعلق تو اس کے جو معنی لکھے ہیں قرآن میں جابجا وہی معنی یہاں کر دیں اب تو خوش ہیں ناں؟ یا قرآن کی بھی نہیں ماننا چاہتے آپ