• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جھوٹے مدعیانِ نبوت نے کبھی کامیابی نہیں پائی!

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب باب صاحب تو خود اپنے دعوٰی سے دستبردار ہوگئے تھے یہ لیں ثبوت :)

متشدّدانہ تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے علی محمد باب کے مریدوں کا عوام الناس سے تصادم ہونے لگا جس کی وجہ سے حکومت نے امن عامہ کی خاطر علی محمد باب کو حراست میں لے لیا اور ملاقات پر پابندی عائد کر دی لیکن علی محمد باب نے اپنی خفیہ سرگرمیاں جاری رکھیں جس کا حکومت نے سختی سے نوٹس لیا تو علی محمد باب دعویٰ سے دستبردار ہو گئے۔ (تاریخ نبیل صفحہ ۷۱ از نبیل زرندی تلخیص زینا سہراب جی)
 
بہا تو اپنے دعوے سے ہی مسترد ہوگئے تھے :)
 
arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
جناب باب صاحب تو خود اپنے دعوٰی سے دستبردار ہوگئے تھے یہ لیں ثبوت :)

متشدّدانہ تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے علی محمد باب کے مریدوں کا عوام الناس سے تصادم ہونے لگا جس کی وجہ سے حکومت نے امن عامہ کی خاطر علی محمد باب کو حراست میں لے لیا اور ملاقات پر پابندی عائد کر دی لیکن علی محمد باب نے اپنی خفیہ سرگرمیاں جاری رکھیں جس کا حکومت نے سختی سے نوٹس لیا تو علی محمد باب دعویٰ سے دستبردار ہو گئے۔ (تاریخ نبیل صفحہ ۷۱ از نبیل زرندی تلخیص زینا سہراب جی)

باب یعنی سيد علی ‌محمد شیرازی کا تو ایران میں باقاعدہ مقدمہ ہوا تھا اور انہیں اپنی سرگرمیوں کی وجہ سے پھانسی کی سزا دی گئی تھی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Báb#Execution

جبکہ اوپر غالبا @سلمان احمد کا اشارع بانی بہائی مذہب میرزا حسین علی نوری کی طرف ہے جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا اور وطن سے بے دخلی کے بعد فلسطین میں 24 سالہ قید کاٹنے کے بعد انکا انتقال ہوا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Bahá'u'lláh#Claims

بہائی مذہب آج بھی موجود ہے اور جس طرح پاکستان میں قادیانی مخالفت آئین کا حصہ بالکل ویسا ہی چکر بہائیوں کیساتھ ایران میں ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Persecution_of_Bahá'ís#Iran
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ان دونوں ابو منصوروں کا قصہ کیا ہے جی ؟؟؟
جی میں ابھی ایک اور مضمون میں مصروف ہوں " کیا قادیانی واقعی قرآن کی مانتے ہیں ؟ "
ان دونوں کے بارے میں جلد تفصیل بمہ ثبوت ایک علیحدہ زمرے میں پوسٹ کر دوں گا انشاء اللہ
 
سید ثمر عباس جعفری

رکن ختم نبوت فورم
محمد علی باب نے مہدیت کا دعوہ کیا مگر وہ محمد علی باب جس آپ دعوہ دستبردار ہونے کا کہہ رہے دوبارہ دعویدار ہوا یہ باکل ایسا ہی دهوکا تها جیسا مرزا صاحب امت مسلمہ مختلف دعوں کی صورت مین دے رہے تهے
محمد علی باب کے بعد مربی جی بہاء اللہ نے بهئ نبوت کا دعوہ کیا . جس پر سارے جس پر سارا بہائی مذ ہب کهڑآ ہے ... اس کا دعوہ نبوت تها وہ زندہ بهی رہا اس کی جماعت کی تعداد آپ سے کہین زیادہ ہے .
اس کے علاوہ اسماعیلی شیعہ کا موجودہ امام بهی نبی مان جاتا ہے وہ قریب اسی سال عمر کو پہنچ چکا ہے اسی فرقہ کے بہت سے لوگوں نے نبوت کے دعوہ کئے ان کی جماعت بهی قائم ہےط
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب جو اپنے دعوٰی نبوت سے ہی دستبردار ہوگیا ہو اس کو آپ آخری وقت تک نبی کہہ کیسے سکتے ہیں؟؟ کچھ تو شرم کریں جناب :)

باب صاحب تو خود اپنے دعوٰی سے دستبردار ہوگئے تھے یہ لیں ثبوت :)

متشدّدانہ تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے علی محمد باب کے مریدوں کا عوام الناس سے تصادم ہونے لگا جس کی وجہ سے حکومت نے امن عامہ کی خاطر علی محمد باب کو حراست میں لے لیا اور ملاقات پر پابندی عائد کر دی لیکن علی محمد باب نے اپنی خفیہ سرگرمیاں جاری رکھیں جس کا حکومت نے سختی سے نوٹس لیا تو علی محمد باب دعویٰ سے دستبردار ہو گئے۔ (تاریخ نبیل صفحہ ۷۱ از نبیل زرندی تلخیص زینا سہراب جی)
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
خدا نے جھوٹے نبی کو سزا دینی ہے لیکن جو خود ہی ڈر کر اس دعوٰی سے مستعفی ہوجائے اسکو سزا دینے کا وعدہ نہیں کیا خدا نے۔ لیکن دیکھو جس نے جھوٹی نبوت کا دعوٰی کیا وہ پھانسی بھی چڑھا اور اس کی خلافتیں بھی سو سال سے قائم چلی نہیں آرہی :)
 
Top