• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جہاد کی حقیقت

لبید

رکن ختم نبوت فورم
یہ دونوں وا قعات آپ نے غلط جگہ پیش کر دئے۔ان دونوں میں جنگ میں پہل کفار نے کی تھی۔نہ کے صحابہ نے ذرا ان کی تفصیل دیکھ لو وقت نکال کر۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
چلو جی میں نے اوپر علی القتال والی آیت پیش کی تو مربی جی نے یہ تو اقرار کر لیا کہ جہادِ قتال جاری رہے گا۔

جبکہ مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ

ان الحرب حرمت علی
" بیشک جنگ مجھے پر حرام کی گئی "
( خطبہ الہامیہ صفحہ 25 )

( مربی جی مرزا صاحب کی حرام کردہ چیز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جاری رہے گا)
rrthj5.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مسلمان پہلے جنگ چھیڑتے ہی نہیں ہیں۔ آپ جو بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جنگ بیان فرمائیں گے اس کی شروعات یا تو کفار نے کی ہو گی ، یا کفار کی سازشوں کے جواب میں جنگ کی گئی ہوگی۔
جبکہ آپ کے مرزا صاحب فرماتےہیں کہ مجھ پر حرام کر دی گئی ہے جنگ اور مربی جی آپ فرما رہے ہیں کہ جاری رہے گی۔ واہ جی واہ ۔ کم از کم مربی جی آپ اپنے نبی کی کتابیں پڑھ کر آئیں پھر مناظرے کے لیےتشریف لائیں شکریہ
 

محب علی

رکن ختم نبوت فورم
بھئی اس حدیث سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟ یہ لوگ تم پر حجت ہیں تمہارے لئے ان کی بات حجت ہے میرے لئے نہیں۔ وہ غلط تھے تم یہ کیسے کہتے؟؟
چلو یہ بتا دو کہ تم نے کتنی دفعہ جہاد کیا؟؟



ہم پر کس کھاتے میں حجت ہو گئے ہم تو انکی ہر غلط بات سے براءت کا اعلان کر رہے ہیں۔۔ وہی مانیں گے جو معروف کے ذمرے میں آئے
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
جی میں اوپر اس اعتراض کا جواب دئ چکا ہوں۔کیوں کہ حضرت مرزا صاحب نے اپنی کتب میں تفصیل سے یہ بات بیان کی ہے ۔آپ نے ایک جگہ سے ایک عبارت نکال کر پیش کر دی ہے جیسا کہ بعض نادان کہتے ہیں کہ قرآن میں ہے لا تقربوالصلوۃ اور و انتم سکاری کو چھوڑ دیتے ہیں۔ہم نے اپنے عقیدہ کو کافی واضح کیا ہوا ہے نیز ہم عملی جہاد میں شامل ہو چکے ہیں جیسے آپ شامل ہوئے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
لبید صاحب آپ نے میری بات کا بلکل جواب دینا گوارہ نہیں کیا
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
میں اسی اعتراض کے جواب کے لئے یہ پوسٹ کی تھی اگر آپ نے یہ تھریڈ پڑھی ہوتی۔۔۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محترم میں نے اس بات کا آپ سے جواب مانگا ہے۔ جس میں آپ فرماتے ہیں کہ یہ ہمیشہ جاری رہے گا جبکہ مرزا صاحب حرام قرار دے رہے ہیں

چلو جی میں نے اوپر علی القتال والی آیت پیش کی تو مربی جی نے یہ تو اقرار کر لیا کہ جہادِ قتال جاری رہے گا۔
جبکہ مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ
ان الحرب حرمت علی
" بیشک جنگ مجھے پر حرام کی گئی "
( خطبہ الہامیہ صفحہ 25 )
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ ایک کتاب کا ایک فقرہ نکال کر پیش کر دیا گیا ہے حضور نے واضح فرمایا تھا کہ کیونکہ اس زمانہ مخالف لوگ قتال نہیں کر رہے سو اس لئے قتال نہیں ہو سکتا ۔کیونکہ ابتدائے اسلام مین صرف قتال کی اجازت اس وجہ سے دی گئی تھی کی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا تھا نہ یہ کہ جو زبان سے بھی بات کرے اس کو قتل کردو۔جب مخالف لو گ قلم کے ذریعہ اور کتب کے ذریعہ مسلمانوں پر حملہ کر رہے تو اس کا جواب تلوار سے دینا چاہئے؟؟ہاں جب مخالف قتال کرے گا تو بہر حال کرنا پڑے گا نیز قتال کی ممانعت کی نہ کے جہاد کی جیسا کہ اوپر لکھا جا چکا ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میں آپ کی اور مرزے کی بات کر رہا ہوں۔ آپ پر تو یہ حرام ہے ، اس کے باوجود آپ اس کے ہونے کی تائید کرتے ہیں
 
Top